Aima Khan(@aima_kh) 's Twitter Profileg
Aima Khan

@aima_kh

Human Rights Activists, Pure Nationalist, Social Activists, Serving the Humanity, Peace Lover

ID:1184825174123798528

calendar_today17-10-2019 13:35:25

12,7K Tweets

67,3K Followers

925 Following

Latif Baloch(@BalochLatif) 's Twitter Profile Photo

گمشدہ افراد کی لاشوں کے چہروں کو اتنا مسخ کیا جاتا ہے کہ پیدا کرنے والی ماں بھی اس شخص کے چہرے کو نہیں پہچان سکتی، ماہ رنگ بلوچ

Mahrang Baloch

گمشدہ افراد کی لاشوں کے چہروں کو اتنا مسخ کیا جاتا ہے کہ پیدا کرنے والی ماں بھی اس شخص کے چہرے کو نہیں پہچان سکتی، ماہ رنگ بلوچ #AJCONF @MahrangBaloch_
account_circle
Imaan Zainab Mazari-Hazir(@ImaanZHazir) 's Twitter Profile Photo

Sohail and Fassieh are students enrolled in the University of Balochistan who were forcibly disappeared in November 2021. The Akhtar Mengal led Commission had also enquired into their case.

Where are Sohail and Fassieh?

Sohail and Fassieh are students enrolled in the University of Balochistan who were forcibly disappeared in November 2021. The Akhtar Mengal led Commission had also enquired into their case. Where are Sohail and Fassieh? #ReleaseSohailAndFassiehBaloch
account_circle
Mahrang Baloch(@MahrangBaloch_) 's Twitter Profile Photo

کراچی پولیس اور رینجرز کا ملیر میں بلوچ یکجہتی کمیٹی (کراچی) کے کارکنوں کے گھروں پر چھاپے اور عورتوں پر تشدد ریاستی جارحانہ پالیسی کا تسلسل ہے،انسانی حقوق کے ادارے بلوچ نسل کشی کے خلاف پُر امن تحریک پر ریاستی کریک ڈاون کا نوٹس لیں۔

account_circle
Imaan Zainab Mazari-Hazir(@ImaanZHazir) 's Twitter Profile Photo

The entire traffic on Margalla Road was blocked right now for the “agri dept” VIP movement. Motorcyclists were forced to wait on the road in the pouring rain for absolutely no reason.

یہ وطن تمہارا ہے
ہم ہے خوامخہ اس میں

account_circle
Imaan Zainab Mazari-Hazir(@ImaanZHazir) 's Twitter Profile Photo

Baloch Voice for Justice will run a campaign on X demanding the immediate release of students Sohail & Fassieh Baloch who were forcibly disappeared from University of Balochistan on 1 November, 2021.

Date: 21 April 2024
Timing: 7 PM to 12 AM

Baloch Voice for Justice will run a campaign on X demanding the immediate release of students Sohail & Fassieh Baloch who were forcibly disappeared from University of Balochistan on 1 November, 2021. Date: 21 April 2024 Timing: 7 PM to 12 AM #ReleaseSohailAndFassiehBaloch
account_circle
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟(@Sughrasadafdr) 's Twitter Profile Photo

کہانی بچوں کی ایک ریلی کی،
سیاستدانوں اور ریٹائرڈ فوجی افسران کے بچوں کا کھلے عام سڑکوں پر فائرنگ کا شدید مظاہرہ ،
یہ کیسی انجوائے منٹ ہے۔
بچوں میں انسانیت،جمالیات اور خدمت خلق کا جذبہ پیدا کرنے کے لئے نصاب میں تبدیلی ضروری ۔
نصاب پر نظرثانی
jang.com.pk/news/1340423

account_circle
Aima Khan(@aima_kh) 's Twitter Profile Photo

9 سال سے یہ تصویریں بلوچستان میں ریاست کے جبر و استبداد کو ایکسپوز کرتی آرہی ہیں،
ان تصویروں میں صرف ظہیر بلوچ کے نہیں بلکہ پوری بلوچ قوم کے بے شمار دلخراش تجربے دیکھنے کو ملتے ہیں۔
یہ غم صرف ظہیر بلوچ کی بیٹی کا نہیں، بلکہ یہ سارے بلوچستان کا مشترکہ غم ہے۔

9 سال سے یہ تصویریں بلوچستان میں ریاست کے جبر و استبداد کو ایکسپوز کرتی آرہی ہیں، ان تصویروں میں صرف ظہیر بلوچ کے نہیں بلکہ پوری بلوچ قوم کے بے شمار دلخراش تجربے دیکھنے کو ملتے ہیں۔ یہ غم صرف ظہیر بلوچ کی بیٹی کا نہیں، بلکہ یہ سارے بلوچستان کا مشترکہ غم ہے۔ #ReleaseZaheerBaloch
account_circle
Baloch Voice For Justice(@BalochV4Justice) 's Twitter Profile Photo

'باپ کی تلاش میں آئیے ظہیر بلوچ کی بیٹی کے ساتھ کھڑے ہوں'

ظہیر بلوچ کی جبری گمشدگی کو 9 سال مکمل ہونے پر آج خاندان کی جانب سے ایکس مہم چلائی جارہی ہے۔
'مہم شروع ہوچکی ہے'
شام 6 بجے 12 بجے تک اس ہیش ٹیگ پر ٹویٹ کرکے ظہیر کی بازیابی کے لئے آواز اٹھائیں۔

'باپ کی تلاش میں آئیے ظہیر بلوچ کی بیٹی کے ساتھ کھڑے ہوں' ظہیر بلوچ کی جبری گمشدگی کو 9 سال مکمل ہونے پر آج خاندان کی جانب سے ایکس مہم چلائی جارہی ہے۔ 'مہم شروع ہوچکی ہے' شام 6 بجے 12 بجے تک اس ہیش ٹیگ پر ٹویٹ کرکے ظہیر کی بازیابی کے لئے آواز اٹھائیں۔ #ReleaseZaheerBaloch
account_circle
Latif Baloch(@BalochLatif) 's Twitter Profile Photo

پنجگور کے رہائشی ظہیر بلوچ کی بیٹی ادیبہ ظہیر کی دل دہلا دینے والی کہانی سنیں۔ ظہیر کی والدہ ادیبہ کی دادی رواں سال مارچ میں اپنے بیٹے کو ایک بار دیکھنے کی آرزو دل میں لئے اس دنیا سے رخصت ہوگئیں۔
کل ایکس مہم میں شامل ادیبہ کے خاندان کی آواز بنیں۔

account_circle
Imaan Zainab Mazari-Hazir(@ImaanZHazir) 's Twitter Profile Photo

Sachal was 6 months old when his father (journalist) Mudassar Naaru was forcibly disappeared in Aug 2018.
He celebrates birthdays in court & Eids at press clubs w/ his dado, knocking every door they can to


Sachal was 6 months old when his father (journalist) Mudassar Naaru was forcibly disappeared in Aug 2018. He celebrates birthdays in court & Eids at press clubs w/ his dado, knocking every door they can to #FindNaaruAlive #EndEnforcedDisappearances #ThisEidAskForRelease
account_circle