Uzma Zafarⁱᴾⁱᵃⁿ (@uzmazaf_79) 's Twitter Profile
Uzma Zafarⁱᴾⁱᵃⁿ

@uzmazaf_79

*The Real Soldier Of Pakistan and Khan.
*determined and dedicated .
*ready to sacrifice for pakistan🇵🇰

ID: 1626244705796358145

calendar_today16-02-2023 15:39:59

156,156K Tweet

3,3K Followers

2,2K Following

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

چوہدری پرویز الٰہی کے گھر کی خواتین پیدل مختلف راستوں سے اپنے قافلے کے ہمراہ جلسہ گاہ پہنچیں ۔ یہ تاریخ ہے تاریخ جو گزشتہ روز لکھی گئی ہے

Waqar Malik (@realwaqarmaliks) 's Twitter Profile Photo

اسرائیلی اخبار میں جو کالم لکھوایا گیا ہے سب سے مزے کی بات یہ لکھوائی گئی ہے کہ عمران خان تو اسرائیل کو تسلیم کرسکتا ہے لیکن رکاوٹ پاکستان کی فوج ہے😂😂😂😂😂😂

Shaukat Basra (@sh_basra) 's Twitter Profile Photo

یاسر گیلانی جس نے جعلی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کے خاوند سمیع اللہ کو ہرایا تھا اُن دونوں میاں بیوی نے ہمارے فارم 45 کے ایم پی اے یاسر گیلا نی کو کل کا پولیس سے اغواء کروایا ہوّا ہے ، اور اُن کا کچھ پتہ نہیں چل رہا

یاسر گیلانی جس نے     جعلی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کے  خاوند سمیع اللہ کو ہرایا تھا اُن دونوں میاں بیوی نے   ہمارے فارم 45 کے ایم پی اے یاسر گیلا نی کو کل کا پولیس سے اغواء کروایا ہوّا ہے ، اور اُن کا کچھ پتہ نہیں چل رہا
Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

کل حماد اظہر اپنے والد کو اسٹیج پر دیکھ کر آبدیدہ ہو گئے، میاں اظہر صاحب نے کہا بیٹا کوئی بات نہیں حق بات کہنے سے پیچھے نہیں ہٹنا۔

Obaid Bhatti (@obibhatti) 's Twitter Profile Photo

میں ابھی تک یقین نہیں کر پا رہا کہ لاہوریوں نے کل کیا کر ڈالا ہے۔ لاہوریوں کو خود اندازہ نہیں کہ انہوں نے کل کتنا بڑا انقلاب برپا کر دیا ہے۔ در و دیوار حل چکے ہیں، مخالفین سٹھیا گئے ہیں اسلیے یروشلم پوسٹ کے کسی کالم نگار کا منجن اٹھا کر یہودی ایجنٹ کارڈ سے مقابلہ کررہے ہیں

Salman Akram Raja ˢᵃᵗⁱʳᵉ (@salmanrajaakram) 's Twitter Profile Photo

جلسے کے بعد ہماری خواتین کو ہراساں کیا جا رہا ہے، کیا ہمارے محافظوں کا یہی کام رہ گیا ہے۔

Arslan Baloch (@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

علی امین کی لاہور داخلے کی ڈرون فوٹیج۔ ختم شد کو بلاؤ کہ بندے اور گاڑیاں کِن لے۔

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل کے خلاف اور فلسطین کے حق میں خان صاحب کے کچھ ٹویٹس، پھیلا دیں ہر جگہ 🔥

Anum Sheikh (@ianumsheikh) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے باجوہ کو انکار کر دیا کہ مودی پاکستان نہیں آ سکتا۔ ہاں بھئی پٹواریوں کوئی شرم حیا غیرت؟؟؟ شادیوں میں بلانے والو، بغیر ویزے کے گھمانے والو، آم کی پیٹیاں بھجوانے والو۔۔۔ کوئی حیا آتی ہے ؟

Waqar Malik (@realwaqarmaliks) 's Twitter Profile Photo

350 ڈالر دے کے عمران خان کے خلاف اسرائیلی اخبارون میں آرٹیکل لکھوائے جارہے ہیں!

350 ڈالر دے کے عمران خان کے خلاف اسرائیلی اخبارون میں آرٹیکل لکھوائے جارہے ہیں!
Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے ہمیں بتایا مسلمان ملکوں سے مجھ پر دباؤ بھی آتا ہے لیکن میں کبھی اسرائیل کو تسلم نہیں کروں گا۔ ارشد شریف زندہ ہوتے تو وہ بھی اس بات کی گواہی دیتے اسرائیلی آرٹیکل پر عمران ریاض کی گفتگو 🔥

Falak Javaid Khan (@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

شاہد خٹک کی موبائل دہشتگردی۔۔۔😂 عمران خان نے کہا کہ قادیانیوں کو میں غیر مسلم نہیں سمجھتا حالانکہ عمران خان نے ایسا بیان نہیں دیا۔۔۔ن لیگی ایم این اے جواب میں شاہد خٹک نے نوازشریف کا بیان اپنے موبائل پر چلا دیا جس میں نواز شریف کہہ رہا تھا قادیانی ہمارے بھائی ہیں۔۔۔

Tariq Mateen (@tariqmateen) 's Twitter Profile Photo

دھماکا خیر ، مطیع اللہ جان صاحب کی یہ ویڈیو دیکھیے۔ قاضی فائز عیسی کیسے پاکستانیوں کو lowly کمتر اور پست کہہ رہے ہیں ۔ قاضی کی ذہنی حالت مجھے فضل الرحمان صاحب کی بات یاد دلاتی ہے جو کہہ رہے تھے مفلوج ، ذہنی مریض ۔ سوال یہ ہے کہ یہ شخص چیف جسٹس والی فٹنس بھی رکھتا ہے کہ نہیں

Shahid Aslam (@shahidaslam87) 's Twitter Profile Photo

سینئر صحافی مطیع اللہ جان نے چیف قاضی کی اسلامک یونیورسٹی کے بورڈ ممبرز کی دسمبر 2023 میں ہونے والی میٹنگ کی آڈیو لیک کردی۔ چیف قاضی کے غصے میں غیر مناسب انداز میں گفتگو بڑی واضح سنائی دی جاسکتی ہے۔ ویلڈن مطیع بھائی Matiullah Jan ❤️🌹

attique (@attique_riaz06) 's Twitter Profile Photo

یہودی یہودی کی کمپین چلانے والے ابھی دو ہفتے پہلے یہ ثابت کر رہے تھے کہ عمران خان کٹر مسلمان ہے یہ سب مخالف باولے ہو گئے ہیں

Ayesha Ali Bhutta (@ayeshabhutta01) 's Twitter Profile Photo

سینئر نائب صدر لاہور یاسر گیلانی کو گرفتار کرنے کے بعد سیکشن 54 ضابطہ فوجداری کے تحت نو مئی کے مقدمہ نمبر 96/23 میں گرفتار ی ڈال دی گئی ہے. 17 ماہ بعد نو مئی کے مقدمے میں گرفتار کرنے کا مقصد صرف اور صرف جلسے جلوسوں اور ریلیوں اور احتجاجی تحریک سے روکنا ہے۔ یہ وقت بھی گزر جائےگا۔

PTI Canada Official (@ptiofficialca) 's Twitter Profile Photo

"زیادہ سے زیادہ میں گرفتار ہو جاؤں گا، میں مر جاؤں گا، کوئی بات نہیں۔ میری تو عمر ہو چکی ہے، لیکن آپ کی عمر ابھی جدوجہد کرنے کی ہے، حق بات کہنے کی ہے۔ میں قربانی دے دوں گا، کوئی بات نہیں، شاید میں بھاگ نہ سکوں، شاید میں آنسو گیس برداشت نہ کر سکوں، لیکن میں اس کے لیے تیار ہو کر

Abuzar Furqan (@abuzarfurqan) 's Twitter Profile Photo

🚨🚨 تمام لوگ یاسر گیلانی کے لیے آواز اُٹھائیں، اِس شخص کو جلسے کی رات کا گرفتار کیا ہوا ہے اور اب 96/23 میں نامزد کر دیا گیا ہے حالات یہ ہیں کہ تھانے میں بستر تو دور کی بات زمین پر کوئی چیز بھی نہیں ہے جِس پر وہ بیٹھ سکے

🚨🚨
تمام لوگ یاسر گیلانی کے لیے آواز اُٹھائیں، اِس شخص کو جلسے کی رات کا گرفتار کیا ہوا ہے اور اب 96/23 میں نامزد کر دیا گیا ہے

حالات یہ ہیں کہ تھانے میں بستر تو دور کی بات زمین پر کوئی چیز بھی نہیں ہے جِس پر وہ بیٹھ سکے
Sohrab Barkat (@sohrabbarkatt) 's Twitter Profile Photo

شہباز شریف صاحب کے پاس اچھا موقع ہے 27 تاریخ کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں عمران خان کی تقریر کا ریکارڈ توڑنے کا۔۔ موقع ہے یہودی اور صہیونی طاقتوں کو للکارنے کا اور دنیا میں بتانے کا کہ ہم فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں۔۔ اللہ کرے بوٹ پالش ساتھ نہ لے گئے ہوں