Bila(@SuspendedBilaMX) 's Twitter Profileg
Bila

@SuspendedBilaMX

ID:1558804438038577155

calendar_today14-08-2022 13:15:26

8,6K Tweets

5,7K Followers

276 Following

Bila(@SuspendedBilaMX) 's Twitter Profile Photo

سوچیں عمران خان کتنا کھوچل ہے جو شیخ رشید جیسی چالاک لومڑی کو بھی بے روزگار کرگیا

account_circle
Bila(@SuspendedBilaMX) 's Twitter Profile Photo

یہ سارے چاہتے ہیں مرشد کبھی جیل سے باہر نا نکلے اسکا وہیں دربار بن جائے

account_circle
Bila(@SuspendedBilaMX) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی جیل سے رہائی کے بعد انکی بیرک کو سیاحی مقام بنا دیا جائے تو لوگ دوسرے ممالک سے وہاں پیسے دے کر قیام کرنے آیا کریں گے جس سے حکومت کو آمدنی ہوگی

account_circle
Mubashir | مبشر(@mkw72) 's Twitter Profile Photo

جنہیں اس میوزک کا معلوم نہیں تو انہیں بتا دوں کہ یہ 'ڈونکی کانگ' کا میوزک ہے جو کسی زمانے کی ویڈیو گیم تھی 🥰

account_circle
Bila(@SuspendedBilaMX) 's Twitter Profile Photo

شاہد خاقان عباسی صرف چوہدری نثار کو اپنے ساتھ ملا لیں تو پاکستان کا سیاسی نقشہ تبدیل ہوجائے گا

account_circle
Bila(@SuspendedBilaMX) 's Twitter Profile Photo

پہلے تین سال کاغذ لہرالہرا کر 190 ملین پاؤنڈ کا رگڑا لگوایا اب پتا نہیں کونسی نئی نوسربازی کرے گا

account_circle