Waqar khan(@Waqarkhan123) 's Twitter Profileg
Waqar khan

@Waqarkhan123

President PTI MD, USA

ID:303693617

calendar_today23-05-2011 08:56:12

9,9K Tweets

116,7K Followers

224 Following

Follow People
Waqar khan(@Waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

یہ وہ حلف ہے جو افواج پاکستان وطن کی پاسداری کے لئے اُٹھاتی ہے
اور یہ وہ حلف ہے جسے روزانہ کی بنیادوں پر پاؤں تلے روندا جاتا ہے، اس حلف میں کہیں بھی نہیں کہا گیا کہ یہ جوان نوکری کے تھوڑے عرصے بعد کھسروں کا روپ دھار لیں گے

account_circle
Waqar khan(@Waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

اگر وطن کی خدمت کی ہوتی تو سینہ تان کر بولتا کہ میں تھا آرمی چیف پاکستان کا
غداری اور نمک حرامی کی وجہ سے اس بات سے ہی مُکر گیا کہ یہ کبھی آرمی چیف بھی تھا

account_circle
Waqar khan(@Waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

نو مئی ہزاروں بے گناہ افراد کو پکڑ کر جیل میں ڈال دیا گیا لیکن روف حسن پر قاتلانہ حملے میں ایک بھی ملزم کی نشاندہی نہیں ہو سکی
جب انہوں نے کسی کو پکڑنا ہوتا ہے تو جیو فینسنگ بھی ہو جاتی ہے، جب نہیں پکڑنا ہوتا تو cctvکیمرے بھی غائب ہو جاتے ہیں

account_circle
Waqar khan(@Waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

آپ اور ہم تو اس میں یو نہی سانسیں لیتے ہیں
پاکستان اک رقبہ ہے جو سارا فوج کا ہے
احمد فرہاد

account_circle
Waqar khan(@Waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

اب تو کھسروں سے بھی بات نہیں بنی تو بہتر ہے بیٹھ کر بات کر لو

account_circle
Waqar khan(@Waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں بچوں کو جھوٹا مطالعہ پاکستان پڑھایا جاتا ہے
1947 میں ہندوستان آزاد ہوا اور پاکستان بنا تھا، جرنیل قائداعظم کی بات نہیں مانتے تھے
جب چھوٹےشہروں میں کوئی بیمار ہوتا ہے اُسے کراچی لاہور پشاور یا پھر بیرون ملک بیجھا جاتا ہے لیکن قائداعظم کو بیمار ہونے پر زیارت بیجھا گیا

account_circle
Waqar khan(@Waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

جب مرد معرکہ آرائی سے ناکارہ ہو جائیں تو اپنا کام خواجہ سراؤں سے لیتے ہیں

جب مرد معرکہ آرائی سے ناکارہ ہو جائیں تو اپنا کام خواجہ سراؤں سے لیتے ہیں
account_circle
Waqar khan(@Waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

اگر چوکیداروں نے ان چوروں کے میرے اور آپ کے اوپر مسلط کر دیا ہے تو ہم کیا چیز ہیں
یہ اصل مسئلوں کی تفشیش کرنے کی بجاۓ اس معاملے کی انوسٹیگیشن کر رہے ہیں کہ عمران خان کی تصویر کیسے لیک ہوئی

account_circle
Waqar khan(@Waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کا بارہ فیصد رقبہ آرمی کی ملکیت ہے، حال ہی میں آرمی نے 3500 ایکڑ زمین قبرستان کے لئے لی ہے
اب پنجاب سے ایک ملین ایکڑ زمین لی جا رہی ہے جہاں پر جرنیل گندم اور سبزیاں اُگائیں گے

account_circle
Waqar khan(@Waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

قیدی نمبر 804 کے پاس جانا ہو گا، اُسے منانا ہو گا، راضی کرنا ہو گا
جو سامنے دیوار پر لکھا ہوا ہے اُسے پڑھنا ہو گا

account_circle
Waqar khan(@Waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

میں ملٹری اسٹبلشمنٹ کو واضع پیغام دینا چاہتا ہوں کہ میرا سر تو کٹ سکتا ہے لیکن میں تُم جیسوں کے سامنے کبھی نہیں جھکوں گا
میری باقی کی ساری زندگی اور جہدوجہد عمران خان کے نام ہے
روف حسن

account_circle
Waqar khan(@Waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

اگر بات خواجہ سراہوں تک پہنچ آئی ہے تو اسٹبلشمنٹ کو اب pti سے صلح کر لینی چاہیے

account_circle
Waqar khan(@Waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

بلا ؤ مجھے جہاں بلانا ہے ، سیدھی گولی مارو، عمران کیساتھ کھڑا تھا اور کھڑا رہوں گا۰ تمہارے اوچھے ہےھکنڈوں سے میں ڈرنے والا نہیں ہوں

account_circle
Waqar khan(@Waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

عمران خان روف حسن پر حملے کی وجہ سے شدید غصے میں تھے
یہ خواجہ سرا نہیں سرکاری قاتل تھے جو اپنے گھر والوں کے کپڑے پہن کر خواجہ سرا بنے ہوۓ تھے
کیسے احمق ہیں گرمیوں میں بوٹ پہنے ہوۓ تھے، ان احمقوں سے کوئی کام بھی ڈھنگ کا نہیں ہوتا

account_circle
Waqar khan(@Waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

اقوام متحدہ کی موجودگی میں پولیس کا pti کے دفتر چھاپہ
اقوام متحدہ والے سب دیکھ کر حواس باختہ ہو گئے
ہم نے بتایا کہ روز کا معمول ہے

account_circle