Zahid Maqbool(@ZMShazu) 's Twitter Profileg
Zahid Maqbool

@ZMShazu

لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ
یا اللہ موت آنے سے پہلے انڈیا امریکا اور اسرائیل کو فتح کر کے اسلام کا پرچم بلند کر دے آمین

ID:866890523356909568

calendar_today23-05-2017 05:36:21

80,6K Tweets

10,5K Followers

10,4K Following

Abid Hussain(@abid_h7) 's Twitter Profile Photo

یہ پاکپتن کی صحافی نوشین رانا تھیں ، جن کو سچ بولنے پر دھمکیاں دی جاتی تھی ، ایک ماہ قبل تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا اور درندگی کی انتہا یہ کہ شناخت چھپانے کے لیے منہ پر تیزاب ڈال دیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق یہ بڑی با پردہ خاتون تھی اور موجودہ دورہ حکومت کے کافی خلاف تھیں

یہ پاکپتن کی صحافی نوشین رانا تھیں ، جن کو سچ بولنے پر دھمکیاں دی جاتی تھی ، ایک ماہ قبل تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا اور درندگی کی انتہا یہ کہ شناخت چھپانے کے لیے منہ پر تیزاب ڈال دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق یہ بڑی با پردہ خاتون تھی اور موجودہ دورہ حکومت کے کافی خلاف تھیں
account_circle
Zαყαɳ Iƙ(@Zyyan_Ali) 's Twitter Profile Photo

عمران خان پر عدت کیس اسٹیبلشمنٹ نے بنوایا سزا بھی اسٹیبلشمنٹ نے دلوائی کمرہ عدالت میں ملازم نے جو گندے الزامات لگائے تھے وہ بھی اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر لگے تھے اس دن پتا چلا تھا اسٹیبلشمنٹ بہت گر چکی ہے اس وقت عدلیہ اور قاضی فائز اسٹیبلشمنٹ کی جیب میں ہیں

اسد طور👏

account_circle
Usman Khan(@UsmanGhani_K) 's Twitter Profile Photo

کیا موصوف زندہ ہیں؟؟؟ گزشتہ رات ڈیزل کی قیمت 8 روپے سے زائد بڑھا دی گئی۔

account_circle
Sabir Shakir ARY 𝓯𝓪𝓷𝓼(@ARYSabiirShakir) 's Twitter Profile Photo

🚨🚨آصفہ بھٹو کو ڈرون کیمرہ لگا تو 6 پولیس افسران معطل ہوئے اور اسکی تحقیقات ISI نے کی تھی ۔۔۔۔۔۔۔

ٹرین میں ایک پولیس والے نے خاتون پے تشدد کیا اور اسکی مسخ شدہ لاش ملی اس بیٹی کیلئے ISI تحقیقات کرے گی ؟ کیا پولیس افسران معطل ہوں گے ؟ کیا پولیس کو سزا ملے گی؟؟؟

🚨🚨آصفہ بھٹو کو ڈرون کیمرہ لگا تو 6 پولیس افسران معطل ہوئے اور اسکی تحقیقات ISI نے کی تھی ۔۔۔۔۔۔۔ ٹرین میں ایک پولیس والے نے خاتون پے تشدد کیا اور اسکی مسخ شدہ لاش ملی اس بیٹی کیلئے ISI تحقیقات کرے گی ؟ کیا پولیس افسران معطل ہوں گے ؟ کیا پولیس کو سزا ملے گی؟؟؟
account_circle
Siddique Jan(@SdqJaan) 's Twitter Profile Photo

شکریہ میاں نواز شریف صاحب شکریہ
پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 53 پیسے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 14 پیسے کا اضافہ
جس کو لگتا ہے کہ حکومت کچھ نہیں کررہی ،ان کو شرم آنی چاہئے ،حکومت ہر پندرہ دن بعد پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت بڑھا رہی ہے ،
اس کے علاؤہ حسن نواز ،حسین نواز واپس…

account_circle
Zahid Maqbool(@ZMShazu) 's Twitter Profile Photo

*اپنی گود میں پالے ہیں پیغمبر اس نے،*
*مسلماں پر واجب ہے اقصی کا تحفظ کرنا...!*!🌹♥️🌹

*اپنی گود میں پالے ہیں پیغمبر اس نے،* *مسلماں پر واجب ہے اقصی کا تحفظ کرنا...!*!🌹♥️🌹
account_circle
Zahid Maqbool(@ZMShazu) 's Twitter Profile Photo

را نے سربھجیت سنگ کے قاتل کو کل گولی مار کر قتل کردیا آپ اندازہ لگا لیں را پاکستان میں کہاں تک پہنچ چکی ہے

account_circle
Siddique Jan(@SdqJaan) 's Twitter Profile Photo

جان اچکزئی صاحب جس شدت کی محنت کررہے ہیں ،مجھے تو طاہر اشرفی صاحب کی نوکری خطرے میں لگ رہی ہے

account_circle
Pelham(@Resist_05) 's Twitter Profile Photo

BREAKING🚨 Israel is directly targeting women and children trying to return to their homes in northern Gaza…🇵🇸💔

account_circle
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان(@SenatorMushtaq) 's Twitter Profile Photo

ڈار صاحب یہ وعدہ اہل
ایمان سے ہے،جن کی عملی مثال اہل غزہ،اسماعیل ہنیہ اور ابوعبیدہ کے ساتھی بنے ہیں،گزارش ہے کہ آپ لوگ بھی ایمان کا ثبوت دو،سود اور آئی ایم ایف چھوڑو،اور اسماعیل ہنیہ سے تعزیت کرو،ایرانی اقدام کی افغانستان، چین اور روس کیطرح حمایت کرو،اور اسرائیلی دہشتگردی کیخلاف…

account_circle
Mehwish Qamas Khan(@MehwishQamas) 's Twitter Profile Photo

عجیب بات ہے کہ اس ٹویٹ سے جان اچکزئ کو کیوں تکلیف ہونے لگی۔ ایک شخص اسرائیل کا دفاع کر رہا ہے اور اس شخص سے جان اچکزئ کو محبت ہے۔ شرم

account_circle
Hafiz Hisham Elahi Zaheer(@hishamelahi) 's Twitter Profile Photo

علامہ احسان الہی ظہیر رحمہ اللہ کی جماعت کا نام تب بھی جمعیت اہل حدیث تھا اور آج بھی جمعیت اہل حدیث ہے

علامہ احسان الہی ظہیر رحمہ اللہ کی جماعت کا نام تب بھی جمعیت اہل حدیث تھا اور آج بھی جمعیت اہل حدیث ہے
account_circle
Imran Khan(@ImranRiazKhan) 's Twitter Profile Photo

کمزور کوشش سہی مگر اسرائیل پر ایرانی حملے کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہوا کہ دنیا جان گئی کہ کون کہاں اور کس کے ساتھ کھڑا ہے۔ مسلمان ملکوں کے حکمرانوں کو بے نقاب کر دیا۔

account_circle
Zαყαɳ Iƙ(@Zyyan_Ali) 's Twitter Profile Photo

کچھ عرصہ قبل ایک پولیس اہلکار کو اٹھا لیا گیا کہ وہ فارن ایجنٹ ہے بعد میں پتا چلا اس نے طوائفوں کے اڈے پر چھاپہ مارا تھا جہاں سے ایک حاضر سروس میجر صاحب برآمد ہوئے تھے ہمیں سب پتا ہے اس ملک میں کیا ہوتا ہے

اسد طور👏

account_circle
Zahid Maqbool(@ZMShazu) 's Twitter Profile Photo

” جہاد “ کا راستہ ” ہجرت “ کی شاہراہ سے نصیب ہوتا ہے. آپ اپنا گھر اور سب کچھ چھوڑنے پر تیار ہو جائیں اور نکل پڑیں تو آپ کو قدم قدم پر جہاد کے مواقع ملتے ہیں.

جہاد فی سبیل اللہ 💞

” جہاد “ کا راستہ ” ہجرت “ کی شاہراہ سے نصیب ہوتا ہے. آپ اپنا گھر اور سب کچھ چھوڑنے پر تیار ہو جائیں اور نکل پڑیں تو آپ کو قدم قدم پر جہاد کے مواقع ملتے ہیں. جہاد فی سبیل اللہ 💞
account_circle