Zainali(@Zainali84367776) 's Twitter Profileg
Zainali

@Zainali84367776

ID:1419712620962136064

calendar_today26-07-2021 17:34:25

9,4K Tweets

691 Followers

741 Following

Naveed Arif Butt(@NaveedArifButt) 's Twitter Profile Photo

جس آئی ایم ایف کے پاس جانے سے بہتر یہ انسان خودکشی کرنا سمجھتا تھا آج اس ھی آئی ایم ایف کی منتیں ترلے کررھا ھے.مولا خوش رکھے

جس آئی ایم ایف کے پاس جانے سے بہتر یہ انسان خودکشی کرنا سمجھتا تھا آج اس ھی آئی ایم ایف کی منتیں ترلے کررھا ھے.مولا خوش رکھے
account_circle
Pervaiz Sandhila(@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

میں ووٹ نہیں ڈالتا، میں اجلاس سے جا رہا ہوں، پرویز خٹک

پرویز خٹک مجھے بلیک میل مت کرو، ووٹ نہیں دینا تو مت دو، عمران خان

account_circle
بِٹــــــــ‏ــــــــــــ‏ــــو 🇵🇰(@BIT0420) 's Twitter Profile Photo

اپوزیشن کی ترامیم مسترد ھونے کے بعد اب بھی اپوزیشن کو لگتا ھے کہ ھاتھ اٹھ گیا ھے تو بھائ آپکو کبھی عقل نہی آنی لگے رھو طفل تسلیوں پے۰

account_circle
Atif Rauf(@Atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی نے ملک کی معشیت کو تباہ کر دیا ہے اور رہی سہی کثر یہ منی بجٹ نکال دے گا

account_circle
‏أســد نثـار(@AsadViews) 's Twitter Profile Photo

عوام کا نام دونوں اطراف سے لیا جاتا ہے، لیکن عوام کے حق کی بات کوئی نہیــں کرتا۔ ٹیکسز پر ٹیکسز لگائے جا رہے ہیں۔

account_circle
Muhammad Kashif Meo(@KashifViews) 's Twitter Profile Photo

یوسف رضا گیلانی کو جتوانے کیلئے حکومتی اراکین کے خفیہ ووٹ لینے والی اپوزیشن منی بجٹ کیخلاف اپنے اراکین بھی پورے نہیں کر سکی.
اپوزیشن کے 150 اراکین اور حکومت کے 168 اراکین حاضر. منی بجٹ پاس

account_circle
Abid Sher Ali(@AbidSherAli) 's Twitter Profile Photo

مسلسل تین سال سے پاکستان کا پاسپورٹ عالمی سطح پر بدترین رینکنگ لے رہا ہے۔ یہ تبدیلی کا ثمرہے۔ پہلے ہمارا ملک بین الاقوامی برادری میں عزت کی نگاہوں سے دیکھا جاتا تھا۔

account_circle
‏𝑴𝒂𝒔𝒐𝒐𝒅 𝑼𝒔𝒎𝒂𝒏𝒊(@MasoodUsmani5) 's Twitter Profile Photo

اگر پرویز خٹک بھی سامنے بیٹھ کر دھمکی لگا گیا ہے تو مان لیں کہ کپتان کے آخری مہینے چل رہے ہیں ۔

account_circle
Asad R Chaudhry(@Asadrchaudhry) 's Twitter Profile Photo

اب نیازی کا جانا پکا ٹھہر گیا۔ اسٹیبلشمنٹ منی بجٹ کا انتظار کر رہی تھی۔ تاکہ آئی ایم ایف سے پیسہ مل سکے۔ اب نیازی اسٹیبلشمنٹ کے کسی کام کا نہیں رہا۔ اسکو جتنا استعمال کرنا تھا کر لیا۔ اب اسکو فوری طور پر لات مار دی جائے گی۔
سکرین شارٹ لے لیں بیشک ۔۔۔

account_circle
Asad R Chaudhry(@Asadrchaudhry) 's Twitter Profile Photo

اور ایک بار پھر مفاد پرست اتحادی جماعتوں نے ساتھ دیا اور PTI سلیکٹڈ حکومت نے عوام پر 350 ارب کا مہنگائی بم چلا دیا-

account_circle
Hina Parvez Butt(@hinaparvezbutt) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی حکومت ایک سرکس سے زیادہ کچھ نہیں۔اس سرکس میں جوکر، مسخرے سب ہیں:احمد جواد پی ٹی آئی

account_circle
Pervaiz Sandhila(@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

بجلی فی یونٹ 4 روپے 30 پیسے مہنگی کرکے نیازی نے عوام دشمنی کا ایک اور تحفہ دیا ہے

account_circle
Nadeem khaksaar🖤(@khaksaar143) 's Twitter Profile Photo

سبز پاسپورٹ کو عزت دلانے کے دعویدار کو کوئی بتائے کہ 111 ممالک کی فہرست میں پاکستان 108ویں نمبر پر آیا ہے۔۔۔۔جھوٹے اور منافق انسان نیازی نے پاکستان کو کہاں سے کہاں پہنچا دیا اور کہتا ہے میں ملک کو ترقی دے رہا ہوں۔۔۔

account_circle
Ammar Masood(@ammarmasood3) 's Twitter Profile Photo

ابھی کل ہی ایک پروگرام میں کہا تھا اگلا وزیراعظم پی ٹی آئی سے ہو سکتا ہے اور پرویز خٹک کا نام گردش میں ہے

account_circle
بِٹــــــــ‏ــــــــــــ‏ــــو 🇵🇰(@BIT0420) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے کہا کہ وہ جائیدایں بنانے کے لئے حکومت میں نہی آیا نہ اسکا کوئ کاروبار ھے۰
🤔
تو خان صاب 98 لاکھ ٹیکس بےبے کی بیماری کا دیا ھے؟
اور یہ جو دو لاکھ سے دس لاکھ کے بلیزر پہنتے ھو یہ ماموں کی دکان سے لاتے ھو؟

account_circle
Saleem Safi(@SaleemKhanSafi) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی حالت وہ ہوگئی ہےجوطالبان کےقبضےسےچندروزقبل اشرف غنی کی ہوگئی تھی۔اسدعمرسب انکےحمداللہ محب بنے ہوئے ہیں۔ زلفی، شبلی ،فیصل جاوید اوردیگرخوشامدی انکے ڈاکٹرفضلی بنےہوئےلیکن پرویز خٹک اورنورعالم خان جیسے چند لوگ حامد کرزئی بن کر ان کی بندآنکھیں کھولنے کی کوشش کررہے ہیں۔

عمران خان کی حالت وہ ہوگئی ہےجوطالبان کےقبضےسےچندروزقبل اشرف غنی کی ہوگئی تھی۔اسدعمرسب انکےحمداللہ محب بنے ہوئے ہیں۔ زلفی، شبلی ،فیصل جاوید اوردیگرخوشامدی انکے ڈاکٹرفضلی بنےہوئےلیکن پرویز خٹک اورنورعالم خان جیسے چند لوگ حامد کرزئی بن کر ان کی بندآنکھیں کھولنے کی کوشش کررہے ہیں۔
account_circle
محمداقبال مغل(@MIqbalMughal9) 's Twitter Profile Photo

آوازیں
آج پی ٹی آئی حکومتی وزیر بھی نیازی کے منہ پر بول پڑے
ان حالات میں ہم آپ کو ووٹ نہیں دیں گے 😜😜😜
نیازی اجلاس سے فرار ہو رہے تھے

account_circle