Ali Usman
@ali_usmans
Producer @ARYNEWSOFFICIAL
(Arshad Sharif Forever)
#ArshadSharifShaheed
#JusticeForArshadSharif
ID:2282356562
08-01-2014 16:18:22
11,9K Tweets
12,0K Followers
190 Following
Day 557 without Arshad Sharif
Day 557 without Justice
ٹوٹا نہیں کبھی دل سے تیری دوستی کا رشتہ
گفتگو ہو یا نہ ہو تیری یاد ضرور آتی ہے
#ArshadSharifShaheed
#JusticeForArshadSharif
Day 555 without Arshad Sharif
Day 555 without Justice
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججز کی طرح ارشد شریف نے بھی ایک خط سپریم کورٹ اور پاکستان کے تمام اداروں کو لکھا تھا اور اس میں بتایا تھا کہ ان کی جان کو خطرہ ہے مگر افسوس اس وقت سب اندھے گونگے بہرے بنے رہے۔
#ArshadSharifShaheed
Day 554 without Arshad Sharif
Day 554 without Justice
ارشد صاحب نے کینیا سے دبئی کے ویزے کی درخواست دی مگر ان کا ویزا ریجیکٹ کر دیا گیا وہ کون طاقتور لوگ تھے جنہوں نے ان کا ویزا ریجیکٹ کروایا تھا۔
#ArshadSharifShaheed
#JusticeForArshadSharif
Day 553 without Arshad Sharif
Day 553 without Justice
ارشد صاحب کا 20 دن کا ویزا رہتا تھا جب ان کو دبئی سے نکلوایا گیا کون لوگ اتنے طاقتور تھے جن نے دبئی کی انتظامیہ کو حکم دیا کہ وہ ارشد شریف کو دبئی سے جانے کا بولیں یہ سچ بھی ایک دن سامنے آئے گا.
#ArshadSharifShaheed …
Day 552 without Arshad Sharif
Day 552 without Justice
ارشد شریف کو قتل کروانے والے وہ ہی ہیں جنہوں نے میرے بھائی پر جھوٹے مقدمے بنانے جو ان کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دے رہے تھے جنہوں نے ارشد بھائی کو ویزا ہونے کے باوجود دبئی سے نکلوایا۔
#ArshadSharifShaheed …
Day 551 without Arshad Sharif
Day 551 without Justice
ارشد صاحب آپ بہت غیرت والے انسان تھے اس وجہ سے اللہ نے آپ کو بہت بہت عزت دی بس آپ کا دشمن بہت ہی بےغیرت نکلا اور انشاءاللہ آپ کے قاتل اس دنیا اور آخرت دونوں میں ذلیل ہوں گے۔
#ArshadSharifShaheed
#JusticeForArshadSharif
Day 550 without Arshad Sharif
Day 550 without Justice
ہم نے قیامت سے پہلے قیامت دیکھی ہے۔
#ArshadSharifShaheed
#JusticeForArshadSharif
Day 549 without Arshad Sharif
Day 549 without Justice
ارشد شریف کا ایک سوال 'وہ کون تھا ' جس نے پورے نظام کو ننگا کر دیا تھا اور اس سوال کے بعد ارشد بھائی پر جھوٹے مقدمے درج کروائے گئے ان کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں گئیں۔
#ArshadSharifShaheed
#JusticeForArshadSharif
Day 548 without Arshad Sharif
Day 548 without Justice
میں یادوں کا قصہ کھولوں تو کچھ دوست بہت یاد آتےہیں میں گذرےپل کو سوچوں تو کچھ دوست بہت یاد أتے ہیں اب جانے کونسی نگری میں آباد ہیں جا کر مدت سے میں دیر رات تک جاگوں تو کچھ دوست بہت یاد آتےہیں۔
#ArshadSharifShaheed …
Day 547 without Arshad Sharif
Day 547 without Justice
ارشد شریف کو قتل کروانے والے کردار بھی بےنقاب ہوں گے ایک ایک کردار اپنے انجام کو پہنچے گا۔
#ArshadSharifShaheed
#JusticeForArshadSharif
Day 546 without Arshad Sharif
Day 546 without Justice
جس کے ساتھ سکون بہت ملتا ہے اس کہ ساتھ وقت بہت کم ملتا ہے.
#ArshadSharifShaheed
#JusticeForArshadSharif
Day 545 without Arshad Sharif
Day 545 without Justice
دیکھ لو میں کیا کمال کر گیا زندہ بھی ہوں اور انتقال کر گیا۔
#ArshadSharifShaheed
#JusticeForArshadSharif
Day 544 without Arshad Sharif
Day 544 without Justice
جس دور میں جینا مشکل ہو اس دور میں جینا لازم ہے۔ ارشد صاحب آپ تو بہت غیرت مند انسان تھے بس افسوس کے آپ پر جھوٹے مقدمے درج کروانے والے اور آپ کو قتل کروانے والے بہت بےغیرت نکلے۔
#ArshadSharifShaheed
#JusticeForArshadSharif
Day 543 without Arshad Sharif
Day 543 without Justice
جو رات آپ کی قبر میں ہے وہ باہر نہیں ہو سکتی اور ارشد صاحب کا اس بات پر ایمان تھا اس وجہ سے وہ موت سے ڈرتے نہیں تھے، ارشد شریف تو وہ بہادر انسان تھا جس نے موت سے ٹکر لی مگر کسی فرعون کے آگے جھکا نہیں۔
#ArshadSharifShaheed …