Tariq Rahim(@TariqRahimPPP) 's Twitter Profileg
Tariq Rahim

@TariqRahimPPP

Deputy Coordinator PPP KP Social Media
Deputy General Secretary Peshawar Division.
Ex_Information Secretary Pesh
we stand with Our PPP Chairman @BBhuttoZardari

ID:821785825184743424

calendar_today18-01-2017 18:26:23

73,0K Tweet

11,7K Takipçi

8,5K Takip Edilen

Tariq Rahim(@TariqRahimPPP) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلز پارٹی نے فیصل کریم کنڈی کو گورنر خیبر پختونخوا کیلئے نامزد کر دیا ہے.

Congratulations Faisal Karim Kundi

پاکستان پیپلز پارٹی نے فیصل کریم کنڈی کو گورنر خیبر پختونخوا کیلئے نامزد کر دیا ہے. Congratulations Faisal Karim Kundi
account_circle
𝐀𝐛𝐝𝐮𝐥 𝐌𝐮𝐭𝐚𝐥𝐢𝐛 𝐁𝐡𝐚𝐭𝐭𝐢(@A_mutalib_bhati) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت وزیر اعلیٰ ہاؤس میں کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں صوبائی وزیر یونیورسٹیز اینڈ بورڈز محمد علی ملکانی بھی موجود
Muhammad ali Malkani

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت وزیر اعلیٰ ہاؤس میں کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں صوبائی وزیر یونیورسٹیز اینڈ بورڈز محمد علی ملکانی بھی موجود @malimalkani74
account_circle
Mushtaque Ali Rahimoon(@MushtaqueThari) 's Twitter Profile Photo

ہمارے سینیئر نظریاتی جیالے احسان ابڑو صاحب کو جنم دن بہت بہت مبارک ہو اللہ تعالٰی آپ کو صحت اور تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین
# 🎂❤️🇱🇾
abroahsan #Bhuttoist/Blogger/columnist🇱🇾

ہمارے سینیئر نظریاتی جیالے احسان ابڑو صاحب کو جنم دن بہت بہت مبارک ہو اللہ تعالٰی آپ کو صحت اور تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین ##HBDAhsanAbro 🎂❤️🇱🇾 @abroahsan
account_circle
Saif Ali Qureshi(@SaifAQureshi) 's Twitter Profile Photo

STEAM education is not just a trend; it's shaping the future worldwide. This investment by PPP's Sindh Government will empower youth of Sindh and propel the province towards a brighter future. ❤🖤💚

thenews.com.pk/print/1184723-…

STEAM education is not just a trend; it's shaping the future worldwide. This investment by PPP's Sindh Government will empower youth of Sindh and propel the province towards a brighter future. ❤🖤💚 thenews.com.pk/print/1184723-…
account_circle
Javed Ahmed Chandio(@Javedali841) 's Twitter Profile Photo

شھید محترمہ بینظیر بھٹو نے آمرانہ حکومتون کے دوران پاکستان مین آزادی صحافت اور انسانی حقوق کے لئے بین الاقوامی حمایت حاصل کی
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
BilawalBhuttoZardari

شھید محترمہ بینظیر بھٹو نے آمرانہ حکومتون کے دوران پاکستان مین آزادی صحافت اور انسانی حقوق کے لئے بین الاقوامی حمایت حاصل کی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری @BBhuttoZardari
account_circle
Majid_Ali_Mughal 🔺(@MajidMughal01) 's Twitter Profile Photo

GIMS میں بون میرو ٹرانسپلانٹ پروگرام کا مقصد لیوکیمیا،لیمفوما،اور خون کی دیگر خرابیوں جیسی بیماریوں میں مبتلا مریضوں کو زندگی بچانے والا علاج فراہم کرنا ہے۔ ٹرانسپلانٹ کے طریقہ کار کی کامیابی کو یقینی بنانےکے لیے ہسپتال میں جدید ترین سہولیات اور تجربہ کار طبی ماہرین ٹیم موجود ہے۔

account_circle
𝐀𝐛𝐝𝐮𝐥 𝐌𝐮𝐭𝐚𝐥𝐢𝐛 𝐁𝐡𝐚𝐭𝐭𝐢(@A_mutalib_bhati) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ جمہوریت اور آزادی کے اصولوں پر مبنی آزادی صحافت کی غیر متزلزل حمایت کی ہے۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا آزادی صحافت کے عالمی دن پر پیغام

BilawalBhuttoZardari

پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ جمہوریت اور آزادی کے اصولوں پر مبنی آزادی صحافت کی غیر متزلزل حمایت کی ہے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا آزادی صحافت کے عالمی دن پر پیغام @BBhuttoZardari #WorldPressFreedomDay #PressFreedom
account_circle
Khadim Solangi 🇱🇾(@Khadim_solang) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی پریس نے نا انصافیوں کو بے نقاب، بدعنوانی کو نشاندھی اور پسماندہ طبقات کی آواز کو اٹھایا ہے۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا آزادی صحافت کے عالمی دن پر پیغام
BilawalBhuttoZardari

پاکستانی پریس نے نا انصافیوں کو بے نقاب، بدعنوانی کو نشاندھی اور پسماندہ طبقات کی آواز کو اٹھایا ہے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا آزادی صحافت کے عالمی دن پر پیغام @BBhuttoZardari #WorldPressFreedomDay
account_circle
Majid_Ali_Mughal 🔺(@MajidMughal01) 's Twitter Profile Photo

The Government of Sindh is committed to continuously improving the public transport system in the province and ensuring that people have access to safe,reliable and efficient transport options. Introduction of smart card payment system is only one step towards achieving this goal

account_circle
Muhammad Ramzan(@Muhamma73260689) 's Twitter Profile Photo

جنم🎂 دن مبارک🌹 ادا
abroahsan #Bhuttoist/Blogger/columnist🇱🇾 آپکی بہادری وفاداری اور پارٹی کی مخلصانہ طور پر دن رات خدمات قابل قدر اور قابل فخر ہیں آپ پارٹی کا قیمتی و نایاب سرمایہ ہیں
صحت و عافیت کے ساتھ آپ جیو ہزاروں سال اور ہر دن کے سال ہوں پچاس ہزار سلامت رہیں تا قیامت رہیں تا قیامت رہیں۔ سلامت
رہیں❤

جنم🎂 دن مبارک🌹 ادا @abroahsan آپکی بہادری وفاداری اور پارٹی کی مخلصانہ طور پر دن رات خدمات قابل قدر اور قابل فخر ہیں آپ پارٹی کا قیمتی و نایاب سرمایہ ہیں صحت و عافیت کے ساتھ آپ جیو ہزاروں سال اور ہر دن کے سال ہوں پچاس ہزار سلامت رہیں تا قیامت رہیں تا قیامت رہیں۔ سلامت رہیں❤
account_circle
Mushtaque Ali Rahimoon(@MushtaqueThari) 's Twitter Profile Photo

سابق ڈپٹی اسپیکرقومی اسمبلی اورپیپلزپارٹی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی کو خیبر پختونخوا کا گورنر نامز کیے جانے پردل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں
Faisal Karim Kundi ❣️🇱🇾✌️💫

سابق ڈپٹی اسپیکرقومی اسمبلی اورپیپلزپارٹی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی کو خیبر پختونخوا کا گورنر نامز کیے جانے پردل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں @fkkundi ❣️🇱🇾✌️💫
account_circle