SED Punjab (@sedpunjab6) 's Twitter Profile
SED Punjab

@sedpunjab6

School Education Department

ID: 1448260070358372354

linkhttp://schools.punjab.gov.pk calendar_today13-10-2021 12:11:33

19 Tweet

31 Takipçi

15 Takip Edilen

SED Punjab (@sedpunjab6) 's Twitter Profile Photo

میٹرک اور انٹر کے رزلٹ کا معاملہ طے پا گیا پرموشن پالیسی منظور کر لی گئی تمام سٹوڈنٹس کو پاس کر کے ٪33 مارکس دیئے جائیں گے رزلٹ دو دن بعد جاری کیا جائے گا کل تک نوٹیفکیشن جاری کر دیا جائے گا تمام سٹوڈنٹس کو مبارکباد SED Punjab *@GovtofPunjabPK

میٹرک اور انٹر کے رزلٹ کا معاملہ طے پا گیا پرموشن پالیسی منظور کر لی گئی تمام سٹوڈنٹس کو پاس کر کے ٪33 مارکس دیئے جائیں گے رزلٹ دو دن بعد جاری کیا جائے گا کل تک نوٹیفکیشن جاری کر دیا جائے گا تمام سٹوڈنٹس کو مبارکباد
<a href="/SEDPunjab6/">SED Punjab</a> *@GovtofPunjabPK
SED Punjab (@sedpunjab6) 's Twitter Profile Photo

Hope the best. لاہور( این این آئی)وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے محکمہ ہائیر ایجوکیشن کو 48گھنٹوں میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے نتائج جاری کرنے کا حکم دیدیا۔ذرائع کے مطابق میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے رزلٹ کے معاملے پروزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے گریس مارکس سے متعلق سمری کی

SED Punjab (@sedpunjab6) 's Twitter Profile Photo

منظوری دیدی ہے۔صوبائی کابینہ نے بھی سر کولیشن کے ذریعے گریس مارکس دینے اور رزلٹ کے اعلان سےمتعلق پالیسی کی منظوری دیدی جبکہ پنجاب بورڈز کی جانب سے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ جماعت کا رزلٹ تیار کرلیا گیا تھا صرف کابینہ سے پالیسی کی منظوری کا انتظار تھا۔سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن پنجاب سید

SED Punjab (@sedpunjab6) 's Twitter Profile Photo

جاوید اقبال بخاری کے مطابق کوررونا کے باعث کچھ بچوں کو گریس مارکس دینے سے متعلق پالیسی بنائی گئی تھی،ہماری ڈیڈ لائن ہے کہ ہر صورت 16اکتوبر سے پہلے نتائج کا اعلان کردیا جائے۔

SED Punjab (@sedpunjab6) 's Twitter Profile Photo

🅟🅣🅤 (🅐🅑🅠) 🅟🅤🅝🅙🅐🅑 *ان سروس پروموشن سے محروم ڈگری ہولڈرز اساتذہ کے لئے خوش آئند خبر* السلام علیکم ایسے تمام ایجوکیٹرز/اساتذہ پروموشن رولز 2014 میں موجود سقم کی وجہ سے سالہا سال سے ان سروس پروموشن سے محروم تھے ان کے لئے اچھی خبر یہ ہے کہ *سیکرٹری سکول ایجوکیشن پنجاب

🅟🅣🅤 (🅐🅑🅠) 🅟🅤🅝🅙🅐🅑

 *ان سروس پروموشن سے محروم ڈگری ہولڈرز اساتذہ کے لئے خوش آئند خبر* 

السلام علیکم ایسے تمام ایجوکیٹرز/اساتذہ پروموشن رولز 2014 میں موجود سقم کی وجہ سے سالہا سال سے ان سروس پروموشن سے محروم تھے ان کے لئے اچھی خبر یہ ہے کہ *سیکرٹری سکول ایجوکیشن پنجاب
SED Punjab (@sedpunjab6) 's Twitter Profile Photo

۔ ﺗﻤﺎﻡ ﺑﻮﺭﮈ ﮐﮯ ﮐﻮﮈﺯ ﺩﺭﺝ ﺫﯾﻞ ﮨﯿﮟ۔ ﻓﯿﺼﻞ ﺁﺑﺎﺩ 800240 ﮈﯾﺮﮦ ﻏﺎﺯﯼ ﺧﺎﻥ 800295 ﮔﻮﺟﺮﺍﻧﻮﺍﻟﮧ 800299 ﺭﺍﻭﻟﭙﻨﮉﯼ 800296 ﻻﮨﻮﺭ 80029 ﺑﮩﺎﻭﻟﭙﻮﺭ 800298 ﺳﺮﮔﻮﺩﮬﺎ 800290 ﺳﺎﮨﯿﻮﺍﻝ 800292 ﻣﻠﺘﺎﻥ 800293

SED Punjab (@sedpunjab6) 's Twitter Profile Photo

*نيشنل بینک آف پاکستان نے سرکاری ملازمین کے ایڈوانس سیلری لون کا سلسلہ اپنی تمام برانچوں سے بند کرکے آن لائن شروع کر دیا ہے.* اور لون کا دورانیہ 5 سال سے کم کرکے 4 سال کردیا گیا ہے۔

*نيشنل بینک آف پاکستان نے سرکاری ملازمین کے ایڈوانس سیلری لون کا سلسلہ اپنی تمام برانچوں سے بند کرکے آن لائن شروع کر دیا ہے.*
اور لون کا دورانیہ 5 سال سے کم کرکے 4 سال کردیا گیا ہے۔
SED Punjab (@sedpunjab6) 's Twitter Profile Photo

چنیوٹ:گورنمنٹ بوائز ہائی سکول میدان جنگ بن گیا چنیوٹ: چھٹی نہ ملنے پر سکول ٹیچر نے ہیڈماسٹر کو تشدد کا نشانہ بناڈالا

چنیوٹ:گورنمنٹ بوائز ہائی سکول میدان جنگ بن گیا 
چنیوٹ: چھٹی نہ ملنے پر سکول ٹیچر نے ہیڈماسٹر کو تشدد کا نشانہ بناڈالا
SED Punjab (@sedpunjab6) 's Twitter Profile Photo

تعلیمی اداروں میں سیاستدانوں کی انٹری ختم کر دی جائے ایک سیاستدان کے لیے سکول کی جوان بیٹیوں کو استقبال کے لئے کھڑا کرنا بھی فحاشی اور غلامی کی علامت ہے۔۔۔۔۔۔شرم آ نی چاہیے ان سیاستدانوں کو بہت افسوس عمران خان آ پ کی حکومت پے۔۔۔ ۔۔

تعلیمی اداروں میں سیاستدانوں کی انٹری ختم کر دی جائے ایک سیاستدان کے لیے سکول کی جوان بیٹیوں کو استقبال کے لئے کھڑا کرنا بھی فحاشی اور غلامی کی علامت ہے۔۔۔۔۔۔شرم آ نی چاہیے ان سیاستدانوں کو  

بہت افسوس عمران خان آ پ کی حکومت پے۔۔۔ ۔۔