Samina Hafeez Malik(@SaminaHMalik) 's Twitter Profileg
Samina Hafeez Malik

@SaminaHMalik

#Pakistan #PMLN #MaryamNawaz my mentor
قائد #نوازشریف

ID:1044828335816282113

calendar_today26-09-2018 05:57:42

152,0K Tweets

32,8K Followers

9,0K Following

Follow People
Samina Hafeez Malik(@SaminaHMalik) 's Twitter Profile Photo

اَلسّلام علیکُم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
آئیـے! ہم اَپنے پُرنُور صُبح کا آغاز نمازِ فجر اور تلاوتِ قُرآنِ کریم کی خُوب صُورت آیات و آواز کے ہمراہ کرتے ہیں•••🤍
آئیے قرآن پاک کو سنیں، اَردُو ترجمے کے ساتھ اور سمجھیں، اللّٰہ پاک کے پیغامات کو
🤍صُبح بخیر زندگی🤍

account_circle
Samina Hafeez Malik(@SaminaHMalik) 's Twitter Profile Photo

صبح بخیر

وہ چاہتا تو تخلیق کرتے ہوئے ہمارے ماتھے پر لکھ دیتا کہ یہ شخص اچھا ہے، یہ برا ہے۔ مگر جانتے ہو وہ ایسا کیوں نہیں کرتا؟ کیونکہ وہ کسی کو اچھا یا برا نہیں بناتا بلکہ اس کا فیصلہ ہم پر چھوڑ دیتا ہے کہ ہم کون سی راہ اختیار کرتے ہیں۔ روز نیا موقع دیتا ہے، روز تو بہ کی مہلت

صبح بخیر وہ چاہتا تو تخلیق کرتے ہوئے ہمارے ماتھے پر لکھ دیتا کہ یہ شخص اچھا ہے، یہ برا ہے۔ مگر جانتے ہو وہ ایسا کیوں نہیں کرتا؟ کیونکہ وہ کسی کو اچھا یا برا نہیں بناتا بلکہ اس کا فیصلہ ہم پر چھوڑ دیتا ہے کہ ہم کون سی راہ اختیار کرتے ہیں۔ روز نیا موقع دیتا ہے، روز تو بہ کی مہلت
account_circle
Samina Hafeez Malik(@SaminaHMalik) 's Twitter Profile Photo

آسمانوں میں مقبولیت اور قبولیت کے ضابطے الگ ہوتے ہیں,
اکثر زمین والوں کے دھتکارے ہوئے بندے آسمان والے کے لاڈلے ہوتے ہیں۔..
صبح بخیر 💐❤

آسمانوں میں مقبولیت اور قبولیت کے ضابطے الگ ہوتے ہیں, اکثر زمین والوں کے دھتکارے ہوئے بندے آسمان والے کے لاڈلے ہوتے ہیں۔.. صبح بخیر 💐❤
account_circle
Samina Hafeez Malik(@SaminaHMalik) 's Twitter Profile Photo

'تَبْرَكَ الَّذِي بِيَدِهِ الْمُلْكُ وَهُوَ عَلي كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرُ'

'بہت برکت والا ہے وہ کہ تمام بادشاہی صرف اس کے ہاتھ میں ہے اور وہ ہر چیز پر پوری طرح قادر ہے'

Glorious is the One in whose hand is the Kingdom (of the whole universe), and He is powerful over every thing.

'تَبْرَكَ الَّذِي بِيَدِهِ الْمُلْكُ وَهُوَ عَلي كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرُ' 'بہت برکت والا ہے وہ کہ تمام بادشاہی صرف اس کے ہاتھ میں ہے اور وہ ہر چیز پر پوری طرح قادر ہے' Glorious is the One in whose hand is the Kingdom (of the whole universe), and He is powerful over every thing.
account_circle
Samina Hafeez Malik(@SaminaHMalik) 's Twitter Profile Photo

السلام عليكم
بیشک میرا رب دعاؤں کا سننے والا ہے
یا اللہ کریم ہمیں اِس زندگی کی اصلیت اور اہمیّت سمجھ کر نیک اعمال کی توفیق عطا فرما اور ہمیں صراط مستقیم پر گامزن کردے.
یا الله ہمارے نصیب میں وہ عطا کر جو ہمارے لیۓ بہتری کا باعث ہو اور ہمیں ہر آزمائش سے محفوظ فرما
آمین ثم آمین

السلام عليكم بیشک میرا رب دعاؤں کا سننے والا ہے یا اللہ کریم ہمیں اِس زندگی کی اصلیت اور اہمیّت سمجھ کر نیک اعمال کی توفیق عطا فرما اور ہمیں صراط مستقیم پر گامزن کردے. یا الله ہمارے نصیب میں وہ عطا کر جو ہمارے لیۓ بہتری کا باعث ہو اور ہمیں ہر آزمائش سے محفوظ فرما آمین ثم آمین
account_circle
Samina Hafeez Malik(@SaminaHMalik) 's Twitter Profile Photo

خانیوال میں ڈھول بجا کر لوگوں کو بتایا جا رہا کہ اب روٹی آپکو 10 روپے میں ملے گی کیونکہ
نواز شریف جب آتا ہے تو روٹی سستی ملتی ہے

account_circle
Samina Hafeez Malik(@SaminaHMalik) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💞
اللہ تعالیٰ کے ذکر میں ہی سکون ہے
صبح صبح جو سکون نماز کے بعد تلاوت قرآن پاک میں ملتا ہے وہ اور کسی کام میں نہیں ملتا اللہ تعالیٰ ہم سب کا خاتمہ ایمان پر کریں اللہ تعالیٰ ہم سب کی پریشانیوں کو دور فرمائے اور ہماری دعاؤں کو قبول فرمائے آمین 🙏

account_circle
Samina Hafeez Malik(@SaminaHMalik) 's Twitter Profile Photo

ایل پی جی کی قیمت میں 70 روپے کی فی کلو کمی کر دی گئی
ایل پی جی کی قیمت 250 سو سے کم ہو کر 180 روپے کلو ہو گئی
الحمدللہ جب جب میاں محمد نواز شریف اور پاکستان مسلم لیگ نواز کی حکومتِ آئی اس عوام کی فلاح و بہبود کے لیے کام کیا ہر مُسلم لیگ کے دور میں مہنگائی بھی کم ہوئی

ایل پی جی کی قیمت میں 70 روپے کی فی کلو کمی کر دی گئی ایل پی جی کی قیمت 250 سو سے کم ہو کر 180 روپے کلو ہو گئی الحمدللہ جب جب میاں محمد نواز شریف اور پاکستان مسلم لیگ نواز کی حکومتِ آئی اس عوام کی فلاح و بہبود کے لیے کام کیا ہر مُسلم لیگ کے دور میں مہنگائی بھی کم ہوئی
account_circle
Samina Hafeez Malik(@SaminaHMalik) 's Twitter Profile Photo

سوشل میڈیا پر ریاست مخالف مواد شئیر کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا آغاز،

account_circle
Samina Hafeez Malik(@SaminaHMalik) 's Twitter Profile Photo

شریف انفس ملنسار خوش اخلاق ہر کسی سے عزت و تکریم کے ساتھ پیش آنے والے بات میں نرمی مسکراتے لفظوں سے بات کرنے والے ہر کسی کا ادب و احترام ملحوظ رکھنے والے خرم عباس بھائی سے جنرل کونسل اجلاس میں ملاقات
Khurram Abbas Bhatti

شریف انفس ملنسار خوش اخلاق ہر کسی سے عزت و تکریم کے ساتھ پیش آنے والے بات میں نرمی مسکراتے لفظوں سے بات کرنے والے ہر کسی کا ادب و احترام ملحوظ رکھنے والے خرم عباس بھائی سے جنرل کونسل اجلاس میں ملاقات @KhurramBhatti01
account_circle
Samina Hafeez Malik(@SaminaHMalik) 's Twitter Profile Photo

جنرل کونسل اجلاس میں قائد نواز شریف کے صدر منتخب ہونے کے پر وزیر اطلاعات دبنگ عظمیٰ بخاری صاحبہ کی خوشی ،
چہرے پر خوبصورت مسکراہٹ کا محبت بھرا انداز
ایک خوبصورت لمحہ جو کیمرے میں محفوظ ہو گیا
Azma Zahid Bokhari 🌹

جنرل کونسل اجلاس میں قائد نواز شریف کے صدر منتخب ہونے کے پر وزیر اطلاعات دبنگ عظمیٰ بخاری صاحبہ کی خوشی ، چہرے پر خوبصورت مسکراہٹ کا محبت بھرا انداز ایک خوبصورت لمحہ جو کیمرے میں محفوظ ہو گیا @AzmaBokhariPMLN 🌹