Saif Ullah Khan AFridi(@SaifKhOfficial) 's Twitter Profileg
Saif Ullah Khan AFridi

@SaifKhOfficial

Lawyer |Engineer Turned Advocate| Attorney at law| Litigator| 4 Pro Degree's: Engineering, LLB, Political Science, IR| Ex-Athlete at @ESPNCricino🏏|Defender🇵🇰

ID:2975388138

calendar_today11-01-2015 22:07:25

37,2K Tweets

39,5K Followers

265 Following

Follow People
Saif Ullah Khan AFridi(@SaifKhOfficial) 's Twitter Profile Photo

کاش اعجاز الاحسن استعفی نہ دیتے......💔

اج اطہر من اللہ اور اعجاز الحسن دونوں ایک ساتھ قاضی کو تابوت پر ننگا غسل دیتے

account_circle
Saif Ullah Khan AFridi(@SaifKhOfficial) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ

عمران خان نے کہا ہے غداری کے مقدمے کا سامنا کرنے کیلئے تیار ہوں لیکن اس مقدمے کو براہ راست نشر کیا جائے، میں یہ مقدمہ خود لڑوں گا۔

روف حسن کی پریس کانفرنس....🔥

account_circle
Saif Ullah Khan AFridi(@SaifKhOfficial) 's Twitter Profile Photo

'مرد مجاہد جیل کے اندر جالی انکوائری ایف ائی اے والے کو کہتا ہے ایبسولیوٹلی نان سینس'

نیلسن منڈیلا خومینی بہت پیچھے رہ گئے

account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

اچھا تو روز پانچ سال تک یہ ننگا ناچ اور بدمعاشی چلتے رہے گا اور عمران خان بشری بی بی جیل میں سڑتے رہیں گے۔ اور قیادت ایک پریس کانفرنس کر کے گھر چلے جائیں گے۔ نہ بھائی نہ مزید ایسا چل نہیں سکتا، حکمت عملی تیار کرے پرامن طریقے سے پورے پاکستان کو جام کرنا پڑے گا۔ سیف اللہ خان آفریدی

اچھا تو روز پانچ سال تک یہ ننگا ناچ اور بدمعاشی چلتے رہے گا اور عمران خان بشری بی بی جیل میں سڑتے رہیں گے۔ اور قیادت ایک پریس کانفرنس کر کے گھر چلے جائیں گے۔ نہ بھائی نہ مزید ایسا چل نہیں سکتا، حکمت عملی تیار کرے پرامن طریقے سے پورے پاکستان کو جام کرنا پڑے گا۔ سیف اللہ خان آفریدی
account_circle
Saif Ullah Khan AFridi(@SaifKhOfficial) 's Twitter Profile Photo

جیل کے اندر انسان کو اپنے رَبّ سے قریب ہونے اور خالق سے تعلق قائم کرنے کا موقع ملتا ہے۔

عمران خان کا تازہ ٹویٹ...🔥

account_circle
Saif Ullah Khan AFridi(@SaifKhOfficial) 's Twitter Profile Photo

نہ الیکشن کے ذریعے حق ملا , نہ عدالتوں کے ذریعے حق مل رہا ہے

ابھی اخری اپشن بچ گیا اور وہ ہے پورے پاکستان میں پورا من طریقے سے بھرپور احتجاج....☝️

account_circle
Saif Ullah Khan AFridi(@SaifKhOfficial) 's Twitter Profile Photo

ایمرجنسی الرٹ‼

قاضی نے برٹش ہائی کمیشنر جین میریٹ کو 'بلا کا نشان' چھیننے کے حوالے سے جھوٹا اور گھٹیا خط لکھا ہے

'تحریک انصاف قیادت فورا ان کو حقیقت سے اگاہ کریں یہی موقع ہے کہ قاضی کی سہولت کاری پوری دنیا میں واضح ہو جائے'

account_circle
Saif Ullah Khan AFridi(@SaifKhOfficial) 's Twitter Profile Photo

ہنگامی انٹرویو:

کبھی جھوٹ نہیں بولوں گا کوئی مجھے خرید نہیں سکتاکبھی نہیں جھکوں گا

عمران احمد خان نیازی اڈیالہ جیل 🔥

account_circle
Saif Ullah Khan AFridi(@SaifKhOfficial) 's Twitter Profile Photo

‼ایمرجنسی الرٹ‼

اج کے حرکات اور سکنات سے معلوم ہوا کہ انہوں نے عمران خان کو ساری زندگی جیل میں ہی رکھنا ہے

قیادت اپنے قبلہ درست کرے اور عوامی عدالتوں میں جائے اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے

account_circle
Saif Ullah Khan AFridi(@SaifKhOfficial) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف کی سزائیں کیا نیب میں ترامیم کر کے ختم نہیں کی گئیں؟
جسٹس اطہر من اللہ......🔥

اطہر من اللہ نے قاضی کا انڈرویئر بھی اتار دیا....🥳🤧

account_circle
Saif Ullah Khan AFridi(@SaifKhOfficial) 's Twitter Profile Photo

الرٹ....😡‼

عمران خان کے خلاف FIA جو غیر قانونی انکوائری کر رہے ہیں اس کو روکنے کے لیے کل صبح قیادت میں کون پٹیشن جمع کر رہا ہے

یا پھر اپ لوگوں کی خواہش ہے کہ خان صاحب ایک اور جعلی مقدمے کا سامنا بھی کرے....؟

account_circle
Saif Ullah Khan AFridi(@SaifKhOfficial) 's Twitter Profile Photo

ایمرجنسی الرٹ... بیرسٹر گوہر کو ٹیگ کرتے جائیں‼

ایف آئی اے سائبر کرائم سیل نے جوڈیشل مجسٹریٹ اسلام آباد سے بانیِ چیئرمین پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں انکوائری کے لئے رابِطہ کر لیا

'قیادت صبح ہی ہائی کورٹ میں پٹیشن جمع کر کے اس جالی انکوائری کو روکے'

account_circle
Saif Ullah Khan AFridi(@SaifKhOfficial) 's Twitter Profile Photo

مجھے عمران خان کے تمام نظریاتی لوگوں سے محبت اور احترام ہے....❤

دل سے عزت.......🙏

account_circle
Saif Ullah Khan AFridi(@SaifKhOfficial) 's Twitter Profile Photo

ضروری اعلان

بندیال ڈرپوک ضرور تھا لیکن بے شرم بے حیا بدتمیز گھٹیا نہیں تھا

اعلان ختم

account_circle
Saif Ullah Khan AFridi(@SaifKhOfficial) 's Twitter Profile Photo

حامد میر کا بڑا انکشاف...🔴

'خاور مانیکا نے مریم نواز سے 10 کروڑ روپے لیے ہیں صرف آج کا پروگرام کرنے کیلئے'

الحمدللہ میری بات اج سچ ثابت ہوئی کہ بشری بی بی کے مقدموں کو براہ راست مریم صفدر نظام دین کے ساتھ دیکھ رہی ہے

account_circle
Saif Ullah Khan AFridi(@SaifKhOfficial) 's Twitter Profile Photo

بیرسٹر گوہر کو ٹیگ کرتے جائے🔴

'ننگے قاضی نے برٹش ہائی کمیشنر کو خط میں لکھا ہے کہ میں ننگا نہیں ہوں'

تحریک انصاف قیادت اس ننگے کے بارے میں ثبوت کے ساتھ ہائی کمشنر کو اگاہ کر لے

account_circle
Saif Ullah Khan AFridi(@SaifKhOfficial) 's Twitter Profile Photo

بیرسٹر گوہر عمر ایوب کو tag کرتے جائیں‼

ضمانت پر رہائی پانے والی خواتین سمیت 9 مئی کے مقدمات میں 266 ملزمان کا ٹرائل شروع کر دیا گیا ہے

قیادت سے درخواست ہے کے پنجاب میں ان کے لیے ایک تکڑا فوجداری وکیل تعینات کرے تاکہ سب کو بری کر دیا جائے

account_circle
Saif Ullah Khan AFridi(@SaifKhOfficial) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے اپنے دلائل شروع کر دیے

تمام ججز خاموش, اطہر من اللہ ہلکا سا مسکرا رہے ہیں...😄

account_circle