Alina Shigri (@alinashigri) 's Twitter Profile
Alina Shigri

@alinashigri

Consider this diem carped | Journalist

ID: 147256850

calendar_today23-05-2010 16:44:43

27,27K Tweet

85,85K Followers

996 Following

Alina Shigri (@alinashigri) 's Twitter Profile Photo

جلسے والے روز رکاوٹیں لگا کر حکومت نے عوام کو تکلیف دی، شاہد خاقان عباسی

Alina Shigri (@alinashigri) 's Twitter Profile Photo

Shaheed Arshad Sharif does not need belated and twisted testimonies/ claims lacking credibility and incriminating evidence. He needs blatant justice and a complete break from spoilers! Would he be allowed so?

ABN NEWS (@abnnewspk) 's Twitter Profile Photo

پولیس نے اگر لائن کراس کی تو سپیکر اس معاملے کو دیکھیں گے، رانا احسان افضل #ABNNews Alina Shigri Rana Ihsaan Afzal Khan

ABN NEWS (@abnnewspk) 's Twitter Profile Photo

پارٹی کی پالیسی اور فرد واحد کی بات میں بہت فرق ہوتا ہے،سلمان اکرم راجہ #ABNNews Alina Shigri salman akram raja

ABN NEWS (@abnnewspk) 's Twitter Profile Photo

سانحہ کو تاریکی میں چھپانا معمول بن چکا، یہ معمول کی بات ہے جہاں بھی واقعہ ہوتا ہے سی سی ٹی وی غائب ہوجاتی ہے ،سلمان اکرم راجہ #ABNNews Alina Shigri salman akram raja

Alina Shigri (@alinashigri) 's Twitter Profile Photo

صدیاں حسینؑ کی ہیں زمانہ حسینؑ کا ہر ایک زندہ دل ہے ٹھکانہ حسینؑ کا وہ شاہ ہے بادشاہ ہے شہنشاہ ہے دین کا ہوتا نہیں ہے ختم زمانہ حسینؑ کا

صدیاں حسینؑ کی ہیں زمانہ حسینؑ کا
ہر ایک زندہ دل ہے ٹھکانہ حسینؑ کا
وہ شاہ ہے بادشاہ ہے شہنشاہ ہے دین کا 
ہوتا نہیں ہے ختم زمانہ حسینؑ کا
Alina Shigri (@alinashigri) 's Twitter Profile Photo

All roads lead to Maulana ~ Govt’s Constitutional amendments package now needs the nod from Maulana or else it goes down the drain. Interesting times..!

ABN NEWS (@abnnewspk) 's Twitter Profile Photo

مجوزہ آئینی ترامیم میں 10دن تاخیر کی گئی تو حکومت کا شیرازہ بکھر جائے گا،اعتزازاحسن #ABNNews Alina Shigri Aitzaz Ahsan

ABN NEWS (@abnnewspk) 's Twitter Profile Photo

کیاوفاقی آئینی عدالت کا قیام صرف وصرف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کیلئے کیا جا رہا ہے؟ #ABNNews Alina Shigri Barrister Aqeel Malik

ABN NEWS (@abnnewspk) 's Twitter Profile Photo

جس طریقے سے یہ آئینی ترامیم کی جا رہی ہیں پاکستان کیلئے بہت نقصان دہ ہو گی،اسد علی شاہ #ABNNews Alina Shigri Asad Ali Shah

ABN NEWS (@abnnewspk) 's Twitter Profile Photo

عدلیہ کے اختیارات محدود کرنا سرمایہ کاری کو متاثر کرسکتی ہے،اسد علی شاہ #ABNNews Alina Shigri Asad Ali Shah