Shakir Mehmood Awan(@ShakirAwan88) 's Twitter Profileg
Shakir Mehmood Awan

@ShakirAwan88

Journalist
@humnewspakistan
Previous = PublicNews/Abbtakk/City42
|| https://t.co/zZ5vAI1Gvk
||
https://t.co/lBKKbzu1pm

ID:2783938501

linkhttps://urdu.humnews.pk/author/shakir-mehmood/ calendar_today01-09-2014 10:45:22

23,9K Tweets

117,3K Followers

904 Following

Shakir Mehmood Awan(@ShakirAwan88) 's Twitter Profile Photo

لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کیخلاف وکلاء نے ریفرینس فائل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔۔۔آج ہائیکورٹ میں 10 سال کے بعد فل ڈے اسٹرائیک ہورہی ہے،،، بار اور بینچ کے درمیان تنازعہ شدت اختیار کرتا جا رہا ہے،، چیف جسٹس پاکستان کی اس معاملہ پر مسلسل خاموشی بھی صورتحال بگڑنے کی وجہ بن رہی ہے،،، ہم…

account_circle
Shakir Mehmood Awan(@ShakirAwan88) 's Twitter Profile Photo

اسے آپ شعور کہیں گے یا جہالت۔۔۔آپ جتنا دبا رہے ہو وہ اتنی طاقت سے واپس آرہا ہے،، گلی محلہ،، چوک چواہا،، گاؤں گاؤں،، شہر،، شہر،،، صرف ایک ہی صدا سن رہے ہیں قیدی نمبر 804،،،

account_circle
Shakir Mehmood Awan(@ShakirAwan88) 's Twitter Profile Photo

ایجنسیوں نے رانا ثنااللہ کی مونچھیں مونڈھ کر اور سر کے بال کاٹ کراسے سڑک کنارے پھینک دیا تھا،،راناثنا ہمیں کیا لٹکاۓ گا،اسے تو عوام نے فیصل آباد سے وائٹ واش کے زریعے مستردکیا ہے،وہاں سے انکا ایک بھی بندہ نہیں جیتا۔سردار لطیف کھوسہ

account_circle
Shakir Mehmood Awan(@ShakirAwan88) 's Twitter Profile Photo

جنرل باجوہ کے عمران خان کیخلاف ہونے کی ایک وجہ اسرائیل کو تسلیم نہ کرنا بھی ہے،جنرل باجوہ نے کئی بار عمران خان کو اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کہا لیکن انہوں نے انکار کیا،وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور انکشاف

account_circle
Shakir Mehmood Awan(@ShakirAwan88) 's Twitter Profile Photo

9 مئی سے پہلے کیا وارداتیں ڈالی گئیں اگر بتا دوں تو منہ چھپاتے پھرو گے،، یہ میرے لیڈر کا ظرف ہے،،، اس نے ہماری ایسی تربیت نہیں کی، علی امین خان گنڈا پور۔۔

account_circle
Shakir Mehmood Awan(@ShakirAwan88) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ ثابت کردیں کہ ہم نے یہ گناہ کیا تو میں معافی مانگ لوں گا۔۔اگر میں ثابت کردوں کہ آپ قصور وار ہیں تو ہم سے معافی کون مانگے گا،،،علی امین گنڈاپور

account_circle
Shakir Mehmood Awan(@ShakirAwan88) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی جد جہد پر مبنی ڈاکومنٹری علی امین گنڈا ہور نے چلوا دی۔۔

account_circle
Shakir Mehmood Awan(@ShakirAwan88) 's Twitter Profile Photo

9 مئ سے جس نے فائدہ اٹھایا اسی نے 9 مئ کروایا اور ہم بہت جلد ان کو قوم کے سامنے لا کھڑا کریں گے،علی امین خان گنڈاپور کا خطاب

account_circle
Shakir Mehmood Awan(@ShakirAwan88) 's Twitter Profile Photo

بشرہ بی بی کے خلاف عدت جیسا گھٹیا کیس بنایا لگتا ہے اُس کے گھر ماں یا بہن نہیں ہے،،اعظم سواتی

account_circle
Shakir Mehmood Awan(@ShakirAwan88) 's Twitter Profile Photo

پنجاب اسمبلی ایوان میں 9 مئی کیخلاف مزمتی قراد پیش کرنے ہر تحریک انصاف کے ممبران کا اسپیکر ڈائس کے سامنے احتجاج۔۔

account_circle
Shakir Mehmood Awan(@ShakirAwan88) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کے لیے خیبرپختون خواہ اس وقت پاکستان جبکہ دیگر صوبے مقبوضہ کشمیر بنے ہوئے ہیں،،، جہاں وہ جلسہ نہیں کرسکتے احتجاج نہیں کر سکتے اگر کرتے ہیں تو بھارتی فوج کی طرح مظالم کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔۔

account_circle
Shakir Mehmood Awan(@ShakirAwan88) 's Twitter Profile Photo

ڈیرہ اسماعیل خان تحریک انصاف نے پنڈال سجا لیا۔۔وزیر اعلی خیبرپختونخوا جلسے سے خطاب کریں گے۔۔

account_circle
Shakir Mehmood Awan(@ShakirAwan88) 's Twitter Profile Photo

9 مئی کے دن پنجاب اسمبلی کا ایوان عمران خان کے نعروں سے گونچ اٹھا۔۔

account_circle
Shakir Mehmood Awan(@ShakirAwan88) 's Twitter Profile Photo

شیر افضل مروت کے حوالے سے جو بھی بانی پی ٹی آئی کا فیصلہ ہو وہ حتمی ہے، لیکن اگر عمر ایوب نے بیان دیا ہے تو وہ حتمی فیصلہ ہی ہو گا، بیرسٹر گوہر خا ن

account_circle
Shakir Mehmood Awan(@ShakirAwan88) 's Twitter Profile Photo

پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف کے ممبران صوبائی اسمبلی کیجانب سے احتجاج،،، مریم نواز کیخلاف نعرے بازی،،،

account_circle
Shafiq Sharif(@shafeeqbhatti) 's Twitter Profile Photo

نو مئی اور پنجاب اسمبلی۔۔۔ پی ٹی آئی کی پنجاب اسمبلی میں عمران خان کے ح میں نعرے بازی

account_circle
Shakir Mehmood Awan(@ShakirAwan88) 's Twitter Profile Photo

ریحانہ ڈار کی گرفتاری کے مناظر۔۔۔عمران خان زندہ باد کا نعرہ لگاتے ہوئے ریحانہ ڈار نے گرفتاری دے دی۔۔

account_circle
Shakir Mehmood Awan(@ShakirAwan88) 's Twitter Profile Photo

سیالکوٹ خواتین کا احتجاج منعقد کرنے پر ریحانہ ڈار کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔۔۔

account_circle