Sajid usmani(@SajidFb) 's Twitter Profileg
Sajid usmani

@SajidFb

|Freelance |contentwriter| Model | Blogger |Journalist| Writer | businessman export pine nute | Snapchat susmnai345

ID:3600755294

linkhttps://instagram.com/sajidusmani787?igshid=NTc4MTIwNjQ2YQ== calendar_today18-09-2015 03:18:32

67,8K Tweets

74,5K Followers

3,3K Following

Follow People
Sajid usmani(@SajidFb) 's Twitter Profile Photo

اگر کسی کے لیے آپکا ہونا یا نہ ہونا برابر ہوجائے تو پھر آپکا نہ ہونا ہی بہتر ہے، 😊

اگر کسی کے لیے آپکا ہونا یا نہ ہونا برابر ہوجائے تو پھر آپکا نہ ہونا ہی بہتر ہے، 😊
account_circle
Sajid usmani(@SajidFb) 's Twitter Profile Photo

راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس سروس نے اب ٹوکن کی بجائے ٹکٹ ایشو کر دیئے جو کہ خوش آئند بات ہے اب ٹوکن ختم ہونے کی صورت میں انتظار نہیں کرنا پڑے گا

آسان نکاح تحریک
ایک نکاح کی تقریب ہے۔ حق مہر کے 5 سے 8 لاکھ مقرر کرنے کی بات ہو رہی ہے اور ساتھ 5 تولے سونا

سسر اپنے داماد کو ساتھ والی کرسی پر بلاتا ہے۔ سرگوشی میں پوچھتا ہے، بیٹا آپ کتنا مہر آسانی سے دے سکتے ہیں۔ داماد کہتا ہے آپ لوگ جو مقرر کریں منظور ہے لیکن میں اگر زیادہ…

account_circle
Sajid usmani(@SajidFb) 's Twitter Profile Photo

آپ چاہتے ہیں کہ آپ کو پاکستان کے حوالے سے ہر طرح کی معلومات حاصل ہوں تو اپ اس گروپ کو جوائن کر سکتے ہیں۔۔۔۔۔لنک کمنٹ میں ہے

account_circle
Sajid usmani(@SajidFb) 's Twitter Profile Photo

ایک باپ نے اپنی بیٹی سے کہا تم نے اعزاز کے ساتھ گریجویشن کی ہے، یہ ایک کار ہے جو میں نے کئی سال پہلے خریدی تھی۔ اب کچھ پرانی ہو گئی ہے۔ لیکن اس سے پہلے کہ میں یہ آپ کو دے دوں، اسے کسی استعمال شدہ کار ڈیلر کے پاس لے جاؤ اور اس کی قیمت لگواؤ دیکھتے ہیں کہ وہ آپ کو اس کی کتنی پیشکش…

لوگ فلمیں ڈرامے دیکھ کر تو روتے ہے مگر افسوس کہ حقیقت دیکھ کر کوئی نہیں روتا غزہ کا ایک چھوٹا سا ڈرون کیمروں سے لیا گیا تباہ کن منظر 💔😭💔😭💔😭

account_circle
Sajid usmani(@SajidFb) 's Twitter Profile Photo

ریاستی تشدد کے باوجود مظلوم فلسطینیوں کے حق میں آواز بلند کرنے والے امریکی یونیورسٹیوں کے طلبا اور استاتذہ خراج تحیسن کے مستحق ہیں۔ یہ مظاہرے امریکہ کے طول و عرض میں دیکھنے میں آرہے ہیں۔ بہت سی یونیورسٹیوں میں لوگوں نے عارضی خیمے لگا لیے ہیں۔ اور یہ مظاہرے مسلمان طلبا تک محدود…

عجیب وغریب ڈرامے بازی چل رہی ہے وطن عزیز میں۔۔
گھر سے باہر نکلو تو ہر گلی کے کونے، سوزوکی، رکشہ، کار ،بس، بجلی کے پول، دوکان، ہوٹل، حتی کہ پبلک واش روم کے گیٹ پر بھی کسی نہ کسی یونین کے صدر کا پوسٹر لگا ہوا نظر آتا ہے۔
کئی تاجر یونین، کئی باربر یونین، کئی رکشہ یونین، کئی مزدور…

account_circle
Sajid usmani(@SajidFb) 's Twitter Profile Photo

ایک عربی پوسٹ کا ترجمہ
ہم کیوں قبر کی نعمتوں کے بارے میں بات نہیں کرتے، ہم یہ کیو‌ں نہیں کہتے کہ وہ سب سےبہترین دن ہوگا جب ہم اپنے رب سے ملیں گے۔ ہمیں یہ کیوں نہیں بتایا جاتا کہ جب ہم اس دنیا سے کوچ کریں گے تو ہم ارحم الراحمین کی لامحدود اور بیمثال رحمت اور محبت کے سائے میں ہوں…

ایک عربی پوسٹ کا ترجمہ ہم کیوں قبر کی نعمتوں کے بارے میں بات نہیں کرتے، ہم یہ کیو‌ں نہیں کہتے کہ وہ سب سےبہترین دن ہوگا جب ہم اپنے رب سے ملیں گے۔ ہمیں یہ کیوں نہیں بتایا جاتا کہ جب ہم اس دنیا سے کوچ کریں گے تو ہم ارحم الراحمین کی لامحدود اور بیمثال رحمت اور محبت کے سائے میں ہوں…
account_circle
Sajid usmani(@SajidFb) 's Twitter Profile Photo

سوشل میڈیا کمپنی میٹا نے اپنے تینوں پلیٹ فارمز انسٹاگرام، واٹس ایپ اور فیس بُک کے لیے آرٹیفشل انٹیلیجنس (اے آئی) چیٹ بوٹ متعارف کروا دیا ہے اور یہ اب پاکستان میں بھی اکثر صارفین کے لیے دستیاب ہے۔ کمپنی نے اس چیٹ بوٹ کو ’میٹا اے آئی‘ کا نام دیا ہے۔ ابتدائی طور پر یہ سہولت…

حضرت موسى (عليه السلام کا قصہ،
اسلامی تاریخ کی سب سے زیادہ متاثر کن داستانوں میں سے ایک ہے۔ ایک ایسے وقت میں پیدا ہوا جب مصر کا فرعون بنی اسرائیل پر ظلم کر رہا تھا، موسیٰ کو اس کی ماں نے دریائے نیل میں چھوڑ دیا تاکہ اسے فرعون کے تمام نوزائیدہ عبرانی لڑکوں کو قتل کرنے کے حکم سے…

account_circle
Sajid usmani(@SajidFb) 's Twitter Profile Photo

عورت اگر بیوی کے روپ میں تھی تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا خدیجہ اگر تم میری جلد بھی مانگتی تو میں اتار کر دے دیتا❤️
جب یہی عورت *بیٹی* کے روپ میں تھی تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے نہ صرف کھڑے ہوکر اس کا استقبال کیا بلکہ فرمایا میری بیٹی فاطمہ میرے جگر کا ٹکرا ہے🤍
اور جب…

account_circle
Sajid usmani(@SajidFb) 's Twitter Profile Photo

خود غرضی سے بھری اس دنیا میں کوئی بھی آپ کی خیر خواہی نہیں کرتا جیسا آپ کی ماں آپ کے لیے چاہتی ہے۔.
سب دل وقت کے ساتھ بدل جاتے ہیں، سوائے ماں کے دل کے، جو ایک مستقل جنت ہے!!🖤

خود غرضی سے بھری اس دنیا میں کوئی بھی آپ کی خیر خواہی نہیں کرتا جیسا آپ کی ماں آپ کے لیے چاہتی ہے۔. سب دل وقت کے ساتھ بدل جاتے ہیں، سوائے ماں کے دل کے، جو ایک مستقل جنت ہے!!🖤
account_circle
Sajid usmani(@SajidFb) 's Twitter Profile Photo

ہر انسان کی کامیابی کے پیچھے ایک انسان ہوتا ہے میرے پیچھے ،میری فیملی کے پیچھے اور میرے خاندان کے پیچھے وہ انسان میرے بڑے بھائی ہیں ۔۔۔

جنہوں نے زیرو سے اپنا کام سٹارٹ کیا کچھ بھی نہیں تھا برے حالات تھے وقت کے ساتھ محنت کی اور ٹریول شروع کیا ملک سے باہر گئے پردیس گزار کے آج…

ہر انسان کی کامیابی کے پیچھے ایک انسان ہوتا ہے میرے پیچھے ،میری فیملی کے پیچھے اور میرے خاندان کے پیچھے وہ انسان میرے بڑے بھائی ہیں ۔۔۔ جنہوں نے زیرو سے اپنا کام سٹارٹ کیا کچھ بھی نہیں تھا برے حالات تھے وقت کے ساتھ محنت کی اور ٹریول شروع کیا ملک سے باہر گئے پردیس گزار کے آج…
account_circle
Sajid usmani(@SajidFb) 's Twitter Profile Photo

سائنس دانوں نے انٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے جو موجودہ براڈ بینڈ کی رفتار سے 45 لاکھ گُنا زیادہ تیز ہے۔

برمنگھم کی ایسٹن یونیورسٹی کے سائنس دانوں سمیت ایک بین الاقوامی ٹیم نے عمومی طور پر استعمال ہونے والے آپٹیکل فائبر کی مدد سے 301 ٹیرا بِٹس فی سیکنڈ کی رفتار سے…

account_circle
Sajid usmani(@SajidFb) 's Twitter Profile Photo

حلبیب والوں کا پیپسی والوں کے ساتھ کیا گٹھ جوڑ ہے؟
حلیب اس کی وضاحت دے ورنہ حلیب کا بھی بائیکاٹ ہوگا۔
کمنٹ سیکشن میں حلیب کو مینشن کریں۔
Haleeb

حلبیب والوں کا پیپسی والوں کے ساتھ کیا گٹھ جوڑ ہے؟ حلیب اس کی وضاحت دے ورنہ حلیب کا بھی بائیکاٹ ہوگا۔ کمنٹ سیکشن میں حلیب کو مینشن کریں۔ Haleeb
account_circle