Tahir Saleem(@_jani6923) 's Twitter Profileg
Tahir Saleem

@_jani6923

‏حجت نہ پیش کیجیئے کوئی فضول میں
ہم انتہا پسند ہیں عشقِ رسولﷺ میں💞

ID:4064349221

calendar_today29-10-2015 00:55:22

360,0K Tweets

6,5K Followers

4,9K Following

عبد مصطفٰی(@AbdeMustafa63) 's Twitter Profile Photo

Tahir Saleem 🌹اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ

account_circle
رضآ اعوان🦜‏(@R_Awan89) 's Twitter Profile Photo

زِندگی یہ نہیں کہ آپ کتنے خوبصورت کتنے مشہور اور کتنے امیر ہیں زِندگی یہ ہے کہ آپ کتنے خالص کتنے عاجز اور کتنے مہربان ہیں

زِندگی یہ نہیں کہ آپ کتنے خوبصورت کتنے مشہور اور کتنے امیر ہیں زِندگی یہ ہے کہ آپ کتنے خالص کتنے عاجز اور کتنے مہربان ہیں #TLP_Promotion
account_circle
Rizwan Ahmad(@R__b11) 's Twitter Profile Photo

Tahir Saleem Shabana Awan Muhammad Taufeeq GILL 🇵🇰 Muhammad Ashraf 𝑨𝒊𝒏𝒂𝒎 𝑨𝒍𝒊✦𝕏 🇪🇭🇵🇰 S ͪ ⷶ ͪ ᷦ ⷶ ͩ A ͪ ͫ ⷶ ͩ A ᷱ ⷶ ᷠ🇵🇰🇪🇭 Ch Nasir Mahmood وعلیــکم الســــلام

صــــلوا على الحبيب םבםב ﷺ
🌹اللهم ﷺﷺﷺ🌹
 🌹صل ﷺﷺﷺ🌹
  🌹وسلمﷺﷺﷺ🌹
   🌹على ﷺﷺﷺ🌹
    🌹نبينا ﷺﷺﷺ🌹
     🌹محمدﷺﷺﷺ🌹

account_circle
Malik Ehtisham(@MalikEhtisham_1) 's Twitter Profile Photo

اگر پی ٹی آئی اپنے دور میں یزیدیت پر نا اترتی تو خدا کی اس پکڑ سے بچ سکتی تھی مگر نہیں پی ٹی آئی نے مسجد رحمت العالمین کو خون سے نہلایا تھا آج اس کا حساب دے رہی ہے!!

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

منجی کا ترٹ گیا ہے پاؤا شاوا مشال گوگی شاوا
اور ناظرین آپ نے وہ پنجابی کہاوت سنی ہوگی کہ “ گھر دانے نہیں تے ماں پیئن گئی ہے “ یہی حال پختونخواہ صوبہ کا ہے کہ گھر ایک ہزار ارب کا مقروض ہے لیکن پختونخواہی گوگی کو پونے دو کروڑ کی لاری چاہیے

منجی کا ترٹ گیا ہے پاؤا شاوا مشال گوگی شاوا اور ناظرین آپ نے وہ پنجابی کہاوت سنی ہوگی کہ “ گھر دانے نہیں تے ماں پیئن گئی ہے “ یہی حال پختونخواہ صوبہ کا ہے کہ گھر ایک ہزار ارب کا مقروض ہے لیکن پختونخواہی گوگی کو پونے دو کروڑ کی لاری چاہیے
account_circle
PMLN SMT Fighter👊(@waseemAli0007) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے آرمی چیف عاصم منیر کا کیا پیچھا کرنا؟؟؟

عمران خان نے پہلے پیچھا کرکے کون سے تیر مار لیے تھے؟؟؟

account_circle
Uzma Kardar(@UzmaKardar) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف المعروف سنی اتحاد کونسل نے ہمیشہ کیطرح ملک کو نقصان پہنچایا اور اب سعودیہ کے بارے میں غلط بیانی کی اور ملک کو نقصان پہنچایا کبھی سائفر لہرا کر ملک کو نقصان پہنچایا
ان کو کوئی شرم اور حیا نہیں ہے

account_circle
أذكار(@pray_azkar) 's Twitter Profile Photo

لا إله إلا أنت سبحانك إني كنت من الظالمين
لا إله إلا أنت سبحانك إني كنت من الظالمين
لا إله إلا أنت سبحانك إني كنت من الظالمين
لا إله إلا أنت سبحانك إني كنت من الظالمين
لا إله إلا أنت سبحانك إني كنت من الظالمين
لا إله إلا أنت سبحانك إني كنت من الظالمين

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

بائیں جانب والی گوگی شیخوپورہ کے ایک گاؤں ماچھیکے سے “ پیٹر انجن “ رکشہ پر بیٹھ کر پنکی کے استانہ پر پہنچی اور پھر وہاں سے ارب پتی بن گئی
دائیں جانب والی گوگی پشور کے ایک گاؤں سفید ڈھیری سے ہائی ایکس ڈالے پر بیٹھ کر پنکی کے آستانہ پر پہنچی اور آج 1 کروڑ 70 لاکھ کی گاڑی خرید لی

بائیں جانب والی گوگی شیخوپورہ کے ایک گاؤں ماچھیکے سے “ پیٹر انجن “ رکشہ پر بیٹھ کر پنکی کے استانہ پر پہنچی اور پھر وہاں سے ارب پتی بن گئی دائیں جانب والی گوگی پشور کے ایک گاؤں سفید ڈھیری سے ہائی ایکس ڈالے پر بیٹھ کر پنکی کے آستانہ پر پہنچی اور آج 1 کروڑ 70 لاکھ کی گاڑی خرید لی
account_circle
آمنہ👑(@A_mnah9) 's Twitter Profile Photo

جیسا منہ ویسی چپیڑ۔
کھیل داس نے کمال طبیعت صاف کی ھے شوکت بسرے کی۔
اس کا لیڈر ھماری قیادت کی بیماریوں کا مذاق اڑاتا تھا اور پھر قدرت کا مکافات عمل ھوا اور اس کا لنگڑا لیڈر عدالت سے کیسے بھاگ رھا تھا،کبھی کہتا بارہ گولیاں چلیں،چار شلوار سے گذر گئی۔

account_circle
آمنہ👑(@A_mnah9) 's Twitter Profile Photo

یہ اس صوبے کی حالت ھے جس کو تحریک انصاف نے کنگال کردیا لیکن اس حکومت کی ایک مشیر کو ڈیڑھ کروڑ کی گاڑی چاھئے۔عوام جائے بھاڑ میں۔

account_circle
Ðuяℚain(@lms__fn) 's Twitter Profile Photo

مجھے تم اپنا مذھب نہ پڑھاؤ
میں تمہارا مذھب تمہارے کردار میں دیکھنا چاہتا ہوں۔
مگر ہم لوگوں کے پاس کردار ہے ہی کہاں ہم تو بسس یہاں مزہب کے نام پر ایک دوسرے کی عزتیں اتارنے بیٹھے ہیں۔

account_circle
‏♥️خــͥــᷠــͣــͣــͪــᷜـــــا‏نـــــی🇵🇰(@iamkhaani) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم🌹
ایمان بخیر 🌹



🌹اللهم صل وسلم على نبينا محمد ﷺ🌹

اللہ پاک جو بےاولاد ہیں انہیں نیک صالح اولاد عطا فرما
جو اس دنیا فانی کوچھوڑ کرجاچکے ہیں ان سب کی مغفرت فرما
آمین🥀
🇵🇰

account_circle
@MQasim2056(@MQ_g22) 's Twitter Profile Photo

🌸الصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله🌸
🌸اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ‌ الله🌸

🌸الصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله🌸 🌸اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ‌ الله🌸 #دعوت_فکر_وعمل
account_circle
Tahir Saleem(@_jani6923) 's Twitter Profile Photo

ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ

یـامحمــﷺــد یارســﷺــول اللّٰــﷻــه
یاخـاتـم النبین اُنظـر حـالنــا 🕋

ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ یـامحمــﷺــد یارســﷺــول اللّٰــﷻــه یاخـاتـم النبین اُنظـر حـالنــا 🕋
account_circle
Fawad Shafiq ツ(@fadiiisays) 's Twitter Profile Photo

إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا

account_circle
♲︎︎︎𝐒𝐚𝐣𝐢𝐝 𝕄𝕖𝕙𝕞𝕠𝕠𝕕♲︎︎︎(@Sjd8O) 's Twitter Profile Photo

🌴💚اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد💚🌴

🌴💚اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد💚🌴
account_circle
Mushtaq Raaz 🇵🇰(@realmushtaqraaz) 's Twitter Profile Photo

اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَارَسُوْلَ اللہ ﷺ
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَاحَبِیْبَ اللہ ﷺ

اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَارَسُوْلَ اللہ ﷺ اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَاحَبِیْبَ اللہ ﷺ
account_circle