Ch usman jutt
@usmnjt
Deputy Infarmation City Fsd
Deputy Coordinator Division Faisalabad #SMT Ministry HR, Punjab
Ex-Twitter Head #SMT Govt of Punjab Information Deparment..
ID:1255511980451991568
http://insaf.pk 29-04-2020 14:59:36
187,2K Tweets
15,9K Followers
9,9K Following
عمران خان انتہا کا بہادر آدمی ہے موت کو جوتے کی نوک پر رکھتا ہے
خلیل الرحمن قمر
جب عشقِ حقیقی ہو جاۓ تو موت کا ڈر ختم ہوجاتا۔خان صاحب نے اُس معراج کو پالیا۔
#VoteForImranKhan
پہلے بھی کرکے دکھایا ہے اب بھی کرنا ہے ہر جگہ پھیلائیں دوست رشتےداروں میں بڑی تعداد میں باہر نکلیں اور ووٹ ڈالیں یہ ساری سیٹیں عمران خان کی امانت ہے #VoteForImranKhan
#محبت_مافیا
*ہر سچائی تین مرحلوں سے گزرتی ہے: پہلے اس کا مذاق اڑایا جاتا ہے۔ پھر شدید مخالفت کی جاتی ہے۔ پھر اسے ایک بدیہی حقیقت کے طور پر تسلیم کر لیا جاتا ہے۔
*ایک گھنٹے کے کھیل میں آپ کسی شخص کے بارے میں ایک سال کی گفتگو سے زیادہ جان سکتے ہیں۔
کئی ماہ سے بے گناہ قید صنم جاوید کا قانون ساز اداروں سے ایک معصومانہ سوال۔ 10 مئی سے لے کر اب تک 11 مختلف ناجائز کیسز میں گرفتاریوں کے بعد پوچھنا یہ تھا کہ مزید اور کتنی
گرفتاریوں کے بعد میرا نام 'گنییز بک آف ورلڈ ریکارڈ' میں آسکتا ہے۔
#ReleaseImranKhan
عمران خان نے کہا تھا کہ جو عدالت خود قید ہو وہ مجھے کیا رہائی دے گی۔ عمران ریاض خان
Imran Khan
#ReleaseImranKhan
#WorldWar3
جو شیر افضل مروت کی خواہش ہے کاش کہ سب کی خواہش بن جائے ۔۔
'اگر ہم یہ سوچ رکھیں کہ ملک کے لئے کون کھڑا ہو گا ۔ اب ڈر سے بات بہت آگے نکل چکی ہے ۔ راستہ کا تعین کر چکے پیں ۔ یا تو یہ ہمیں صاف کر دیں ورنہ ہم اپنے سیدھے راستے پر چل رہیں ہیں '
وہ کہتے ہیں نا ڈر کے اگے جیت…
آج چئیرمین عمران خان اور انکی اہلیہ بشری بی بی کے عدت کیس کی سماعت ہے۔ اللہ سے امید ہے اور دعا ہے کہ یہ بوگس، واحیات، فضول اور ملٹری اسٹبلشمنٹ کی ایماء پر بنایا گیا جھوٹا کیس آج فارغ ہو جائیگا
اللہ تمام اسیران تحریک حقیقی آزادی کی رہائی کے اسباب پیدا فرمائے
#ReleaseImranKhan