Kashif Baloch(@Skiper786) 's Twitter Profileg
Kashif Baloch

@Skiper786

journalist/ Writer /Blogger/ Political Reporter/ #BehindYouSkipper, Retweet are not Endorsement / Visit My Website https://t.co/dhP2ymowK0

ID:1460263280786739213

linkhttp://www.KashifBaloch.com calendar_today15-11-2021 15:08:10

20,9K Tweets

294,4K Followers

877 Following

Kashif Abbasi(@Snipeir1) 's Twitter Profile Photo

اندر کی خبر یہ ہے کہ عمران خان سے اسٹیبلشمنٹ ڈیل کرنا چاہتی پیغام بھی بھجوائے گئے
مگر عمران خان نے کہا اپنی خواتین کی رہائی باقی کارکنوں کی رہائی اور مینڈیٹ کی واپسی تک کوئی بات چیت نہیں کرونگا ۔۔

account_circle
Mian Naeem(@Miannaeem07) 's Twitter Profile Photo

بشری بی بی کی بیٹی نے قرآن پر ہاتھ رکھ کر گواہی دی کہ بی بی نے اپنی عدت پوری کی تھی

عون کتے کے بچے، گھٹیا مفتی، اور وہ جج جس نے یہ گھٹیا فیصلہ دیا اللہ کرے ان سب کی بیٹیاں اس کا خمیازہ بھگتیں !!

account_circle
Nighat Khan 🇵🇰♥️(@Nighatk29087321) 's Twitter Profile Photo

🚨بشری بی بی کے حق میں گواہی۔۔۔

بشریٰ بی بی کے دو بیٹیوں نے قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر قسم کھائی ہے کہ اُن کی ماں نے عدت گھر پر ہی پوری کی ہے۔۔۔

account_circle
Kashif Baloch(@Skiper786) 's Twitter Profile Photo

کامران خان کی بازیابی کیلئے خیبر پختونخواہ کی حکومت نے ابھی تک ہم سے کوئی رابطہ تک بھی نہیں کیا ہے
اہلیہ کامران خان
آفسوس کا مقام ہے علی آمین گنڈاپور صاحب

account_circle
Kashif Baloch(@Skiper786) 's Twitter Profile Photo

بشری بی بی کی بیٹیوں نے اللہ کو حاضر ناظر جان کر قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر گواہی دے دی کہ

ہماری والدہ پر عدت کیس اور لگائے گئے تمام الزامات جھوٹے ہیں

account_circle
Kashif Baloch(@Skiper786) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے آج انٹرنیشنل آرٹیکل کے میں کہا ہے کہ
میرے ق کی سازش کی پیچھے ہماری سپیشلسٹ کا ہاتھ ہی تھا
وہ مجھے راستے سے ہٹانا چاہتے تھے مگر اللہ پاک نے میری حفاظت کی الحمداللہ

account_circle
Kashif Baloch(@Skiper786) 's Twitter Profile Photo

جب تک سپیشلسٹ سیاست میں مداخلت کرتی رہے گی
تب تک عوام انکو نہیں چھوڑے گی انکی دوٹکے کی عزت ہوکر رہے گئی ہے

مصطفی نواز کھوکھر

account_circle
Kashif Baloch(@Skiper786) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے حکم کا انتظار ہے
جیسے ہی عمران خان حکم دے گا اسلام آباد پر چڑھ دوڑیں گے

علی آمین گنڈاپور کی شہباز شریف کو وارننگ

account_circle
Kashif Baloch(@Skiper786) 's Twitter Profile Photo

آج دو دن گزر گئے علی آمین گنڈاپور صاحب اپنی حکومت ہوتے ہوئے بھی

آپ ابھی تک ہمارے والنٹیئر ورکر Kamran کامران کو بازیاب نہیں کروا سکے ہیں
اس پر تمام والنٹیئر آواز اٹھائیں کامران خان کی جان کو خطرہ اور یہ حکومت خاموش تماشائی بنی بیٹھی ہے

account_circle
Kashif Baloch(@Skiper786) 's Twitter Profile Photo

شیر افضل مروت کا عمران خان کی رہائی کیلئے باب خیبر پر بڑا احتجاجی جلسہ کرنے کا اعلان

ویلڈن بہترین اقدام اب پنجاب کی قیادت کو بھی غیرت کا مظاہرہ کرنا چاہیے

account_circle
Kashif Baloch(@Skiper786) 's Twitter Profile Photo

عمران خان پورے پاکستان میں سرپرائز دینے جارہے ہیں
اور یہ سرپرائز بڑے بڑوں کی ہوا نکال کے رکھ دے گا

عمران ریاض کا انکشاف

account_circle
Kashif Baloch(@Skiper786) 's Twitter Profile Photo

پاکستان نے امریکہ کو ایران اور افغانستان کے خلاف اڈے دیے ہیں۔
پہلے ہم بہت خمیازہ بھگت چکے فارن آفس وضاحت کرے کس مقصد کے تحت اڈے دیے گئے

عمران خان کا اڈیالہ سے پیغام،،، اسد قیصر

account_circle
Kashif Baloch(@Skiper786) 's Twitter Profile Photo

اسپیکر آزادی کشمیر: عمران خان کا نام لینے پر پابندی ہے
ہمارا لیڈر ملک کا مقبول ترین لیڈر ہے جس نے بیک وقت آپ سب مافیا کو شکست دی
عمران خان کا نام لینا اسمبلی میں کسی کا باپ بھی ہمیں نہیں روک سکتا ہے
سابق وزیر اعلی عبدالقیوم نیازی کا دبنگ جواب

account_circle
SaRa🦋(@Barfi_hun_yar) 's Twitter Profile Photo

*ایم پی اے محترمہ صائمہ کنول اپنے لیڈر عمران خان کی تصویر اور پی ٹی آئی پرچم لے کر احتجاج میں پہنچ گئیں۔ آج پنجاب اسمبلی کے باہر MPAs کا کسانوں کے حق میں چوتھے دن بھی احتجاج جاری۔*

جلد عمران خان وزیراعظم بن کر کسانوں کے تمام مسائل حل کریں گے ان شاءاللہ

account_circle
Kashif Baloch(@Skiper786) 's Twitter Profile Photo

موجودہ دھاندلی پر ضمیر ملامت کرنے پر سیکٹری الیکشن کمیشن نے استعفی دے دیا ہے

چئیرمین الیکشن کمیشن اور قاضی کو بھی استعفی دینے چاہیے ہیں

account_circle
Kashif Baloch(@Skiper786) 's Twitter Profile Photo

ارکان پنجاب اسمبلی کا تھیف منسٹر کے خلاف اسمبلی کے باہر احتجاجی مظاہرہ

ویلڈن ایسے ہی عوام کو ساتھ لیکر پنجاب بھر میں احتجاجی مظاہرے کرنے چاہیے

account_circle
Kashif Baloch(@Skiper786) 's Twitter Profile Photo

میاں جاوید لطیف سادہ اور کلئیر الفاظ میں مان رہا ہے کہ
ہم الیکشن ہار گئے تھے تحریک انصاف کا مینڈیٹ چوری کر کے ہمیں اقتدار پر بٹھایا گیا یے
یہ سب مانیں گے آگے مزید بھی دیکھنا

account_circle
SaRa🦋(@Barfi_hun_yar) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کو دیوار سے لگایا گیا ہے۔اب عمران خان انتہا پر پہنچ چکے،دو سالوں میں جو کچھ انہوں نے برداشت کیا وہ کوئی اور نہیں کر سکتا۔۔

امیر عباس

account_circle
Kashif Baloch(@Skiper786) 's Twitter Profile Photo

اس 80 سالہ بزرگ خاتون کا قصور یہ ہے کہ

اس نے نواز شریف کو جیل بیٹھ کر الیکشن میں شکست دی
اور عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑی ہے حوصلے بلند اللہ پاک استقامت دے آمین

اس 80 سالہ بزرگ خاتون کا قصور یہ ہے کہ اس نے نواز شریف کو جیل بیٹھ کر الیکشن میں شکست دی اور عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑی ہے حوصلے بلند اللہ پاک استقامت دے آمین
account_circle
attique(@attique_riaz06) 's Twitter Profile Photo

اس ملک میں موجود کچھ لوگ اس ملک کے لیے کینسر بن چکے ہیں لیکن اچھی بات یہ ہے کہ جس سے ان کا پالا پڑا ہے وہ کینسر کا مفت علاج کرتا ہے

account_circle