اُسْتَادِ مُحْتَرَمْ ✎(@Ustad_e_Muhtram) 's Twitter Profileg
اُسْتَادِ مُحْتَرَمْ ✎

@Ustad_e_Muhtram

follow for more
| وَتُعِزُّ مَنْ تَشَآءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَآءُ.

ID:1542179209384144896

linkhttps://x.com/search?q=from%3A%40Ustad_e_Muhtram%24-filter%3Amentions&t=fT5c00aB59f4nAEyH3HqPg&s=09 calendar_today29-06-2022 16:14:41

43,7K تغريدات

36,7K متابعون

113 التالية

اُسْتَادِ مُحْتَرَمْ ✎(@Ustad_e_Muhtram) 's Twitter Profile Photo

مرد اپنی کامیابیوں کی خوبصورت یادوں کو سنبھالنے اور ناکامیوں کے دُکھ جھیلنے کے بعد ایک بار پھر باپ کی صورت میں اپنی اولاد کے دکھ سہتا اور انکی کامیابیوں پر شادمان ہوتا ہے۔

مرد اپنی کامیابیوں کی خوبصورت یادوں کو سنبھالنے اور ناکامیوں کے دُکھ جھیلنے کے بعد ایک بار پھر باپ کی صورت میں اپنی اولاد کے دکھ سہتا اور انکی کامیابیوں پر شادمان ہوتا ہے۔
account_circle
اُسْتَادِ مُحْتَرَمْ ✎(@Ustad_e_Muhtram) 's Twitter Profile Photo

ایک سانپ ایک جگنو کا پیچھا کر رہا تھا جگنو جو صرف چمکنے کے لئے جیتا تھا۔
جگنو رک گیا اور سانپ سے کہا:
'کیا میں آپ سے تین سوال پوچھ سکتا ہوں؟'
سانپ نے کہا ہاں۔
1- کیا میں اس مخلوق سے تعلق رکھتا ہوں جو آپ کی غذا ہے؟
سانپ نے کہا نہیں۔
2 .کیا میں نے آپ کو کچھ کہا؟
سانپ نے کہا نہیں۔
3…

ایک سانپ ایک جگنو کا پیچھا کر رہا تھا جگنو جو صرف چمکنے کے لئے جیتا تھا۔ جگنو رک گیا اور سانپ سے کہا: 'کیا میں آپ سے تین سوال پوچھ سکتا ہوں؟' سانپ نے کہا ہاں۔ 1- کیا میں اس مخلوق سے تعلق رکھتا ہوں جو آپ کی غذا ہے؟ سانپ نے کہا نہیں۔ 2 .کیا میں نے آپ کو کچھ کہا؟ سانپ نے کہا نہیں۔ 3…
account_circle
اُسْتَادِ مُحْتَرَمْ ✎(@Ustad_e_Muhtram) 's Twitter Profile Photo

میں نے کہا۔۔۔
کہ چھوڑیے اور اس نے چھوڑ دی
سگرٹ، کتاب، شاعری، عادت فریب کی...

میں نے کہا۔۔۔ کہ چھوڑیے اور اس نے چھوڑ دی سگرٹ، کتاب، شاعری، عادت فریب کی...
account_circle
اُسْتَادِ مُحْتَرَمْ ✎(@Ustad_e_Muhtram) 's Twitter Profile Photo

میرے خیال کے مطابق کائنات کے سب سے بد صُورت ترین مناظر میں سب سے بدتر کِسی مضبوط اِنسان کا ٹُوٹ کر حالات سے سمجھوتہ کر لینے کا منظر ہے 💔

اٹھیں لڑیں بھڑیں ، لوگوں کا حق کھائیں ، جائیداد میں سے بہنوں کا حصہ کھائیں ، غیبتیں کریں ، لوگوں کو طنز کریں ، اور رات کو اچھی سی گڈ نائٹ کی پوسٹ لگائیں اور سو جائیں۔
السلام علیکم
صبح بخیر

اٹھیں لڑیں بھڑیں ، لوگوں کا حق کھائیں ، جائیداد میں سے بہنوں کا حصہ کھائیں ، غیبتیں کریں ، لوگوں کو طنز کریں ، اور رات کو اچھی سی گڈ نائٹ کی پوسٹ لگائیں اور سو جائیں۔ السلام علیکم صبح بخیر
account_circle
اُسْتَادِ مُحْتَرَمْ ✎(@Ustad_e_Muhtram) 's Twitter Profile Photo

یہ کہانی بہت پُرانی ہے
میری اُردو کی اِک کلاس تھی وہ !
ایک بچے سے جانچ کی خاطر
پُوچھا ' سائبان ' کا مطلب ؟
اُس نے بولا کہ سر '' یتیم ہوں میں ''

یہ کہانی بہت پُرانی ہے میری اُردو کی اِک کلاس تھی وہ ! ایک بچے سے جانچ کی خاطر پُوچھا ' سائبان ' کا مطلب ؟ اُس نے بولا کہ سر '' یتیم ہوں میں ''
account_circle
اُسْتَادِ مُحْتَرَمْ ✎(@Ustad_e_Muhtram) 's Twitter Profile Photo

گرفت ڈھیلی رکھیں !
جسے محبت پابند نہ کر پاۓ
اسے طاقت بھی محفوظ نہیں رکھ سکتی...

گرفت ڈھیلی رکھیں ! جسے محبت پابند نہ کر پاۓ اسے طاقت بھی محفوظ نہیں رکھ سکتی...
account_circle
اُسْتَادِ مُحْتَرَمْ ✎(@Ustad_e_Muhtram) 's Twitter Profile Photo

جب کوئی بندوق کے ساتھ فوٹو لگاتا ہے تو میرے دل میں اُس سے ڈر پیدا ہوتا ہے، اور جب کوئی کتاب کے ساتھ فوٹو لگاتا ہے تو میرے دل سے اُس کے لیے احترام اور محبت کے جذبے پھوٹتے ہیں...!
📚♥️

جب کوئی بندوق کے ساتھ فوٹو لگاتا ہے تو میرے دل میں اُس سے ڈر پیدا ہوتا ہے، اور جب کوئی کتاب کے ساتھ فوٹو لگاتا ہے تو میرے دل سے اُس کے لیے احترام اور محبت کے جذبے پھوٹتے ہیں...! 📚♥️
account_circle
اُسْتَادِ مُحْتَرَمْ ✎(@Ustad_e_Muhtram) 's Twitter Profile Photo

'انسان زندہ ہے یا مر گیا، نبض سے نہیں بلکہ عزت دار رویہ سے پتہ چل سکتا ہے' '

- چی گویرا

'انسان زندہ ہے یا مر گیا، نبض سے نہیں بلکہ عزت دار رویہ سے پتہ چل سکتا ہے' ' - چی گویرا
account_circle
اُسْتَادِ مُحْتَرَمْ ✎(@Ustad_e_Muhtram) 's Twitter Profile Photo

السلامُ علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی ♥️

اگر آپ کو برے وقتوں کیلئے اچھے ساتھی کی تلاش ہے تو تنہائی کی عادت اپنالیں اور کتابوں سے دلچسبی رکھنا شروع کردیں بہت خوش رہیں گے _

السلامُ علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی ♥️ اگر آپ کو برے وقتوں کیلئے اچھے ساتھی کی تلاش ہے تو تنہائی کی عادت اپنالیں اور کتابوں سے دلچسبی رکھنا شروع کردیں بہت خوش رہیں گے _
account_circle
اُسْتَادِ مُحْتَرَمْ ✎(@Ustad_e_Muhtram) 's Twitter Profile Photo

میں اس یقین کے ساتھ کسی کتاب کی طرف ہاتھ بڑھاتا ہوں کہ اس میں مجھے کوئی ایسی سطر ضرور ملے گی،جو صدیوں سے میری منتظر ہوگی ـ

کیا لڑکیوں کو بھی ہر خوبصورت لڑکے سے عشق ہوجاتا ہے یا یہ عنصر صرف مردوں میں پایا جاتا ہے

کیا لڑکیوں کو بھی ہر خوبصورت لڑکے سے عشق ہوجاتا ہے یا یہ عنصر صرف مردوں میں پایا جاتا ہے
account_circle
اُسْتَادِ مُحْتَرَمْ ✎(@Ustad_e_Muhtram) 's Twitter Profile Photo

ہاتھ پکڑنے اور تھامنے میں بہت فرق ہوتا ہے
ہاتھ پکڑنے والے کی پکڑ چاہے کتنی ہی مضبوط کیوں نہ ہو وقتی ہوتی ہے،،
جب کہ تھامنے والے ہاتھ 'تاحیات' ہوتے ہیں...

ہاتھ پکڑنے اور تھامنے میں بہت فرق ہوتا ہے ہاتھ پکڑنے والے کی پکڑ چاہے کتنی ہی مضبوط کیوں نہ ہو وقتی ہوتی ہے،، جب کہ تھامنے والے ہاتھ 'تاحیات' ہوتے ہیں...
account_circle