Sadam Afridi(@S_dil2) 's Twitter Profileg
Sadam Afridi

@S_dil2

Everything is temporary. Emotions, thought, scenes, people,the world and even life
patriotic pakistani, loyal pathan #PTI #FTA #lSF 🍵 ☕ tea lover

ID:1376971082184409091

calendar_today30-03-2021 18:54:41

94,9K Tweets

44,2K Followers

29,4K Following

Sadam Afridi(@S_dil2) 's Twitter Profile Photo

پنجاب اور سندھ کی عوام جب بھی انقلاب کا سوچتی ہے
تو ادھر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم آجاتی ہے

account_circle
Sadam Afridi(@S_dil2) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز دبئی میں ایک مساج سنٹر کی مالک ہیں
دنیا نیوز
جاؤ او مالشیو
😂😁

account_circle
Sadam Afridi(@S_dil2) 's Twitter Profile Photo

قاضی صاحب جب اکیلے بیٹھے ہوتے ہیں تو لائیو اسٹریمنگ چلا کر اسٹار بننے کی کوشش کرتے ہیں کل جب سامنے سپر اسٹار بیٹھا تھا تو لائیو دیکھانے سے دور رہے۔
سیرل المیڈا

account_circle
Sadam Afridi(@S_dil2) 's Twitter Profile Photo

آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ اگلے سال جون تک روپیہ اپنی قدر 18 فیصد تک کھو چکا ہوگا یعنی ڈالر 329 روپے کا ہو جائے گا لہٰذا جولائی میں بجلی کی قیمتوں کا تعین اس حساب سے کیا جائے

account_circle
Sadam Afridi(@S_dil2) 's Twitter Profile Photo

آج کل کسی بھی کاروباری شخصیت پر بھروسہ نہیں کیا جا سکتا ہے۔

آج کل کسی بھی کاروباری شخصیت پر بھروسہ نہیں کیا جا سکتا ہے۔
account_circle
Sadam Afridi(@S_dil2) 's Twitter Profile Photo

قاضی ہو یا کوئی دوسرا ، تم تاریخ کے پنوں سے کالی سیاہی بن مٹ جاؤ گے لیکن مرشد کا نام ہمیشہ گونجتا رہے گا۔

account_circle
Sadam Afridi(@S_dil2) 's Twitter Profile Photo

بین الاقوامی میڈیا کرغزستان کی بگڑتی صورتِ حال اور پاکستانی سٹوڈنٹس پر حملوں کو مسلسل رپورٹ کررہا ہے مگر ہمارا اپنا میڈیا مکمل خاموش

account_circle
Sadam Afridi(@S_dil2) 's Twitter Profile Photo

پاکستانیوں کو زبردستی اب ہاسٹلز سے نکالا جا رہا ہے۔۔ زخمی ہیں۔۔ باہر بارش ہورہی ہے۔۔ اور حالات بھی بہت خراب ہیں۔۔ لیکن ہماری نکمی حکومت نے انکو بے یار و مددگار چھوڑ رکھا ہے۔

account_circle
Sadam Afridi(@S_dil2) 's Twitter Profile Photo

مزید لوگوں کو ان خطرناک حالات میں ہاسٹلز سے نکالا جارہا ہے۔۔ ان بیچاروں کو معلوم نہیں کہ کہاں جائیں گے۔۔ باہر ان پر حملہ کرنے کیلئے لوکلز موجود ہیں۔۔ جو رات کا انتظار کر رہے ہیں۔

account_circle
Sadam Afridi(@S_dil2) 's Twitter Profile Photo

کرغستان میں موجود سٹوڈنٹس کہہ رہے ہیں کہ کاش عمران خان ہوتا تو ہمارے لیے سٹینڈ لیتا۔

account_circle
Sadam Afridi(@S_dil2) 's Twitter Profile Photo

نیب نے عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف جو نیا کیس تیار کیا ہے۔۔

اس میں 7 گھڑیوں کی غیر قانونی خرید و فروخت ظاہر کی گئی ہے۔۔

account_circle
Sadam Afridi(@S_dil2) 's Twitter Profile Photo

آئس پیار: 'تحریک انصاف نے صرف ساتھ فیصد ووٹ لیے'۔۔
آئی ایم ایف: 'تحریک انصاف نے پاکستان میں سب سے زیادہ ووٹ لیے
آئس پیار

آئس پیار: 'تحریک انصاف نے صرف ساتھ فیصد ووٹ لیے'۔۔ آئی ایم ایف: 'تحریک انصاف نے پاکستان میں سب سے زیادہ ووٹ لیے آئس پیار #IK_LifeUnderThreat
account_circle
Sadam Afridi(@S_dil2) 's Twitter Profile Photo

پیچھے موجود جہاز ایک اشتہاری کو پاکستان لا سکتا ہے۔۔ لیکن موت کی چکی میں پھنسے پاکستانی سٹوڈنٹس کو ملک واپس نہیں لاسکتا۔۔

account_circle
Sadam Afridi(@S_dil2) 's Twitter Profile Photo

کچھ درر ھے میرے سینے میں
مجھے مست ماحول میں جینے دے ٹھنڈے مزے

کچھ درر ھے میرے سینے میں مجھے مست ماحول میں جینے دے ٹھنڈے مزے
account_circle
Sadam Afridi(@S_dil2) 's Twitter Profile Photo

مطالعہ پاکستان پر تنقید کرنے والوں کو مطالعہ پاکستان کی یہ بات تو ماننی پڑے گی

کہ پاکستان کے میدانی علاقوں میں سردیوں میں سخت سردی اور گرمیوں میں سخت گرمی پڑتی ہے

account_circle
Sadam Afridi(@S_dil2) 's Twitter Profile Photo

مختلف ذرائع سے چیک کیا ہے۔۔ کرغستان میں پاکستان سٹوڈنٹس کی اموات کی خبر ابھی کنفرم نہیں ہے۔۔
کسی کے پاس کسی سٹوڈنٹ کی موت کی کوئی کنفرمیشن نہیں۔

account_circle
Sadam Afridi(@S_dil2) 's Twitter Profile Photo

کرغستانی حکومت نے کنفرم کیا ہے کہ۔۔
کل رات کے واقعہ میں کسی پاکستانی سٹوڈنٹ کی موت نہیں ہوئی۔

account_circle
Sadam Afridi(@S_dil2) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم

صبح بخیر

'سارے بولتے رہے۔۔ لیکن جو خاموش بیٹھا رہا اس کی تصویر سارے نظام پر حاوی ہو گئی'۔

account_circle