Sahibzada Sultan M A(@SahibzadaSulta1) 's Twitter Profileg
Sahibzada Sultan M A

@SahibzadaSulta1

Sahibzada Sultan Muhammad Ali, 10th Descendant of great Sufi @H_SultanBahoo, Horse Riding, Tent Pegging, Off-road Racing @TeamSultan111.

ID:803334305388916736

linkhttp://www.sultanbahoo.net calendar_today28-11-2016 20:26:38

1,2K Tweets

21,9K Followers

76 Following

Sahibzada Sultan M A(@SahibzadaSulta1) 's Twitter Profile Photo

18 اپریل ؛ ثقافتی ورثہ کا عالمی دن

عالمی سطح پر اس دن کو منانے کا مقصد قدیم تہذیب و تمدن، ثقافتوں، ورثے اور آثار قدیمہ کو محفوظ بنانا اور ان سے متعلق عوامی سطح پر آگاہی فراہم کرنا ہے۔ مملکت خداداد پاکستان، ہزاروں سال پرانی متنوع تاریخی آثارِ قدیمہ ، تہذیب و تمدن اور ثقافتی

account_circle
Sahibzada Sultan M A(@SahibzadaSulta1) 's Twitter Profile Photo

تمام اہلِ اسلام کو رمضان الکریم کی ستائسویں شب مبارک۔

یہ رات نزولِ قرآن کریم کی رات ہے جس کی ہزار مہینوں سے زیادہ فضلیت ہے۔
طویل جدوجہد کے بعد اس بابرکت رات کو پاکستان کا حصول محض اتفاق نہیں بلکہ مشیت ایزدی سے تھا۔ اللّٰہ تعالٰی ہمیں پاکستان کی ترقی اور خوشحالی میں اپنا

account_circle
Sahibzada Sultan M A(@SahibzadaSulta1) 's Twitter Profile Photo

21 رمضان الکریم: یوم شہادت شیرِ خدا حضرت سیدنا علی المرتضٰی کرم اللہ وجہہ الکریم

مسلم اول شہ مرداں علی
عشق را سرمایہ ایماں علی

ازرخ او فال پیغمبر گرفت
ملت حق از شکوہش فر گرفت

مرسل حق کرد نامش بوتراب
حق ید اللہ خواند درام الکتاب

ہر کہ دانائے رموز زند گیست
سر اسمائے علی داند

account_circle
Sahibzada Sultan M A(@SahibzadaSulta1) 's Twitter Profile Photo

17 رمضان الکریم: یوم فتح بدر

یہ اسلامی تاریخ کا انتہائی اہم دن ہے جب حق اور باطل کے مابین معرکہ برپا ہوا اور اسلام کی حقانیت پوری دنیا پر عیاں ہوئی۔ آج امت مسلمہ بے شمار چیلنجز اور زبوں حالی کا سامنا کر رہی ہے جس کی بنیادی وجہ روحانیت کو ترک کر کے مادیت پرستی کی طرف رخ کرنا ہے۔

account_circle
Sahibzada Sultan M A(@SahibzadaSulta1) 's Twitter Profile Photo

14 ہزار معصوم بچوں کے قاتل اسرائیل کی گزشتہ سال سے جاری جارحیت، بربریت اور ظلم کے نتیجے میں 30 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں جنگ بندی کی قرارداد منظور ہونا خوش آئند ہے تاہم جنگی جرائم اور انسانیت سوز مظالم کے مرتکب افراد کو کٹہرے میں لائے

account_circle
Sahibzada Sultan M A(@SahibzadaSulta1) 's Twitter Profile Photo

22 مارچ: عالمی یوم آب
کرۂ ارض پر اللّٰہ تعالٰی کی عطا کردہ نعمتوں میں پانی ایک اہم نعمت ہے جس پر حیات کا دارومدار ہے۔ حدیث مبارکہ میں پانی کے استعمال میں اسراف سے بچنے کا حکم دیا گیا ہے۔ ہمیں اپنی نجی اور اجتماعی زندگی میں پانی کا استعمال احتیاط کے ساتھ کرنا چاہیے۔ پاکستان میں

account_circle
Sahibzada Sultan M A(@SahibzadaSulta1) 's Twitter Profile Photo

10 رمضان الکریم: یوم وفات ام المومنین حضرت سیدہ خدیجة الکبریٰؓ

ام المومنین حضرت سیدہ خدیجة الکبریٰؓ نے ظہورِ اسلام کے ابتدائی ایام میں ایثار وقربانی کی اعلی مثال قائم فرمائی۔ آپ کی شخصیت امت کی بیٹیوں اور ماؤں کے لئے ایک بہترین نمونہ ہے۔

account_circle
Sahibzada Sultan M A(@SahibzadaSulta1) 's Twitter Profile Photo

3 رمضان الکریم : یوم وصال خاتون جنت سیدنا فاطمہ الزھراء سلام اﷲ عليها

مریم از یک نسبتِ عیسیٰ عزیز
از سہ نسبت حضرت زہراء عزیز

نورِ چشم رحمة للعالمین ﷺ
آن امام اولین و آخرین

سیرت فرزندہا از امہات
جوہر صدق و صفا از امہات

اشک او بر چید جبریل از زمین
ہمچو شبنم ریخت بر

account_circle
Sahibzada Sultan M A(@SahibzadaSulta1) 's Twitter Profile Photo

تمام مسلمانوں کو آمدِ رمضان الکریم بہت بہت مبارک۔
یہ ماہ مبارک برکتوں اور رحمتوں کے حوالے سے خاص اہمیت کا حامل ہے۔ اس ماہِ مبارک میں قرآن پاک کا نزول ہوا۔ روزہ انسانی خواہشات کو ترک کرنے اور رضائے الٰہی کے حصول کا ایک اہم ذریعہ ہے۔ اللّٰہ تعالٰی ہمیں اس ماہ مبارک کے فیوض و برکات

account_circle
Sahibzada Sultan M A(@SahibzadaSulta1) 's Twitter Profile Photo

فروری میں مادری زبان کا عالمی دن منایا جاتا ہے

والدین کو چاہیے کہ اپنے بچوں کیساتھ مادری زبان میں بات چیت کریں،
زبان چاہیے جو بھی ہو، انسانی تجربات، جذبات، احساسات اور خیالات کے اظہار کا ایک ذریعہ ہے۔ اس لئے زبان کسی بھی قوم کی،تہذیبی، جغرافیائی، ثقافتی، سیاسی، سماجی اور معاشی

account_circle
Sultan Bahoo(@H_SultanBahoo) 's Twitter Profile Photo

It was narrated from Ibn 'Umar that the Messenger of Allah PBUH said:
'The one who bears false witness will not move away (on the Day of Resurrection) until Allah condemns him to Hell.'
(Hadith)

alfaqr.net
sultanbahoo.net

It was narrated from Ibn 'Umar that the Messenger of Allah PBUH said: 'The one who bears false witness will not move away (on the Day of Resurrection) until Allah condemns him to Hell.' (Hadith) alfaqr.net sultanbahoo.net
account_circle
Sahibzada Sultan M A(@SahibzadaSulta1) 's Twitter Profile Photo

تمام مسلمانوں کو یوم ولادت باسعادت نواسہ رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم، سید الشہداء حضرت امام حسینؓ مبارک ہو ۔ آپ علیہ السلام کی ذاتِ مبارکہ جرات و بہادری، عدالت، صبر، حق گوئی ، صداقت اور استقامت کا اعلی نمونہ تھی۔ حقیقی معنوں میں وقت کے یزید کے خلاف کلمہِ حق بلند کرنا آپ کی

account_circle