Usman Kohistani(@Usmankohistani2) 's Twitter Profileg
Usman Kohistani

@Usmankohistani2

Politician Businessman

ID:733397275913818112

calendar_today19-05-2016 20:41:51

14,3K تغريدات

593 متابعون

510 التالية

‏‎‎احَـــادیثِ نبّـــویﷺ(@Ahades_e_Nabvi) 's Twitter Profile Photo

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، نبی ﷺ نے فرمایا :
’’ جو مسلمان مرد نماز اور ذکر کے لیے مسجدوں میں پابندی سے حاضر ہوتا ہے ، اللہ تعالیٰ اس سے ایسا خوش ہوتا ہے ، جس طرح مسافر کے گھر والے اس کے گھر آنے پر خوش ہوتے ہیں ۔‘‘

(سنن ابن ماجہ:800)

account_circle
پیارے آقا ﷺ کی باتیں(@AaqaSAWWkiBaten) 's Twitter Profile Photo

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

جس شخص نے اپنا غصہ روکا اللہ تعالیٰ اس کے عیوب پر پردہ ڈال دے گا، جو شخص اپنے غصے کے مطابق عمل کرنے کی طاقت کے باوجود اپنے غصے کو پی گیا۔ اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کے دل کو امید سے بھر دے گا۔

(السلسلۃ الصحیحۃ ، ۲۰۹)

account_circle
قرآن اردو | Quran(@QuranAasan) 's Twitter Profile Photo

اے ایمان والو ! جب جمعہ کےدن نماز کےلیے پکارا جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف لپکو، اور خریدو فروخت چھوڑ دو۔ یہ تمہارےلیےبہتر ہے،اگر تم سمجھو۔
پھر جب نماز پوری ہوجائےتو زمین میں منتشر ہوجاؤ، اور اللہ کافضل تلاش کرو،اور اللہ کو کثرت سےیاد کرو، تاکہ تمہیں فلاح نصیب ہو۔

﴿الجمعہ۔۹،۱۰﴾

account_circle
Usman Kohistani(@Usmankohistani2) 's Twitter Profile Photo

ہم نکاح بھی کرلیں تو ہو جاتے ہیں بدنام 😂😂
وہ بھاگ بھی جائے تو چرچا نہیں ہوتا😂😂
دوبارہ سناؤ

account_circle
حدیث نبوی ﷺ(@Islam_Hadees786) 's Twitter Profile Photo

حضرت فاطمہ ؓ نے چکی پیسنے کی تکلیف کی وجہ سے کہ ان کے مبارک ہاتھ کو صدمہ پہنچتا ہے تو نبی کریم ﷺ کی خدمت میں ایک خادم مانگنے کے لیے حاضر ہوئیں۔ آنحضرت ﷺ گھر میں موجود نہیں تھے۔ اس لیے انہوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے ذکر کیا۔ جب آپ تشریف لائے

1/3

account_circle
Usman Kohistani(@Usmankohistani2) 's Twitter Profile Photo

ایک قلم فروش صحافی ایک جسم فروش عورت سے زیادہ بد کردار ہوتا ہے اور آج یہ شاہزیب خانزادہ نے ثابت کر دیا_

ایک قلم فروش صحافی ایک جسم فروش عورت سے زیادہ بد کردار ہوتا ہے اور آج یہ شاہزیب خانزادہ نے ثابت کر دیا_
account_circle
Usman Kohistani(@Usmankohistani2) 's Twitter Profile Photo

جوباتیں خاور مانیکا نے کیں، اسکے بعد ریاست مدینہ کا نام نہیں لینا چاہیے، نوازشریف
جو باتیں آپ نے بے نظیر بھٹو اور نصرت بھٹو کے خلاف کی تھیں ، اس پر اگر آپ کو شرم سے ڈوب مرنا چاہیے
کردار کشی اور عورتوں پر حملوں کا صرف اپنی جماعت کا ریکارڈ ہی چیک کروا لیں تو شرم سے ڈوب مرنے والو

account_circle
حدیث نبوی ﷺ(@Islam_Hadees786) 's Twitter Profile Photo

سیدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ

رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :

بنو اسرائیل کے ایک آدمی نے کسی سے ایک ہزار دینار ادھار لینے کا سوال کیا۔ اس نے کہا: کوئی گواہ لاؤ، جسے میں تجھ پر گواہ بنا سکوں۔ اس نے کہا: اللہ ہی بطورِ گواہ کافی ہے۔

1/7

account_circle
قرآن اردو | Quran(@QuranAasan) 's Twitter Profile Photo

﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾

بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔

﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾

account_circle
حدیث نبوی ﷺ(@Islam_Hadees786) 's Twitter Profile Photo

حضرت عوف بن مالک اشجعی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ،

انہوں نے فرمایا : عزوۂ تبوک کے دوران میں ، میں رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا ۔ آپ چمڑے کے ایک خیمے میں تشریف فرما تھے ۔ میں خیمے کے سامنے بیٹھ گیا ۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :

’’ عوف ! اندر آ جاؤ ۔’’ میں نے کہا :

1/5

account_circle
پیارے آقا ﷺ کی باتیں(@AaqaSAWWkiBaten) 's Twitter Profile Photo

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد

اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَّجِيد

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَّجِيد
account_circle