Meena Sahir (@sahirmeena) 's Twitter Profile
Meena Sahir

@sahirmeena

ID: 1530118856479473664

calendar_today27-05-2022 09:29:14

4,4K Tweet

122,122K Takipçi

21 Takip Edilen

JB (@jbaghwan) 's Twitter Profile Photo

سابقہ ،ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید آرمی چیف قمر باجوہ کو بھی خاطر میں نہیں لاتے تھے جن کور کمانڈر بنے تو افغانستان کے مریضوں کے لیے سرحد پر ہی ویزے دینے کی سہولت دی یہ کام انہوں نے براہ راست وزیراعظم عمران خان کو ٹیلی فون کرکے حاصل کی جس پر انکی سرزنش کی گئی اور ان کو بتایا گیا ا1

JB (@jbaghwan) 's Twitter Profile Photo

کہ وہ اب وزیراعظم کے ماتحت نہیں رہے اور حکومت سے رابطے کے لیے انہیں جی ایچ کیو کی اجازت لینی ہوگی جنرل فیض نے صوبے کے ترقیاتی کاموں کی نگرانی کے لیے اسوقت کے وزیراعلی کو عمران خان کے زریعے مجبور کرکے خصوصی کمیٹی بنائی اور خود کو بھی اس میں شامل کیا 2

JB (@jbaghwan) 's Twitter Profile Photo

جنرل فیض جب کور کمانڈر تھے تو صوبائی اپیکس کمیٹی کا اجلاس پہلی بار وزیراعلی کی صدارت میں میں وزیراعلی ہاؤس میں ہوا اس سے پہلے اپیکس کمیٹی کی بیٹھک گورنر ہاؤس میں ہوتی تھی اور گورنر صدارت کرتے تھے 3

JB (@jbaghwan) 's Twitter Profile Photo

موصوف جب کور کمانڈر پشاور تعینات ہوئے تو کینٹ کے ایریا کی تزئین اور آرائش کے لیے دباؤ ڈال کر 20ارب روپے صوبائی حکومت سے وصول کئے حالانکہ صوبے کی مالی حالت بہت پتلی تھی یہی نہیں بلکہ گورنر ہاؤس اور دیگر تاریخی مقامات کی دیواریں بھی نئی کر ڈالی اور کسی سے پوچھا تک نہیں 4

JB (@jbaghwan) 's Twitter Profile Photo

صوبے کے ہر معاملے میں انکی مداخلت عیاں تھی لیکن دبنگ گورنر شاہ فرمان بھی جو عمران خان کو خاطر میں نہیں لاتے تھے وہ بھی صرف اپنی مونچھوں کو تاؤ دیتے رہے بے شک ہر چیز کو ذوال ہے اللہ اکبر