Zara baloch(@Zara_Baloch26) 's Twitter Profileg
Zara baloch

@Zara_Baloch26

Human Rights Defender| Baloch Activist| Creates magic through words| Blogger| Supporter Of Dr Mahrang Baloch | #BalochFightForHumanRights

ID:1157597781860790272

linkhttps://aksebalochistan.blogspot.com/ calendar_today03-08-2019 10:23:13

9,2K Tweets

13,4K Followers

1,8K Following

Zara baloch(@Zara_Baloch26) 's Twitter Profile Photo

8 جون 2009 سے جبری لاپتہ زاکر مجید بلوچ پچھلے پندرہ سالوں سے بنا کسی جرم کے تاریک کوٹھڑیوں میں زندگی کا نصف حصہ گزار چکے ہیں ان کی بوڑھی والدہ اور بہن کو اپنی پختہ ایمان اور طویل جدوجہد پہ یقین ہے کہ ایک دن انکا زاکر جان لوٹ کر آئے گا

account_circle
Zara baloch(@Zara_Baloch26) 's Twitter Profile Photo

سمی اور مہلب نے بابا کی راہ تکتے تکتے زندگی کے کئی سال گذار دیئے، نا اُمیدی نے سب کی آنکھوں کو پتھرا دیا ہے مگر انتظار اب بھی باقی ہے۔۔۔۔

account_circle
Zara baloch(@Zara_Baloch26) 's Twitter Profile Photo

سالوں سے جس جبر نے لوگوں کو خاموش رکھا ہوا تھا آج وہی جبر اس خاموشی کے ٹوٹنے کا سبب بنا اور پوری بلوچ قوم کو یکجا اور یک توار کر دیا۔

account_circle
Zara baloch(@Zara_Baloch26) 's Twitter Profile Photo

تمام بلوچ قوم سے اپیل ہےجبری گمشدگی جیسےغیر انسانی عمل کےخلاف جتنا ہو سکے آواز اٹھائیں آپ کی آوازکسی کی سالوں سےگمشدہ خوشیاں لوٹا سکتی ھے31 مئی 2021 سے جبری لاپتہ ظہور کی بازیابی کے لئے کل ایکس پر کیمپین کا حصہ بن کر اپنا قومی فرض پورا کریں

account_circle
Zara baloch(@Zara_Baloch26) 's Twitter Profile Photo

آج بلوچ قومی یکجہتی ،اپنی زمین سے محبت آپکو پہاڑوں ،سڑکوں اور شاہراوں پرہر جگہ نظر آئے گی۔ جونہ صرف بلوچ قوم کی آپسی محبت کو عیاںکرتی ہے بلکہ دیگرمظلوم قوموں کو بھی بلوچ قوم کے درد کو محسوس کرتے ہوئے ان سے اظہار یکجہتی پر مجبور کردیا ہے۔

account_circle
Zara baloch(@Zara_Baloch26) 's Twitter Profile Photo

ورلڈ ایکسپریشن فورم سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر ماہرنگ نے ناروے اور بین الاقوامی برادری کو بلوچستان میں بڑے پیمانے پر انسانی حقوق کی پامالیوں ،جبری گمشدگیوں اور ماروائے عدالت قتل کے بڑھتے ہوئے واقعات سے آگاہ کیا

account_circle
Zara baloch(@Zara_Baloch26) 's Twitter Profile Photo

کب تک عوام حادثات کے نا م پر یاکسی اور اقدام کے نتیجے میں موت کی آ غوش میں دھکیلے جار تے رہیں گئے ۔ریاست کو صرف بلوچستان کے وسائل چاہیے؛ بلوچوں کی جان اس کے لیے اہم نہیں ہے۔ہم بلوچ اکیسویں صدی میں بھی خطرناک زندگی گزار رہے ہیں۔

کب تک عوام حادثات کے نا م پر یاکسی اور اقدام کے نتیجے میں موت کی آ غوش میں دھکیلے جار تے رہیں گئے ۔ریاست کو صرف بلوچستان کے وسائل چاہیے؛ بلوچوں کی جان اس کے لیے اہم نہیں ہے۔ہم بلوچ اکیسویں صدی میں بھی خطرناک زندگی گزار رہے ہیں۔ #Balochistan #BalochLivesMatters
account_circle
Zara baloch(@Zara_Baloch26) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان میں تعلیم کا حصول ایک انتہائی مشکل اور ناممکن کام ہوگیا ھے طلباء کا سارا سال اپنے حقوق یا پھر اپنے کسی ساتھی کی جبری گمشدگی کے خلاف احتجاجوں کی نظر ہو جاتا ھے

account_circle
Zara baloch(@Zara_Baloch26) 's Twitter Profile Photo

طلباء سماج کے روشن مستقبل کی نوید ہیں انہیں اس طرح گمشدگیوں کا نشانہ بنانا سنگین جرم ہے اداروں کے ہاتھوں باشعور بلوچوں کی جبری گمشدگی میں روز بروز اضافہ , اغوا نما گرفتاریاں نا قابل قبول ہے

account_circle
Zara baloch(@Zara_Baloch26) 's Twitter Profile Photo

جہاں ظلم و بربریت اپنی انتہا کو ہو جہاں باپردہ خواتین کی سر عام تذلیل ہورہی ہو،جہاں قانون و آئین کے رکھوالے خود اس جبر کو ہوا دے رہے ہوں تو گلہ کس سے کیا جائے

account_circle
Zara baloch(@Zara_Baloch26) 's Twitter Profile Photo

اس ریاست کی برداشت سے باہر ہے کہ بلوچ نوجوان علم حاصل کر کے ان کی قبضہ گیریت کے خلاف آواز اٹھائیں اس لئےبلوچوں کی پڑھی لکھی نسل کا مقدر صرف گرفتاریاں گمشدگیاں زندان بنا دیاگیا ھےکوئٹہ سے گزشتہ رات 2 بجے کیچ کے رہائشی تین اور طالبعلم فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ

اس ریاست کی برداشت سے باہر ہے کہ بلوچ نوجوان علم حاصل کر کے ان کی قبضہ گیریت کے خلاف آواز اٹھائیں اس لئےبلوچوں کی پڑھی لکھی نسل کا مقدر صرف گرفتاریاں گمشدگیاں زندان بنا دیاگیا ھےکوئٹہ سے گزشتہ رات 2 بجے کیچ کے رہائشی تین اور طالبعلم فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ #SaveBalochStudents
account_circle
Mohammad Ali Talpur(@mmatalpur) 's Twitter Profile Photo

Exploding a is celebrated here. It exposes the mindset which doesn't care for people.
People living in Baghalchur and Chagai are suffering from this disaster.
Expecting Baloch to celebrate is like expecting Japanese to celebrate Hiroshima.

#CelebratingCatastrophes Exploding a #NuclearDevice is celebrated here. It exposes the mindset which doesn't care for people. People living in Baghalchur and Chagai are suffering from this disaster. Expecting Baloch to celebrate is like expecting Japanese to celebrate Hiroshima.
account_circle
Fazila Baloch🌺☀️(@IFazilaBaloch) 's Twitter Profile Photo

Göttingen, Germany.

Baloch National Movement protested & Rallied in Göttingen city against Pakistani Nuclear tests in Balochistan which cause unending miseries for our Baloch nation.

Activists also chanted slogans such as 'Terrorist State Pakistan'.

account_circle
Imaan Zainab Mazari-Hazir(@ImaanZHazir) 's Twitter Profile Photo

3 years since Zahoor Ahmed's enforced disappearance.

Please join the X campaign demanding his safe return on 31 May 2024 from 8 PM till 12 AM.

Together, we can make a difference.

3 years since Zahoor Ahmed's enforced disappearance. Please join the X campaign demanding his safe return on 31 May 2024 from 8 PM till 12 AM. Together, we can make a difference. #ReleaseZahoorAndSajjad
account_circle
Zara baloch(@Zara_Baloch26) 's Twitter Profile Photo

ظہور احمد بلوچ فزیکل ایجوکیشن میں گولڈ میڈلسٹ تھے، انہیں 31 مئی 2021 کو کوئٹہ سے گمشدگی کا نشانہ بنایا گیا تھا ان کی گمشدگی کو 3 سال کا طویل عرصہ مکمل ہونے پر 31 مئی کو رات 8 بجے سے رات 12 بجے تک ایکس پر مہم چلائی جائے گی۔نہ بھولیں کہ مظلوموں کی امیدیں آپ کے ساتھ سے جُڑی ہیں

چاغی ایٹمی تجربات سے ظاہر ہوتا ہے کہ ریاست بلوچ نسل کشی کے ہر طریقے پر کامل ایمان رکھتی ہے۔
.

account_circle
Zara baloch(@Zara_Baloch26) 's Twitter Profile Photo

سائرہ بلوچ آٹھویں جماعت میں پڑھ رہی تھی جب دو ہزار اٹھارہ کو اُن کےبھائیوںکو جبری گمشدہ کردیا گیا،چھوٹی عمر میں ہی اپنا گھر چھوڑ سڑکوں پر احتجاج کا راستہ اپنایا۔لیکن تمام آئینی ،قانونی راستے اپنانے کے باجود بھی بھائیوںکی بازیابی نہیں ہوئی
Imaan Zainab Mazari-Hazir

account_circle
Zara baloch(@Zara_Baloch26) 's Twitter Profile Photo

اقوام متحدہ کے قوانین کے مطابق دنیا میں جہاں بھی ایٹمی دھماکے ہوں، وہ انسانی آبادی سے 200 کلومیٹر کے فاصلے پر ہوں مگر چونکہ ریاست پاکستان میں بلوچوں کی زندگی کی کوئی اہمیت نہیں اس لئے انسانی جانوں کو خاطر میں لائے بغیربلوچستان پر ایٹمی تجربات کیئے

account_circle
Zara baloch(@Zara_Baloch26) 's Twitter Profile Photo

حقیقتاً دیکھا جائے تو 28 مئی بلوچستان کے لوگوں کیلئے ایک سبق سے کم نہیں جس نے احساس دلا دیا کہ آپ غلام ہو اور غلام قوم کی اہمیت قبضہ گیر کی نظر میں کیا ہے اور وہ کِس حد تَک جا سکتا ہے

account_circle