Iftkhar thakar(@Thakar_01) 's Twitter Profileg
Iftkhar thakar

@Thakar_01

Actor comedian

ID:2835721812

calendar_today30-09-2014 06:35:35

11,3K Tweets

28,7K Followers

5,4K Following

Iftkhar thakar(@Thakar_01) 's Twitter Profile Photo

بیٹا مجھے دوائی لے دو - میں بہت بیمار ہوں، پانچ قسم کی مرضیں ہیں، خاوند سال پہلے فوت ہو گیا اور اولاد مجھے نہیں پوچھتی

استغفراللّہ استغفراللّہ استغفراللّہ
جو ہو سکا مریضہ کی مدد کی

account_circle
Iftkhar thakar(@Thakar_01) 's Twitter Profile Photo

تم میرے خلاف بلو دی بیلٹ گفتگو کررہے ہو، اوقات میں رہو، تمہارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، بس ٹاٹا بائے بائے کیا کرو، باز نہ آئے تو تمہاری گرانٹ اور گاڑی سب بند کر دوں گا، علی امین گنڈا پور کی گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کو جوابی وارننگ۔۔!!

سابق ایم پی اے ایم کیو ایم پاکستان اورنگی ٹاؤن جناب صداقت حسین کی خاتون ٹیچر پر تشدد اورنگی کے بچوں کا مستقبل برباد کرتے ہوئے ان کو نقل کرانے کی ناکام کوشش جاری
اردو بولنے والوں کا ہتھیار قلم اور تعلیم ہے مگر نقل اور کاپی کلچر نے ہمیں بہت پیچھے کردیا

account_circle
Iftkhar thakar(@Thakar_01) 's Twitter Profile Photo

نوازشریف ن لیگ کے صدر بننے جا رہے ہیں اور پھر وہ اینٹی اسٹیبلشمنٹ بیانیہ چلائیں گے ! عیسی نقوی ،
نوازشریف اسٹیبلشمنٹ سے کس بات کی لڑائی کریں گے کہ مجھے ہارنے کے باوجود کیوں جتوایا ؟ یہ عوام اور اداروں کو چول سمجھتے ہیں ! شیخ وقاص اکرم ۔۔۔

account_circle
Iftkhar thakar(@Thakar_01) 's Twitter Profile Photo

عمران خان ہی تحریک انصاف ہے عمران خان جس پر انگلی رکھے گا وہی لیڈر ہوگا آج سارے چھوڑ کر چلے جائیں عمران خان کو کوئی فرق نہیں پڑتا کیوں کہ عمران خان کا ووٹر سپپورٹر عمران خان کیساتھ کھڑا ہے

محمد مالک

account_circle
Iftkhar thakar(@Thakar_01) 's Twitter Profile Photo

⚠️
ابھی سارا پاکستان سانحہ نو مئی کے غم سے دو چار ہے اس وجہ سے گندم کی خریداری شروع نہ ہو سکی۔ وزیراعظم

account_circle
Iftkhar thakar(@Thakar_01) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے سابق صدر عارف علوی کو کہا کہ میں بات چیت کرنا چاہتا ہوں مفاہمت کرنا چاہتا ہوں لیکن ڈیل نہیں کرنا چاہتا نہ اپنے کیسز پر ، نہ جیل سے باہر نکلنے پر ۔ ارشاد بھٹی

account_circle
Iftkhar thakar(@Thakar_01) 's Twitter Profile Photo

صحافی دوستوں کی کاوشوں سے ہمارے پیارے صحافی دوست اللہ نور وزیر انکی اہلیہ اور دو سالہ بیٹی مینہ کو رہا کر دیا گیا، اسلام آباد پولیس کی فسطائیت دیکھئیے دو سالہ بچی کو بھی نہ چھوڑا اور گرفتار کر لیا۔۔۔۔۔

account_circle
Iftkhar thakar(@Thakar_01) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کا مقبول ترین لیڈر کون ہے؟ سوال کے جواب میں سب تجزیہ کار ایک نام پہ متفق.

account_circle
Ahmad Farhad(@AhmadFarhadReal) 's Twitter Profile Photo

ایک نظریہ عوامی ہے
ایک نظریہ سرکاری ہے
ایک نظریہ خون سے پھوٹتا ہے
اور ایک نظریہ بندوق کی نالی سے
لیکن خون بندوق پر غالب آئے گا

account_circle
Iftkhar thakar(@Thakar_01) 's Twitter Profile Photo

رانا ثنا ء اللّٰہ نے 9 مئی کے واقعات کی انکوائری کے لئے جوڈیشل کمیشن بنانے کی تجویز مسترد کر دی

account_circle
Iftkhar thakar(@Thakar_01) 's Twitter Profile Photo

جس نے بشرہ بی بی کے خلاف عدت جیسا گھٹیا کیس بنایا لگتا ہے اُس کے گھر ماں یا بہن نہیں ہے۔۔۔
اعظم سواتی

account_circle
Iftkhar thakar(@Thakar_01) 's Twitter Profile Photo

یہ باپ بیٹی لاہور سے ڈرامہ کررہے ہیں
کبھی کہتے ہیں یہ گند خیبر پختونخوا سے آتا ہے
کبھی کہتے ہیں پٹھان دہشتگرد ہیں
کبھی کہتے ہیں پی ٹی آئی دہشتگرد ہے
مطلب کیا ہے ان باتوں کا؟
ان بڑی بڑی باتوں سے آپ نے بنگال کھو دیا تھا،
شاندانہ گلزار

account_circle
Iftkhar thakar(@Thakar_01) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے براہ راست حکم دیا ہے کہ شیر افضل مروت کو فوری طور پر تحریک انصاف کی کور کمیٹی اور سیاسی کمیٹی سے علیحدہ کیا جائے، عمر ایوب

account_circle
Iftkhar thakar(@Thakar_01) 's Twitter Profile Photo

اسکول سے واپس آیا بچہ گھر آ کر بتا رہا ہے کہ اسکول والے ہمیں سڑکوں پر ن لیگ کے نعرے لگوانے کیلئے لے کر گئے لیکن ہم نے 'عمران خان زندہ باد' کے نعرے لگا دیے۔

اور ہم نے نعرہ لگایا، 'تیرا یار، میرا یار۔۔ قیدی نمبر 804' 😂😂

account_circle