Sana Yousafzai 🦋(@SanaYousafzai9) 's Twitter Profileg
Sana Yousafzai 🦋

@SanaYousafzai9

د آمن په مسلک | د باچا خان بابا پیروکارہ 🍁

ID:1208627503432118272

calendar_today22-12-2019 05:58:03

5,4K Tweets

26,9K Followers

855 Following

Sana Yousafzai 🦋(@SanaYousafzai9) 's Twitter Profile Photo

Pashtun lads spreading smiles and joys with the most famous BGM at Tower Bridge London.
How beautiful 😍 is this!!!! 💕

account_circle
Sana Yousafzai 🦋(@SanaYousafzai9) 's Twitter Profile Photo

پختونخوا کی سب سے بڑی یونیورسٹیاں وائس چانسلرز کے بغیر چل رہی ہے اور پروفیسرز تنخواہوں کے بغیر کلاسس لے رہے ہیں ۔ اور بے بی کو فورچونر پسند ہے۔
ہماری تباہی اور بربادی کی سب سے بڑی وجہ۔

account_circle
Sana Yousafzai 🦋(@SanaYousafzai9) 's Twitter Profile Photo

څوک چې پۀ چا پسې د کوره وځي
هـغـه بــۀ خـامـخـا هـغـۀ تــه رســي

- 🌿

څوک چې پۀ چا پسې د کوره وځي هـغـه بــۀ خـامـخـا هـغـۀ تــه رســي - 🌿
account_circle
Sana Yousafzai 🦋(@SanaYousafzai9) 's Twitter Profile Photo

عوام کو صرف قیدی نمبر 804 پر ورغلایا جارہا ہے جبکہ مزے تو یہ لوگ کررہے ہیں۔
مشیر صاحبہ کے لئے ایک گاڑی خری جارہی ہے جسکی قیمت صرف ایک کروڑ ایکہتر لاکھ ہے۔

عوام کو صرف قیدی نمبر 804 پر ورغلایا جارہا ہے جبکہ مزے تو یہ لوگ کررہے ہیں۔ مشیر صاحبہ کے لئے ایک گاڑی خری جارہی ہے جسکی قیمت صرف ایک کروڑ ایکہتر لاکھ ہے۔
account_circle
Sana Yousafzai 🦋(@SanaYousafzai9) 's Twitter Profile Photo

یہ میری خوش قسمتی ہے کہ جوانی میں خان عبد الغفار خان کے قدم چومنے کا مواقع ملا۔ وزیر اعظم بھارت نریندرا مودی

Narendra Modi

account_circle
Sana Yousafzai 🦋(@SanaYousafzai9) 's Twitter Profile Photo

کاشف خاکسار کے نشے میں مبتلا ہونے کی خبر سراسر جھوٹ ہے ، کاشف نے اس بات کی تردید خود ٹک ٹاک پر کی ہے۔ برائے مہربانی جھوٹ نہ پھیلائیں ۔

ہم نے سوچا کہ چلیں ایمل ولی خان ، حیدر ہوتی نہ صحیح محمود اچکزئی تو اسمبلی چلے گئے ، وہ پشتون مسائل اور وسائل پر بات کریں گے لیکن انہوں نے تو تحریک انصاف کے ہاں میں ہاں ملا دی۔ اسمبلی فلور پر تو وہ تحریک انصاف کا وکیل بن گیا۔

میری طرف سے آپ سب کو اور آپکے خاندان کو عیدالفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو ۔

account_circle