Tiger 🛜 (@adnankhan280186) 's Twitter Profile
Tiger 🛜

@adnankhan280186

لیڈر وہ آنکھیں ہیں جس میں قوم اپنے آنے والے کل کے سنہرے خواب دیکھتی ہے۔
جس قوم سے اس کا لیڈر چھین لیا جائے اس کے خواب بھی ساتھ ہی چھن جاتے ہیں۔

ID: 1693905088132378624

calendar_today22-08-2023 08:37:20

14,14K Tweet

90 Followers

424 Following

Tiger 🛜 (@adnankhan280186) 's Twitter Profile Photo

Hamara janan #ImranKhan #ImranKhanPTI #قوم_مانگے_خان_کی_رہائی #ReleasaeImranKhan #ImranKhanFightingForPakistan #sherafzalmarwat #pakistan

Tiger 🛜 (@adnankhan280186) 's Twitter Profile Photo

تجھ سے کوئی فی الحال طلب ہے نا تمنا اس شہر میں جیسے تیرا ہونا ہی بہت ہے۔

تجھ سے کوئی فی الحال طلب ہے نا تمنا
اس شہر میں جیسے تیرا ہونا ہی بہت ہے۔
Tiger 🛜 (@adnankhan280186) 's Twitter Profile Photo

youtu.be/K1hqlCzdDgs #LaCasaDeLosFamososMexico #الهلال_الرياض #LCDLFMX #เก้าพีพี #โหนกระแส #GranHermanoChile #تل_أبيب #Catizen #AzerbaijanGP #pafc

Tiger 🛜 (@adnankhan280186) 's Twitter Profile Photo

صوابی تھانہ کے اندر دھماکہ۔ آگ بجھانے کا کام جاری ھے۔ کسی نقصان کی اب تک اطلاع نہیں ملی اللہ سے دعا ھے۔کہ جانی نقصان نہ ہو Swabi blast #swabiblast

Tiger 🛜 (@adnankhan280186) 's Twitter Profile Photo

صوابی سٹی پولیس سٹیشن میں دھماکہ 8 اہلکار زخمی، عمارت کو نقصان ،مزید تفصیل ارہی ہے

صوابی سٹی پولیس سٹیشن میں دھماکہ 8 اہلکار زخمی، عمارت کو نقصان ،مزید تفصیل ارہی ہے
Tiger 🛜 (@adnankhan280186) 's Twitter Profile Photo

صوابی: صوابی میں سٹی تھانے میں بم دھماکہ صوابی: باچاخان میڈیکل کمپلیکس میں ایمرجنسی نافذ: ابھی تک 5 زخمیوں کو لایا گیا، ترجمان : زخمیوں کو ہرممکن علاج فراہم کیا جارہا ہے، : زخمیوں میں ایک کی حالت نازک ہے، صوابی: ہسپتال انتظامیہ زخمیوں کو علاج کی فراہمی کی نگرانی کررہے ہیں،

Tiger 🛜 (@adnankhan280186) 's Twitter Profile Photo

: صوابی پولیس اسٹیشن میں دھماکے کے بعد عمارت مکمل طور پر تباہدھماکے میں 4 بچے بھی شہید ہونے کی اطلاعات ،ڈی ایچ کیو اور باچا خان صوابی میں ایمرجنسی کا نفاذ #swabiblast

: صوابی پولیس اسٹیشن میں دھماکے کے بعد عمارت مکمل طور پر تباہدھماکے میں 4 بچے بھی شہید ہونے کی اطلاعات ،ڈی ایچ کیو اور باچا خان صوابی میں ایمرجنسی  کا نفاذ
#swabiblast
Tiger 🛜 (@adnankhan280186) 's Twitter Profile Photo

(((پولیس تھانہ صوابی میں دھماکہ/31افرادزخمی))) صوابی:پولیس تھانہ صوابی میں دھماکے کے نتیجے میں ایک بچہ جاں بحق جبکہ31افراد زخمی ہوگئے ہیں۔باچاخان میڈیکل کمپلیکس میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال صوابی اور باچا خان میڈیکل کمپلیکس شاہ منصور پہنچایا جارہاہے