Haswain(@aliacber) 's Twitter Profileg
Haswain

@aliacber

خدایا رحم کُن بر من، پریشاں وار می گردم

خطا کارم گنہگارم، بہ حالِ زار می گردم

ID:1424284174928723969

calendar_today08-08-2021 08:20:19

906 Tweets

33 Followers

907 Following

Asad Ali Toor(@AsadAToor) 's Twitter Profile Photo

اِک گردنِ مخلوق، جو ہر حال میں خم ہے
اِک بازوئےِ قاتل ہے کہ خوں ریز بہت ہے

اِک گردنِ مخلوق، جو ہر حال میں خم ہے اِک بازوئےِ قاتل ہے کہ خوں ریز بہت ہے #فیض_احمد_فیض
account_circle
Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profile Photo

آج شہید سراج رئیسانی کے بیٹے سے بات چیت ہوئی 🚨🚨

کل حامد میر نے دعوی کیا کہ انکے والد کو تو داعش نے شہید کیا لیکن وہ یہ بتانا بھول گئے کہ انکا بڑا بھائی بھی شہید ہوا تھا اور اسکو شہید کرنے والا ڈاکٹر اللہ نظر تھا۔

نوابزادہ جلال کا حامید میر کے لئے پیغام

account_circle
Cafe پنجاب / ਪੰਜਾਬ(@CafePunjab) 's Twitter Profile Photo

یار ایہہ ویڈیو بچپن دیاں کِنیاں ای یاداں اَکھاں اگے لے آئی ۔۔۔
ہک ہا جِندڑیے کِتھے لے آئی ایں 😔

account_circle
The Awazaar Sain(@adeelzsiddiqui) 's Twitter Profile Photo

حال ہی میں مجھے یقین آیا ہے کہ میں کافی بڑا ہو گیا ہوں، کیونکہ میں نے ان تمام ہاتھوں کو چھوڑ دیا ہے جو مجھے مضبوطی سے نہیں پکڑتے۔

احمد خالد توفیق

account_circle