Fayyaz Shah(@RebelByThought) 's Twitter Profileg
Fayyaz Shah

@RebelByThought

Cheap photography isn’t good, my dear, and good photography isn’t cheap. Professional Photographer 📸

ID:1511652265400037377

linkhttps://www.instagram.com/invites/contact/?i=1u50ukphgh3g2&utm_content=4ft43c calendar_today06-04-2022 10:29:36

13,7K Tweets

113,0K Followers

352 Following

Fayyaz Shah(@RebelByThought) 's Twitter Profile Photo

زندگی میں کبھی اگر مایوسیاں گھیرنے لگیں تو نعمتیں گننا شروع کر دیں۔ اللہ کی محبت کی مٹھاس محسوس ہونے لگے گی اور دل بھی سکون سے بھر جائے گا۔

account_circle
Fayyaz Shah(@RebelByThought) 's Twitter Profile Photo

وَاِذَا مَرِضۡتُ فَهُوَ يَشۡفِيۡنِ
اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہی (اللہ) مجھے شفا دیتا ہے 🤲🏻

account_circle
Fayyaz Shah(@RebelByThought) 's Twitter Profile Photo

میری 2 دن سے طبعیت نہیں ٹھیک۔ آپ سب کی ڈھیر ساری برتھ ڈے وشز کا بہت بہت شکریہ اور معذرت کہ میں جواب نہیں دے پایا۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
دعاؤں میں یاد رکھیے گا 🤲🏻

account_circle
Fayyaz Shah(@RebelByThought) 's Twitter Profile Photo

خدا کا خوف کرو عظمیٰ بی بی
800 روپے میں تو اب مردانہ انڈر وئیر نہیں ملتا 🙄

خدا کا خوف کرو عظمیٰ بی بی 800 روپے میں تو اب مردانہ انڈر وئیر نہیں ملتا 🙄
account_circle
Fayyaz Shah(@RebelByThought) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز 700 سے 800 روپے تک کا جوڑا سلوا کے پہنتی ہیں۔ عظمیٰ بخاری

یہ کون سے پاکستان کی بات کر رہی جہاں 700-800 کا لان کا سُوٹ مل رہا ہے؟ 800 روپے میں تو اب سمپل ٹی شرٹ نہیں ملتی 🙄

account_circle
Fayyaz Shah(@RebelByThought) 's Twitter Profile Photo

ایک حوالدار کو بچانے کے لیے 50 لوگ آگئے لیکن کور کمانڈر ہاوس کو بچانے کے لیے ایک بھی نہیں آیا۔
کیا یہ کُھلا تضاد نہیں ہے؟؟؟

account_circle
Fayyaz Shah(@RebelByThought) 's Twitter Profile Photo

آج عید کا دوسرا دن ہے۔ تمام شادی زدہ حضرات کو یومِ سُسرال مبارک 😶

account_circle
Fayyaz Shah(@RebelByThought) 's Twitter Profile Photo

بہاولنگر میں جو ہوا ہے اُس کے بعد بھی اگر کسی کو لگتا ہے کہ ملٹری کورٹس سے سویلین کو انصاف ملے گا تو وہ کسی پاگل خانے میں ایڈمٹ ہو جائے۔

account_circle
Fayyaz Shah(@RebelByThought) 's Twitter Profile Photo

دُنیا میں آج بھی اچھے لوگ موجود ہیں۔ ایک فوجی جوان پنجاب پولیس کے اہلکار کے دائمی کمر درد کا علاج کر رہا ہے۔

دُنیا میں آج بھی اچھے لوگ موجود ہیں۔ ایک فوجی جوان پنجاب پولیس کے اہلکار کے دائمی کمر درد کا علاج کر رہا ہے۔
account_circle
Fayyaz Shah(@RebelByThought) 's Twitter Profile Photo

بہاولنگر: پنجاب پولیس کے اہلکار نماز عید ادا کر رہے ہیں جبکہ فوج کے جوان ان کی سیکیورٹی پر معمور ہیں۔ ماشاءاللہ

بہاولنگر: پنجاب پولیس کے اہلکار نماز عید ادا کر رہے ہیں جبکہ فوج کے جوان ان کی سیکیورٹی پر معمور ہیں۔ ماشاءاللہ
account_circle
Fayyaz Shah(@RebelByThought) 's Twitter Profile Photo

ایلون مسک انڈیا جا رہا نریندر مودی سے ملنے اور ہمارا بھکاری وزیراعظم سعودی عرب میں اپنی ناگن بھتیجی کے ہمراہ بھیک مانگتا پِھر رہا ہے۔
اسی سے اندازہ لگا لیں کہ ہم پاکستان کو کس طرف لے جا رہے ہیں۔

account_circle
Fayyaz Shah(@RebelByThought) 's Twitter Profile Photo

وہ لوگ ہاتھ کھڑا کریں جنہیں میری طرح کسی سے بھی عیدی نہیں ملی 🙋‍♂️

account_circle
Fayyaz Shah(@RebelByThought) 's Twitter Profile Photo

ایک آئرش کہاوت ہے
کُتے اور سُور کی لڑائی فریق بننے کے بجائے دُور بیٹھ کر صرف تماشہ دیکھنا چاہیے۔

ایک آئرش کہاوت ہے کُتے اور سُور کی لڑائی فریق بننے کے بجائے دُور بیٹھ کر صرف تماشہ دیکھنا چاہیے۔
account_circle
Fayyaz Shah(@RebelByThought) 's Twitter Profile Photo

میں تو اُس وقت کو یاد کر رہا جب ہم نے یہ مطالبہ کیا تھا کہ ہر تھانے میں ایک فوجی افسر تعینات ہونا چاہیے تب ہی پنجاب پولیس ٹھیک ہو گی 😒

account_circle