Aliiiii (@yha725) 's Twitter Profile
Aliiiii

@yha725

I didn't change..I just woke up..

ID: 1253930184731963392

calendar_today25-04-2020 06:14:40

112,112K Tweet

8,8K Followers

8,8K Following

Aliiiii (@yha725) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ ❤️ •• فرمانِ مصطفىٰ ﷺ •• *میں تمہیں اپنے اہلِ بیت ؑ کے متعلق اللّٰه کی یاد دلاتا ہوں، میں تمہیں اپنے اہلِ بیت ؑ کے متعلق اللّٰه کی یاد دلاتا ہوں، میں تمہیں اپنے اہلِ بیت ؑ کے متعلق اللّٰه کی یاد دلاتا ہوں!* …صحیح مسلم - 2408

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ ❤️

•• فرمانِ مصطفىٰ ﷺ ••

*میں تمہیں اپنے اہلِ بیت ؑ کے متعلق اللّٰه کی یاد دلاتا ہوں، میں تمہیں اپنے اہلِ بیت ؑ کے متعلق اللّٰه کی یاد دلاتا ہوں، میں تمہیں اپنے اہلِ بیت ؑ کے متعلق اللّٰه کی یاد دلاتا ہوں!*

…صحیح مسلم - 2408
Aliiiii (@yha725) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ ❤️ رسول الله ﷺ نے فرمایا: اُس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! جو کوئی میرے "اہل بیت" سے بغض رکھے گا، الله اسے دوزخ میں داخل کرے گا. المستدرک للحاكم 4717، 8036 (السلسلة الصحيحة 3611؛ صحیح ابن حبان 6978)

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ ❤️

رسول الله ﷺ نے فرمایا:

اُس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! جو کوئی میرے "اہل بیت" سے بغض رکھے گا، الله اسے دوزخ میں داخل کرے گا.

المستدرک للحاكم 4717، 8036
(السلسلة الصحيحة 3611؛ صحیح ابن حبان 6978)
Aliiiii (@yha725) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ ❤️ 💚 وَ مَاۤ اَرۡسَلۡنٰکَ اِلَّا رَحۡمَۃً لِّلۡعٰلَمِیۡنَ 💚

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ ❤️

💚 وَ مَاۤ اَرۡسَلۡنٰکَ اِلَّا رَحۡمَۃً لِّلۡعٰلَمِیۡنَ 💚
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀) (@niniymz) 's Twitter Profile Photo

اللہ نے عمران خان کے نصیب میں عزت لکھی ہے اور وہ عزت کوئ نہیں چھین سکتا، 9 مئ کا ڈرامہ اب فیل ہوچکا ہے. صنم جاوید شیرنی 🔥

ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀) (@niniymz) 's Twitter Profile Photo

گوادر امن چاہتا ہے ، پاراچنار امن چاہتا ہے بنوں امن چاہتا ہے ، خیبرپختونخوا امن چاہتا ہے ، پورا پاکستان امن چاہتا ہے۔۔۔

Nisar Awan Official (@__pti0) 's Twitter Profile Photo

سينہ تان کر غلط کو غلط کہو تاریخ باغی کہے گی غلام نہیں *-*-*-* جو خفیہ طور پر حکومت کرتے ہیں۔ جمہوریت پر ڈاکہ مارتے ہیں تو وہ یقینا کشمیر ۔ فلسطین ۔ اسرائیل ۔ ایٹمی پروگرام ۔ ختم نبوت پر سمجھوتا بھی کرتے ہیں Shafqat Ch 𝕏 Huma𝕏

ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀) (@niniymz) 's Twitter Profile Photo

یا اللہ ہمارے لیڈر عمران خان کی ایسے حفاظت فرما، جس طرح تو نے حضرت ابراہیم کی آگ میں یوسف کی کنویں میں اور یونس کی مچھلی کے پیٹ میں حفاظت کی تھی۔۔ آمین🤲

یا اللہ  ہمارے لیڈر عمران خان کی ایسے حفاظت فرما، جس طرح تو نے حضرت ابراہیم کی آگ میں یوسف کی کنویں میں اور یونس کی مچھلی کے پیٹ میں حفاظت کی تھی۔۔  آمین🤲