Ch.Shahzad Gill(@ShahzadGill202) 's Twitter Profileg
Ch.Shahzad Gill

@ShahzadGill202

Owner of Gill Group of Companies۔۔۔۔
Live like a Lion🦁۔۔۔

ID:1452943585339482113

linkhttps://youtube.com/channel/UCeIhlmcLK45IwvxytCpYCuQ calendar_today26-10-2021 10:22:52

65,4K Tweets

179,3K Followers

470 Following

Follow People
Ch.Shahzad Gill(@ShahzadGill202) 's Twitter Profile Photo

Copy Cat... 🐈
اس بدکردار چول عورت سے پوچھو کہ ایسے تو نے عمران خان بن جانا ہے کیا؟؟؟

Copy Cat... 🐈 اس بدکردار چول عورت سے پوچھو کہ ایسے تو نے عمران خان بن جانا ہے کیا؟؟؟
account_circle
Ch.Shahzad Gill(@ShahzadGill202) 's Twitter Profile Photo

ایران کے صدر ابراہیم ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید
ایرانی سرکاری ٹی وی کے مطابق حادثے میں کوئی شخص زندہ نہیں بچا😢😭
ایرانی وزیرِ خارجہ ، مشرقی آذربائجان کے گورنر اور تبریز کے امام بھی ہیلی کاپٹر میں موجود تھے۔۔

اللّٰہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت فرمائے۔۔

account_circle
Alisher PTI(@alisherpti978) 's Twitter Profile Photo

امریکہ اور اسرائیل کے کہنے پر ایک کو اڈیالہ جیل میں بند کر دیا اور دوسرے کو جہاز میں غائب کر دیا

دونوں کا ایک ہی جرم تھا دونوں نے مغرب کی زمین پر مغرب کو والوں کو للکارا تھا

account_circle
Ch.Shahzad Gill(@ShahzadGill202) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل کو ایرانی صدر سے زیادہ تکلیف عمران خان کی ہے اور عمران خان کو اپنے لئے سب سے بڑا خطرہ سمجھتا ہے۔

سب دعا کرو کہ اللّٰہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت فرمائے اور اسے اپنی حفظ و امان میں رکھے۔۔۔
آمین 🤲

account_circle
Ch.Shahzad Gill(@ShahzadGill202) 's Twitter Profile Photo

Good morning friends
اللّٰہ تعالیٰ آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور ہر مصیبت سے محفوظ رکھے۔۔۔
آمین🤲 🙏
ہمارے لئے بھی دعا ضرور کیجئے گا۔🙏🙏

Good morning friends اللّٰہ تعالیٰ آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور ہر مصیبت سے محفوظ رکھے۔۔۔ آمین🤲 🙏 ہمارے لئے بھی دعا ضرور کیجئے گا۔🙏🙏
account_circle
Ch.Shahzad Gill(@ShahzadGill202) 's Twitter Profile Photo

بلاول کھسری اور اس کے باپ کی سرف ایکسل سے دھلائی۔۔۔۔
سن کر بتاؤ کیسی لگی؟؟؟

account_circle
Ch.Shahzad Gill(@ShahzadGill202) 's Twitter Profile Photo

اس شخصیت کا نام بتایں جس نے گندم کا ایک ایکڑ بھی نھی کاشت کیا مگر گندم سے اربوں روپے کما لیے🙄

account_circle
Ch.Shahzad Gill(@ShahzadGill202) 's Twitter Profile Photo

آپ کو چاہیئے کہ جب بھی سرکاری گاڑی کو ذاتی استعمال میں دیکھیں تو سوال اٹھائیں۔

account_circle
Ch.Shahzad Gill(@ShahzadGill202) 's Twitter Profile Photo

تلخ حقائق،،،،،
یہ ویڈیو ضرور دیکھیں اپ کے پاوں کے نیچے سے زمین نکل جاے گی انتہائی خطرناک انفارمیشن اگر واقعی ایسا ھے تو بہت خطر ناک معاملہ ھے

account_circle
Ch.Shahzad Gill(@ShahzadGill202) 's Twitter Profile Photo

رینجرز کو کشمیر براکوٹ سے نکلنے کے آرڈر کے بعد کشمیری کس طرح انہیں خدا حافظ کہہ رہے ہیں۔
مجھے ےو بتاتے بھی شرم آ رہی ہے خود ہی دیکھ لوں۔

account_circle
Ch.Shahzad Gill(@ShahzadGill202) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 👊✌️
آج آرمی اور بنوں سٹی پولیس کے اہلکاروں کے درمیان جھگڑا ہوا۔
ڈی پی او بنو موقع پر پہنچ گئے اور کہا کہ یہ خیبر پختونخوا کی پولیس ہے کوئی بہاولنگر کے نہیں۔

account_circle
Ch.Shahzad Gill(@ShahzadGill202) 's Twitter Profile Photo

حکومت کی طرف سے سولر صارفین کیلئے بری خبر۔۔
عوام کیلئے نیٹ میٹرنگ اور گرین میٹر والی سہولیات ختم۔
کہاں مر گئے وہ 200 اور 300 یونٹ فری دینے والے؟؟؟
پاکستانیو خان یاد تو آتا ہو گا۔۔۔؟؟

اور پٹواریو کجھ بولو تے سہی
او بولدے کیوں نہیں بغیرتو۔۔۔🖐️

account_circle
Ch.Shahzad Gill(@ShahzadGill202) 's Twitter Profile Photo

بابا جی کس کے سامنے اپنا رونا رو رہے ہو

یہ بزدل قوم آپ کا ساتھ نہیں دے گی۔ یہ قوم جوتے کھانے اور اپنی تضحیک کروانے کی عادی ہو چکی ہے۔

یہ ظلم کا نظام ہے اور قوم جتنی دیر سے اٹھو گے اتنی بڑی قربانیاں دینی پڑیںں گی

account_circle
Ch.Shahzad Gill(@ShahzadGill202) 's Twitter Profile Photo

اس شخصیت کا نام بتایں جس نے گندم کا ایک ایکڑ بھی نھی کاشت کیا مگر گندم سے اربوں روپے کما لیے🙄

account_circle
Ch.Shahzad Gill(@ShahzadGill202) 's Twitter Profile Photo

سکھر فریئر روڈ پر ڈکیتی کی بڑی واردات مسلح افراد تاجر سبھاش کمار سے 40 لاکھ روپے لوٹ لئے گئے پولیس اور ڈکیتوں میں مقابلہ ایک راہگیر کے زخمی ہونے کے اطلاع

account_circle
Ch.Shahzad Gill(@ShahzadGill202) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز ؛
یورپی یونین نے ایرانی صدر رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو تلاش کرنے میں ایرانی حکام کی مدد کے لیے اپنے ریپڈ ریسپانس سیٹلائٹس کو فعال کر دیا۔

بریکنگ نیوز ؛ یورپی یونین نے ایرانی صدر رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو تلاش کرنے میں ایرانی حکام کی مدد کے لیے اپنے ریپڈ ریسپانس سیٹلائٹس کو فعال کر دیا۔