سفید داڑھی والے(@White_bearded) 's Twitter Profileg
سفید داڑھی والے

@White_bearded

علم و ادب و حکمت و دانائی و تدبر اور فراست کی محفل

ID:1220394834919333888

calendar_today23-01-2020 17:16:31

14,2K Tweets

6,3K Followers

371 Following

سفید داڑھی والے(@White_bearded) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ یہ پہلی مرتبہ ہے کہ آئی ایس پی آر کے آفیشل اکاؤنٹ سے جہنم کے کتوں کے لیے لفظ خوارج استعمال ہوا ہے۔۔۔ اور پاک فوج کے لیے اللہ کے مجاہد۔۔۔

youtu.be/H-FBn_8Ufto?si…

account_circle
Zaid Zaman Hamid(@BTPakistan) 's Twitter Profile Photo

youtu.be/NjiQz_2FMKs

بلوچستان میں بھڑکنے والی بغاوتوں اور مسنگ پرسنز کے کیس پر یہ ایک انتہائی مستند دستاویز ہے۔۔ اس کی پہلی قسط اپ دیکھ چکے ہیں یہ دوسری قسط ہے۔ اور یقینی طور پر اس میں ایسی معلومات ہیں جو اج سے پہلے اپ نے کبھی نہیں سنی ہوں گی۔

account_circle
سفید داڑھی والے(@White_bearded) 's Twitter Profile Photo

اور امت کی ایک یہ نسل ہے جو پوری دنیا کے کفر کے ساتھ تصادم میں ہے اور مسجد اقصی کی محافظ۔
ماشاءاللہ تبارک اللہ

account_circle
سفید داڑھی والے(@White_bearded) 's Twitter Profile Photo

غلیظ ترین سیاست نے اس قوم کی اخلاقیات کا کیا جنازہ نکال دیا۔۔۔
انا لله وانا اليه راجعون...
یہ قوم کی وہ نسل ہے جو کہتی ہے کہ ہمیں شعور آگیا ہے ان کو اس بات کا بھی شعور نہیں کہ ان کو دجال ہڑپ کر چکا ہے اور یہ ہلاک ہو چکے ہیں اور یہ پاکستان کی نوجوان نسل ہے جس نے آئندہ

account_circle
سفید داڑھی والے(@White_bearded) 's Twitter Profile Photo

Erdogan welcomes Ismael Haniye. According to Anadolu, during the meeting, President Erdogan assured Haniyeh that Israel will inevitably pay the price one day for the injustice it perpetrates against the Palestinians.

account_circle
سفید داڑھی والے(@White_bearded) 's Twitter Profile Photo

ڈاکو کچے کے ہوں یا پکے کے انکا علاج شریعت نے بتایا ہے۔۔۔
قرآن میں اللہ فرماتا ہے کہ قصاص میں تمہاری زندگی ہے یعنی اگر قصاص نافذ نہیں کرو گے تو تمہارے معاشرے موت کا شکار ہو جائیں گے یہی عذاب ہم پر مسلط ہے کہ ہم شریعت کے علاؤہ ملک میں امن قائم کرنا چاہتے ہیں جو ہو ہی نہیں سکتا۔

account_circle
سفید داڑھی والے(@White_bearded) 's Twitter Profile Photo

ملائیشیا میں حادثہ رونما ہوا ہے
فوجی پریڈ کی ریہرسل کے دوران 2 ہیلی کاپٹر ٹکرا گئے دونوں گر کرتباہ، عملے کے 10 ارکان ہلاک ہوگئے۔۔

account_circle
Khalissee(@Kahlissee) 's Twitter Profile Photo

BREAKING NOW: Pro Palestine New York University Encampments Raided By Police

Mass Arrests Underway With Tents Being Forcibly Removed

account_circle
Khalissee(@Kahlissee) 's Twitter Profile Photo

Israeli forces caught on camera RANDOMLY ASSAULTING a Palestinian who was already under arrest.

This is what Palestinians have to live with on a daily basis.

account_circle
Laiba Palestine 🇵🇸(@Laiba_Humanity) 's Twitter Profile Photo

ہم کبھی نہیں بھولیں گے.
ہم کبھی بھی شیئر کرنا بند نہیں کریں گے۔
ہم کھبی فلسطین کی حمایت نہیں چھوڑے گے۔


ہم کبھی نہیں بھولیں گے. ہم کبھی بھی شیئر کرنا بند نہیں کریں گے۔ ہم کھبی فلسطین کی حمایت نہیں چھوڑے گے۔ #StopGazaGencide #FreePalestine #StopIsraelWarCrimes
account_circle
Zaid Zaman Hamid(@BTPakistan) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ پاکستان کے مسلمانوں کی جانب سے شمالی غزہ کے مسلمانوں کے لیے تحفے بھجوائے گئے۔۔۔
اللہ اپ سب کو دو جہانوں کی برکتیں عطا فرمائے جو اس خیر میں شامل ہیں۔

account_circle
Zaid Zaman Hamid(@BTPakistan) 's Twitter Profile Photo

ابھی ابھی غزہ سے یہ ویڈیو پہنچی ہے۔۔ انا لله وانا اليه راجعون وحسبنا الله ونعم الوكيل نعم المولى ونعم النصير... ہسپتال کے اندر ڈاکٹروں اور زخمیوں کو یہودی فوج نے شہید کر کے اجتماعی قبروں میں دفن کر دیا تھا۔۔۔ ☹️😡

account_circle
سفید داڑھی والے(@White_bearded) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کا بوجھ اٹھانا ہے۔ اللہ پاکستان کو اس نسل کے حوالے نہیں کرے گا اس نسل کی یہ فصل کاٹ دی جائے گی۔۔۔ امت کن مشکلات میں گرفتار ہے اور پاکستانی قوم کے نوجوان کس جہالت غفلت اور خرمستی میں ڈوبے ہوئے ہیں۔۔
استغفراللہ العظیم

account_circle