Sardar AjaZ Khan(@SardarAZ_kh) 's Twitter Profile Photo

عورت اگر پرندے کی صورت میں خلق ہوتی تو ضرور “مور” ہوتی، اگر چوپائے کی صورت میں خلق کی جاتی تو ضرور “ہرن” ہوتی، اگر کیڑے مکوڑے کی صورت میں خلق کی جاتی تو ضرور “تتلی” ہوتی..!
لیکن وہ انسان خلق ہوئی تاکہ ماں، بہن اور عشق بنے..!
میرا عشق 🍁zUnaira❤️
عورت اتنی بڑی اشرف المخلوقاتِ خدا

میرا عشق @ZUniiAjaZ❤️
عورت اتنی بڑی اشرف المخلوقاتِ خدا
account_circle
Sardar AjaZ Khan(@SardarAZ_kh) 's Twitter Profile Photo

ایک چھوٹا لڑکا بھاگتا ھوا 'شیوانا' (قبل از اسلام ایران کا ایک مفکّر) کے پاس آیا اور کہنے لگا..

'میری ماں نے فیصلہ کیا ھے کہ معبد کے کاھن کے کہنے پر عظیم بُت کے قدموں پر میری چھوٹی معصوم سی بہن کو قربان کر دے..

آپ مہربانی کرکے اُس کی جان بچا دیں..'

شیوانا لڑکے کے ساتھ فوراً

ہمیشہ
میرا امتی
میرا امتی
میرا امتی
پکارنے والے محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام
Prophet Muhammad SAW
PBUH

#earthquake
account_circle