AliZai Vlogs(@alizaihere) 's Twitter Profileg
AliZai Vlogs

@alizaihere

blogger, social activist , political analyst at https://t.co/8COLvTIxsO social issues and welfare campaign at https://t.co/KXMVMi6KbO

ID:2781572533

linkhttp://www.alizaivlogs.com calendar_today31-08-2014 03:36:15

4,6K Tweets

230,1K Followers

2,1K Following

AliZai Vlogs(@alizaihere) 's Twitter Profile Photo

کل اگر تم بھی جنت میں چلے گئے تو فلسطینی اُس جنت میں جانے سے انکار کر دیگا
if you too go to heaven, the Palestinian will refuse to go to that heaven

account_circle
AliZai Vlogs(@alizaihere) 's Twitter Profile Photo

جس گھر میں قائد نے ساری زندگی گزاری اُس پر دستی بم پھینگ کر جلا دیا قائد نے تب بدعا نہیں دی جس گھر میں قائد نے ایک دن بھی نہ گزارا وہاں قائد کی روح تڑپانے والے سستے ٹھنڈے دانشور

کشمیر کے حالات کے زمہ دار وہی ہیں جو بلوچستان کے حالات کے زمہ دار ہیں ، جو سندھ میں کچے کے ڈاکوں کے رکھوالے ہیں جو KPK میں دہشت گردی کے زمہ دار ہیں جو پنجاب میں فسطایت کے زمہ دار ہیں ، آئین شکن عوام دشمن ملک دشمن قابض وہی ہیں جنکا نام عمران خان نے ہمیں بتایا ہے ۔

account_circle
AliZai Vlogs(@alizaihere) 's Twitter Profile Photo

اسٹیبلشمنٹ کی اہم شخصیت شاہد خان آفریدی سے کچھ عرصہ پہلے داناستہ طور پر ایک پیغام دلوایا گیا تھا ' ہم سے پاکستان نہیں سمبھالا جاتا کشمیر کا کیا کریں گے ' کشمیر کے حالات اُسی پراجیکٹ کا حصہ ہیں ۔

account_circle
AliZai Vlogs(@alizaihere) 's Twitter Profile Photo

اداکارہ ریشم نو مئی کے غم میں عسکری دھمال ڈالنے نکلی تھیں آگے علی زئی مل گئے دیکھیے پھر کیا ہوا ۔

account_circle
Kanwal Shauzab MNA(@KanwalMna) 's Twitter Profile Photo

آج پاکستان کی تاریخ کے شرمناک ترین عدت کیس کی اسلام آباد ڈسٹرکٹ کورٹ میں جج شاہ رخ ارجمند صاحب کی عدالت میں پیش ہے، لیکن جج صاحب چھٹی پر ہیں آج اور کیس کی اگلی تاریخ کا اعلان 10.30 بجے کیا جائیگا۔پاکستان تحریک انصاف کی خواتین اس شرمناک کیس کو سننے آئ ہیں ۔ہم دیکھنا چاہتے ہیں کہ…

آج پاکستان کی تاریخ کے شرمناک ترین عدت کیس کی اسلام آباد ڈسٹرکٹ کورٹ میں جج شاہ رخ ارجمند صاحب کی عدالت میں پیش ہے، لیکن جج صاحب چھٹی پر ہیں آج اور کیس کی اگلی تاریخ کا اعلان 10.30 بجے کیا جائیگا۔پاکستان تحریک انصاف کی خواتین اس شرمناک کیس کو سننے آئ ہیں ۔ہم دیکھنا چاہتے ہیں کہ…
account_circle
AliZai Vlogs(@alizaihere) 's Twitter Profile Photo

ریاست آج نہتے وکیلوں کو مار رہی ہے ، کل ریاست نے کسانوں کو مارا تھا، سیاسی کارکنوں کو مارا ، لاپتہ افراد کے لقاحقین کو مارا ، فلسطین کے حق میں نکلے لوگوں کو مارا ، اور تو اور استادوں کو مارا ، ہر مسلے کا حل مار ہی کیوں ہے ، یہ ریاست نہیں مقبوضہ علاقہ ہے

account_circle
AliZai Vlogs(@alizaihere) 's Twitter Profile Photo

مقتدر حلقوں میں خبر ہے کہ عمران خان کو سائیفر کیس میں ہائی کورٹ سے سزا دلوائی جائے گی !

account_circle
AliZai Vlogs(@alizaihere) 's Twitter Profile Photo

یہ ایک تصویر تمہارے 9 مئی کے سارے ڈرامے پر بھاری ہے ، نہ یہ دہشت گرد ہے نہ اس نے ملکی راز انڈیا کو بیچے نہ قاتل ہے نہ ڈاکو ، یہ سابقہ گورنر پنجاب ہے بس ایک چیز کی کمی ہے اس کے نام کے ساتھ جنرل نہیں آتا ، جتنی عزت ادارے کی اور اُسکی دیواروں کی ہے اُتنی ہی عزت اسکی بھی ہونی چاہیے ۔

تمہاری غیرت تمہاری طاقت تمہاری جرت تمہاری حب الوطنی تمہاری اخلاقیات تمہاری تربیت تمہارا مزہب تمہاری انسانیت ۔۔۔ کل مِلا کر بات اتنی سی ہے کہ تم اُسے ہرانے کے لیے آج اُسکی باپردہ بے گناہ بیوی کو قید میں رکھے ہو تا کہ تم جیت سکو ،

account_circle
AliZai Vlogs(@alizaihere) 's Twitter Profile Photo

جناب DG صاحب ایک ہی جوڈیشل کمیشن انصاف کر سکتا ہے جس میں جبرائیل کی موجودگی میں مقدمہ سنا جائے آپکے وکیل کی دائیں جانب عزرائیل کھڑے ہوں اور بائیں جانب جہنم کا فرشتہ مالک ، ورنہ دنیاوی منصف تو کہتے ہیں آپ نے بیڈ روم میں کیمرے لگائے ہوئے ہیں ۔

account_circle
AliZai Vlogs(@alizaihere) 's Twitter Profile Photo

جو عمران خان کو ڈرانے نکلے تھے معزرت کے ساتھ اُنکی پھٹی ہوئی دیکھ کر آج چس آ گئی 🔥
مار او ڈپٹی ریٹویٹ تے سب کو چس کروا ۔

account_circle
AliZai Vlogs(@alizaihere) 's Twitter Profile Photo

زخیرہ اندوزی سے لے کر بجلی چوری تک اور ایکس پر پابندی تک کے سوال آپ سے پوچھے گئے اور آپ نے جواب بھی دیا زمہ داری بھی قبول کی اور جاتے جاتے بول گئے ہم اپنی آئینی حدود میں رہتے ہوئے کام کرتے ہیں ، یہ پریس کانفرنس کم سٹریس کانفرنس زیادہ لگ رہی تھی ۔

account_circle
AliZai Vlogs(@alizaihere) 's Twitter Profile Photo

آج ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہر سروے فوج کے حق میں آتا ہے 74 فیصد عوام نے کہا ادارے پر زیادہ اعتماد ہے ایک سروے یہاں بھی کر لیتے ہیں آپکا اعتماد کس پر ہے
(نوٹ ریٹویٹ لازمی کریں )

account_circle