Seerat Ara #JusticeForArshadSharif (@seeratara) 's Twitter Profile
Seerat Ara #JusticeForArshadSharif

@seeratara

Imran khan my leader.
Behind you skipper.
Our National Hero :Arshad Sharif Shaheed❤.
My ideal woman :Javeria Siddique✨

ID: 1583535658009710592

calendar_today21-10-2022 19:08:43

7,7K Tweet

499 Followers

201 Following

Javeria Siddique (@javerias) 's Twitter Profile Photo

ستی !! ایسی بھی کیا مجبوری ہے جو اپنے شہیدصحافی بھائی ارشد شریف اور اسکے خاندان کا ساتھ دینے کے بجائے کسی اور کا منجن پیش کررہے ہو

Javeria Siddique (@javerias) 's Twitter Profile Photo

کینیا کا میڈیا خوش ہے کہ ایک غیر ملکی مقتول صحافی کے اہل خانہ کو انصاف ملا جبکے پاکستان کے میڈیا میں بیٹھے ٹاوٹس تکلیف سے چلا رہے ہیں کہ پاکستانی صحافی ارشد شریف اور اسکی بیوہ کو کینیا میں انصاف کیوں ملا۔

Seerat Ara #JusticeForArshadSharif (@seeratara) 's Twitter Profile Photo

وہ عورت جس نے لفظ "صنفِ آہن" کا حق ادا کر دیا اور بتایا کہ اگر اللّه کی مدد ساتھ ہو اور نیت پکی ہو تو ہر میدان مارا جا سکتا ہے۔۔۔ میں شروع سے کہتی تھی اور اب بھی کہتی ہوں کہ جیا آپی آپ ہم لڑکیوں کے لئے حقیقی معنی میں مثالی شخصیت ہیں کہ جس سے ہم حوصلہ و ہمت لے سکیں💓 Javeria Siddique

وہ عورت جس نے لفظ "صنفِ آہن" کا حق ادا کر دیا
اور بتایا کہ اگر اللّه کی مدد ساتھ ہو اور نیت پکی ہو تو ہر میدان مارا جا سکتا ہے۔۔۔
میں شروع سے کہتی تھی اور اب بھی کہتی ہوں کہ 
جیا آپی آپ ہم لڑکیوں کے لئے حقیقی معنی میں مثالی شخصیت ہیں کہ جس سے ہم حوصلہ و ہمت لے سکیں💓
<a href="/javerias/">Javeria Siddique</a>
Dr.Sajid Rahim (@drsajidrahim) 's Twitter Profile Photo

بروز حشر بہت کام آنے والا ہے ہماری آنکھ کا رونا حسین کے غم میں ساجد رحیم #ShaneHussain #Hussain #Ashura

بروز حشر بہت کام آنے والا ہے 
ہماری آنکھ کا رونا حسین کے غم میں 

ساجد رحیم

#ShaneHussain 
#Hussain 
#Ashura
Seerat Ara #JusticeForArshadSharif (@seeratara) 's Twitter Profile Photo

اس بچی کو آج ہم لوگ صنف آہن کے طور پر جانتے ہیں 💓۔۔۔ باقی باتیں چھوڑیں ،کیا ہر بچی پر یہ فوارے والی پونی بنانے کا ظلم ہونا ضروری ہے 😂 Javeria Siddique

اس بچی کو آج ہم لوگ صنف آہن کے طور پر جانتے ہیں 💓۔۔۔
باقی باتیں چھوڑیں ،کیا ہر بچی پر یہ فوارے والی پونی بنانے کا ظلم ہونا ضروری ہے 😂
<a href="/javerias/">Javeria Siddique</a>
Javeria Siddique (@javerias) 's Twitter Profile Photo

آج دو سال ہوگے ارشد شریف نے مسلسل قتل کی دھمکیوں اور رجیم چینج کے بعد ہونے والی ہراسانی کی وجہ سےمجبوری میں عارضی طور پر ملک چھوڑا تھا۔۔

Seerat Ara #JusticeForArshadSharif (@seeratara) 's Twitter Profile Photo

Heart attack rate is increasing day by day in young people .... How to prevent? How small changes in our lifestyle can save us from this..... Vlog by Javeria Siddique youtu.be/6kLOZF49lU8?si…