Sadam Afridi(@S_dil2) 's Twitter Profileg
Sadam Afridi

@S_dil2

Everything is temporary. Emotions, thought, scenes, people,the world and even life
patriotic pakistani, loyal pathan #PTI #FTA #lSF 🍵 ☕ tea lover

ID:1376971082184409091

calendar_today30-03-2021 18:54:41

93,8K Tweets

43,8K Followers

29,3K Following

Sadam Afridi(@S_dil2) 's Twitter Profile Photo

جو گرفتار محبت ھیں ، یہ اُن سے پوچھو
ناز کیا چیز ھے ، کیا چیز ادا ھوتی ھے؟؟

account_circle
Sadam Afridi(@S_dil2) 's Twitter Profile Photo

2017 میں سیاسی انجینئرنگ ہورہی تھی، حکومت میں کون تھا؟ اطہر من اللہ کا سوال اور جواب سنیں 🔥🔥

account_circle
Sadam Afridi(@S_dil2) 's Twitter Profile Photo

لیفٹینٹ جنرل ( ر) محمد عبدالعزیز چئیرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن تعینات۔۔!!!

account_circle
Sadam Afridi(@S_dil2) 's Twitter Profile Photo

اہم اور معنی خیز ریمارکس۔۔!!!

'عدلیہ میں مداخلت پر سب سے پہلے ہمیں اپنا سپریم کورٹ کا دروازہ بند کرنا ہو گا'۔
جسٹس جمال خان مندوخیل

account_circle
Sadam Afridi(@S_dil2) 's Twitter Profile Photo

'تمام ہائیکورٹس ہمیں بلند آواز میں کہہ رہی ہیں۔۔
کہ عدلیہ میں انٹیلی جنس ایجنسیوں کی مداخلت ہے'۔

جسٹس منصور علی شاہ

account_circle
Sadam Afridi(@S_dil2) 's Twitter Profile Photo

'سابق چیف جسٹس یا موجودہ چیف جسٹس ہو۔۔
کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں ہے'۔

جسٹس اطہر من اللہ

account_circle
Sadam Afridi(@S_dil2) 's Twitter Profile Photo

'یہ بات طے ہے چھ ججز کے بعد باقی ججز بھی بول پڑے ہیں'۔

جسٹس اطہر من اللہ

account_circle
Sadam Afridi(@S_dil2) 's Twitter Profile Photo

قاضی بمقابلہ اطہر من اللہ۔۔!!!

'میں ماضی کا جوابدہ نہیں ہوں'۔
چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی

'احترام کے ساتھ گزارش ہے کہ۔۔ یہ ماضی سے متعلق نہیں۔۔ ہائیکورٹس کے ججوں نے آج کا بتایا ہے'۔🔥🔥
جسٹس اطہر من اللہ

account_circle
Sadam Afridi(@S_dil2) 's Twitter Profile Photo

'پشاور ہائی کورٹ کا جواب سب سے سنجیدہ ہے۔۔ وہ تو کہتے ہیں کہ ہمیں جان سے مار دینے کی دھمکیاں آتی ہیں'۔😳

جسٹس جمال مندوخیل

account_circle
Sadam Afridi(@S_dil2) 's Twitter Profile Photo

*لَفظوں کی دَسترس میں مُکمل نہیں ہُوں مَیں

*لِکھی ہوئی کِتاب کے بَاہر بھی سُن مُجھے
🍁🍂

account_circle
No way ᵀᴼᴵᴷ!(@janii_afr) 's Twitter Profile Photo

چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی اور جسٹس اطہر من اللہ کا اہم مکالمہ!میں ماضی کا جوابدہ نہیں ہوں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی احترام کے ساتھ گزارش ہے کہ یہ ماضی سے متعلق نہیں، ہائیکورٹس کے ججوں نے آج کا بتایا ہے، جسٹس اطہر من اللہ

account_circle
Sadam Afridi(@S_dil2) 's Twitter Profile Photo

خزاں کا دور تیری بے رخی کو کہتے ہیں
بہار تیری توجہ کا نام ہے جاناں۔۔۔۔۔۔۔

account_circle
Aleena Khan 🇵🇰(@3gh_m) 's Twitter Profile Photo

فی الوقت پاکستان میں سب سے بڑی بیماری بغض عمران ہے
جس میں مبتلا ذہنی مریض باؤلے ہوچکے ہیں

account_circle
Sadam Afridi(@S_dil2) 's Twitter Profile Photo

تمھارے پاس بھلے حسن ہو ، خوبصورت آنکھیں، گردن پر تل ہو_____
پر ہم جیسا چاہنے والا نہ ہو تو سب فضول ہے_____🥀🖤

account_circle
Sadam Afridi(@S_dil2) 's Twitter Profile Photo

PTI جو باہر کی مداخلت پر اندھے ہوجاتے ہیں وہ اپنوں کی نگرانی کررہے ہیں

account_circle
Sadam Afridi(@S_dil2) 's Twitter Profile Photo

Falak Javaid Khan ان شاءاللہ

صبح کا سورج اتحاد کی کرنوں سے طلوع ہوگا
اور آنے والا وقت امن و محبت کا ہوگا

account_circle
Sadam Afridi(@S_dil2) 's Twitter Profile Photo

میں نے عمران خان اور تحریک انصاف نہیں چھوڑی اگر موقع ملا تو ٹی وی پر اپنی کہانی سناؤں گا

account_circle
Sadam Afridi(@S_dil2) 's Twitter Profile Photo

ہارورڈ اور آکسفورڈ سے لاء گریجویٹ جسٹس بابر ستار اس وقت ایف اے پاس رنگروٹوں اور اُنکے ٹاؤٹوں کو دن میں تارے دکھا رہا ہے

جسٹس بابر ستار نے یہ ثابت کردیا ہے کہ اگر ایک جج ایماندار ہو تو طاقتور ظالم سسٹم کی اُسکے سامنے کوئی اوقات نہیں ہے،

ہارورڈ اور آکسفورڈ سے لاء گریجویٹ جسٹس بابر ستار اس وقت ایف اے پاس رنگروٹوں اور اُنکے ٹاؤٹوں کو دن میں تارے دکھا رہا ہے جسٹس بابر ستار نے یہ ثابت کردیا ہے کہ اگر ایک جج ایماندار ہو تو طاقتور ظالم سسٹم کی اُسکے سامنے کوئی اوقات نہیں ہے،
account_circle