Awais Bawar Adv (@advbawar) 's Twitter Profile
Awais Bawar Adv

@advbawar

ID: 1521528954792062976

calendar_today03-05-2022 16:36:14

2,2K Tweet

483 Followers

1,1K Following

Awais Bawar Adv (@advbawar) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی عوام کی سوچ اور آزادی کو طاقت کے زور پر قید کرکے ملک کا نظام چلانے والوں خدا رسول کے واسطے اپنے بچوں کے واسطے فلسطینی مسلمانوں کی مدد کے لیے کوئی پریکٹیکل کردار ادا کر دو ۔۔عوام آپ کو دل و جان سے سلام کرے گی ۔

Awais Bawar Adv (@advbawar) 's Twitter Profile Photo

ذمہ داری لیتا ہوں کہ جتنے سائلین آئے ان کو انصاف دیا، کوئی سمجھتا ہے کہ اس کے ساتھ انصاف نہیں ہوا تو روزِ قیامت میں اپنی بہترین نیکی دینے کو تیار ہوں، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ محمد ابراہیم خان

Awais Bawar Adv (@advbawar) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ نامعلوم پارٹی کے 3 صوبوں سے "آزاد امیدوار" سینیٹر منتخب ہوگئے۔ تینوں کو فارم 47 کے دھاندلے کے زریعے کامیاب ہونے والے نون لیگ، پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کے ارکان نے ووٹ کاسٹ کیے۔ کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ ان کا تعلق کس جماعت سے ہے #SenateHearing

پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ نامعلوم پارٹی کے 3 صوبوں سے "آزاد امیدوار" سینیٹر منتخب ہوگئے۔
 تینوں کو فارم 47 کے دھاندلے کے زریعے کامیاب ہونے والے نون لیگ، پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کے ارکان نے ووٹ کاسٹ کیے۔
 کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ ان کا تعلق کس جماعت سے ہے #SenateHearing
Awais Bawar Adv (@advbawar) 's Twitter Profile Photo

ملک و قوم کی حقیقی آزادی کی خاطر قوم کا لیڈر تقریبا 9 مہینوں سے ناحق قید میں ہے۔ اس کو توڑنے کی ہر ممکن کوشش ناکام ہو چکی ہے اور آج بھی وہ پوری ہمت اور حوصلے سے اپنی قوم کے لئے کھڑا ہے۔ قوم کا مطالبہ ہے کہ عمران خان کو فوری رہا کیا جائے! #ReleaseImranKhan

ملک و قوم کی حقیقی آزادی کی خاطر قوم کا لیڈر تقریبا 9 مہینوں سے ناحق قید میں ہے۔ اس کو توڑنے کی ہر ممکن کوشش ناکام ہو چکی ہے اور آج بھی وہ پوری ہمت اور حوصلے سے اپنی قوم کے لئے کھڑا ہے۔ قوم کا مطالبہ ہے کہ عمران خان کو فوری رہا کیا جائے!
#ReleaseImranKhan
Awais Bawar Adv (@advbawar) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی سکھ صحافی نے فلسطین پر بڑے بڑے علما اور غلام ذھنیت مسلمانوں کو غیرت کا جام پلا دیا اخے یہ کافر ھیں ھم۔دین کے وارث ھیں

Awais Bawar Adv (@advbawar) 's Twitter Profile Photo

🚨💥آصفہ بھٹو کو ڈرون کیمرہ لگا تو 6 پولیس افسران معطل ہوئے اور اسکی تحقیقات ISI نے کی تھی ٹرین میں ایک پولیس والے نے خاتون پے تشدد کیا اور اسکی مسخ شدہ لاش ملی اس بیٹی کیلئے ISI تحقیقات کرے گی ؟؟؟ کیا پولیس افسران معطل ہوں گے ؟ کیا پولیس کو سزا ملے گی؟؟؟ !!

🚨💥آصفہ بھٹو کو ڈرون کیمرہ لگا تو 6 پولیس افسران معطل ہوئے اور اسکی تحقیقات ISI نے کی تھی
ٹرین میں ایک پولیس والے نے خاتون پے تشدد کیا اور اسکی مسخ شدہ لاش ملی اس بیٹی کیلئے ISI تحقیقات کرے گی ؟؟؟ کیا پولیس افسران معطل ہوں گے ؟ کیا پولیس کو سزا ملے گی؟؟؟ !!
Awais Bawar Adv (@advbawar) 's Twitter Profile Photo

* یہ بندہ کہاں ملے گا اگر یہ کسی کو ملے یا اسکا کوئی سپوٹر تو پوچھنا* *تو کہتا تھا عالمی منڈی سے 140 ڈالر فی بیرل ملنے والا پٹرول عوام کو 70 روپے فی لٹردینا چاہئے۔* *لیکن اب جب پٹرول عالمی منڈی میں سستا ہو کر 76 ڈالر فی بیرل پر آگیا ہے تو یہ 300 روپے عوام کو کیوں دے رہا ہے۔*

Awais Bawar Adv (@advbawar) 's Twitter Profile Photo

ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت ناساز شدید سیکورٹی میں سروسز ہسپتال منتقل اللہ پاک مکمل شفا دے اور ظالموں کو تباہ و برباد کرے ۔آمین