راحیل(@RaheelABC) 's Twitter Profileg
راحیل

@RaheelABC

Try not to become a person of success, but rather try to become a person of value..

ID:1765108309206425600

calendar_today05-03-2024 20:13:30

5,2K Tweets

290 Followers

282 Following

راحیل(@RaheelABC) 's Twitter Profile Photo

Dear Allied Bank Limited
you guys are still living in 1950s.
Poor services with zero support.
Braches are sending emails to HO to sort out the issue but imagine in my case i am waiting since 3 days but no responce from HO yet.
🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻جاگ جائیں یا ھم کوئی دوسرا بینک دیکھیں

account_circle
راحیل(@RaheelABC) 's Twitter Profile Photo

میاں صاحب
تہاڈیاں ناساں والے انڈر وئیر دا الاسٹک ڈھیلا اے
انہوں ٹائٹ کرواو تاکہ اے ناساں تے چڑے ورنہ انہوں لا کے سُٹ دیو
تُسی وکھرا ای بچے دا ڈھیلا پاجامہ بنایا ہویا اس نوں

account_circle
راحیل(@RaheelABC) 's Twitter Profile Photo

اب آپ جیو میں آگئی ہیں
اب آپ کا بھی بہت کچھ نکلے گا اسلام آباد، بحریہ اور ڈی ایچ اے میں
مایوس نہیں ہونا اتنی جلدی

account_circle
راحیل(@RaheelABC) 's Twitter Profile Photo

سر DG ISPR
کشمیری ھمارے مسلمان بھائی ہیں لیکن وہ آزادی چاھتے ہیں
پلیزززز LOC سے فوجیں ہٹا کر پاکستان اور کشمیر بارڈر پر لگا دیں۔🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
اپنے بیٹے اور جوان پرائے لوگوں کے لئے قربان کرنا بند دیں🙏🏻🙏🏻🙏🏻
انہیں لگ سمجھ جانی کہ پاکستان کیا ہے۔
اے کم کر دیو بس🙏🏻🙏🏻🙏🏻

account_circle
راحیل(@RaheelABC) 's Twitter Profile Photo

کشمیر میں جاری احتجاج میں مُجھےجو بات سمجھ آئی وہ یہ ہے یہ لوگ پاکستان سے نفرت کرتےہیں اور آزادی چاھتےہیں
گزارش ہے کہ ان کے مطالبات مان کر اپنی فوجیں LOC سے پیچھےہٹا کر پاکستان اور کشمیر کے بارڈر پر لائی جائیں
لگ سمجھ جانی انہیں دو دن میں
DG ISPR بس اتنا سا کام کر دیں🙏🏻🙏🏻

account_circle
راحیل(@RaheelABC) 's Twitter Profile Photo

اور مزے کی بات کہ اتھے وی نواز شریف اک واری فیر پھڑیا گیا جے😂😂😂

اور مزے کی بات کہ اتھے وی نواز شریف اک واری فیر پھڑیا گیا جے😂😂😂
account_circle
راحیل(@RaheelABC) 's Twitter Profile Photo

کیا پتا بریانی ہوگی یا چنے چاول
اللہ بہتر جانتا ہے
باقی ھماری قسمت کے مطابق تو بریانی ہی بنتی ہے تیسرے دن

account_circle
راحیل(@RaheelABC) 's Twitter Profile Photo

ڈرامے کے حساب سے دیکھو تو لڑکی کی
اور
بیغیرتی کے حساب سے دیکھو تو لڑکے کی
۔
ویسے eye brow سے صاف نظر آ رہا کہ کوئی لڑکی نما لڑکا ہے

account_circle
راحیل(@RaheelABC) 's Twitter Profile Photo

میرا مشورہ مانیں
آپ پھولوں کی اُمید میں اپنا ہتھیار ڈال دیں
تنہائی خود ہی دفع ہو جائے گی

account_circle
راحیل(@RaheelABC) 's Twitter Profile Photo

بات سُنیں
اگر دبئی لیکس کی لسٹ ہو کسی کے پاس تو برائے مہربانی چیک کر کے بتائیں کہ میرا نام آیا لسٹ میں یا بچت ہو گئی؟؟؟

account_circle
راحیل(@RaheelABC) 's Twitter Profile Photo

شاہ جی نے چار پلیٹاں اور اک انورٹر کی لوا لئیا کہ پورے ٹویٹر دی لینی کیتی ہوئی انہاں مہینہ ہو گیا😂😂😂😂

account_circle