Public Pulse | عوام کی آواز(@PublicPulse01) 's Twitter Profileg
Public Pulse | عوام کی آواز

@PublicPulse01

عوام کا میڈیا نیوز نیٹ ورک

ID:1672274746736771072

linkhttp://www.public-pulse.com calendar_today23-06-2023 16:06:22

2,8K Tweets

5,6K Followers

0 Following

Public Pulse | عوام کی آواز(@PublicPulse01) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد ہائی کورٹ سے بری خبر
عمران خان کے خلاف ٹیریان وائٹ کیس ناقابل سماعت قرار، جسٹس سردار طارق محمود جہانگیری کی سربراہی میں لارجر بنچ کا فیصلہ

اسلام آباد ہائی کورٹ سے بری خبر عمران خان کے خلاف ٹیریان وائٹ کیس ناقابل سماعت قرار، جسٹس سردار طارق محمود جہانگیری کی سربراہی میں لارجر بنچ کا فیصلہ #imrankhan #TyrianWhiteCase #Islamabadhighcourt
account_circle
Public Pulse | عوام کی آواز(@PublicPulse01) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اپنے کرغز ہم منصب سے قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں ملاقات کی ہے۔

وزیر خارجہ نے بشکیک واقعے میں پاکستانی طلبہ پر حملوں میں ملوث افراد کو قانون کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

Govt

پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اپنے کرغز ہم منصب سے قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں ملاقات کی ہے۔ وزیر خارجہ نے بشکیک واقعے میں پاکستانی طلبہ پر حملوں میں ملوث افراد کو قانون کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ #bishkek #KyrgyzGovt #Kyrgyz
account_circle
Public Pulse | عوام کی آواز(@PublicPulse01) 's Twitter Profile Photo

نگران دور حکومت میں اضافی گندم درآمد کرنے کے اسکینڈل میں ذمہ داروں کا تعین کرلیا گیا۔
نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے انکوائری کمیٹی کی سفارشات کی منظوری دے دی ہے جس کی روشنی میں وفاقی وزارت نیشنل فوڈ سکیورٹی کے 4 افسروں کو معطل کرنے کی منظوری بھی دے دی گئی ہے۔

نگران دور حکومت میں اضافی گندم درآمد کرنے کے اسکینڈل میں ذمہ داروں کا تعین کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے انکوائری کمیٹی کی سفارشات کی منظوری دے دی ہے جس کی روشنی میں وفاقی وزارت نیشنل فوڈ سکیورٹی کے 4 افسروں کو معطل کرنے کی منظوری بھی دے دی گئی ہے۔
account_circle
Public Pulse | عوام کی آواز(@PublicPulse01) 's Twitter Profile Photo

لاہور کو بہترین ماحول دوست رہائشی شہر بنانے کا منصوبہ
وزیر اعلی مریم نواز شریف نے لاہور میں 87 کنال پر محیط سنٹرل پارک کا افتتاح کردیا

account_circle
Public Pulse | عوام کی آواز(@PublicPulse01) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعظم شہباز شریف نے ایران کے سفارت خانے پہنچ کر ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیر عبدالہیان کے جاں بحق ہونے پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں پاکستانی حکومت اور عوام ایرانی قوم کے ساتھ کھڑی

وزیر اعظم شہباز شریف نے ایران کے سفارت خانے پہنچ کر ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیر عبدالہیان کے جاں بحق ہونے پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں پاکستانی حکومت اور عوام ایرانی قوم کے ساتھ کھڑی
account_circle
Public Pulse | عوام کی آواز(@PublicPulse01) 's Twitter Profile Photo

ذرائع کے مطابق صدرِ اسلامی جمہوریہ پاکستان آصف علی زرداری ایرانی صدر ڈاکٹر آیت اللہ ابراہیم رئیسی اور وزیرِ خارجہ ایران کے جنازے میں شرکت کریں گے۔ ایرانی حکام کی جانب سے جنازے کا اعلان ابھی تک نہیں کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق صدرِ اسلامی جمہوریہ پاکستان آصف علی زرداری ایرانی صدر ڈاکٹر آیت اللہ ابراہیم رئیسی اور وزیرِ خارجہ ایران کے جنازے میں شرکت کریں گے۔ ایرانی حکام کی جانب سے جنازے کا اعلان ابھی تک نہیں کیا گیا۔ #Iran #ایران #pakistanirantogether
account_circle
Public Pulse | عوام کی آواز(@PublicPulse01) 's Twitter Profile Photo

پاکستان سمیت دنیا بھر کے مختلف ممالک نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی ہیلی کاپٹر حادثے میں موت پر اظہار افسوس کرتے ہوئےپانچ روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔پاکستان، متحدہ عرب امارات، چین، قطر، انڈیا، روس، ترکی، شام، ملائیشیا، سپین، لبنان اور یورپی یونین نے ایرانی صدر کی موت پر اظہار افسوس

account_circle
Public Pulse | عوام کی آواز(@PublicPulse01) 's Twitter Profile Photo

آسٹریلوی دفاعی فورسز کے سربراہ جنرل اینگس جے کیمبل کی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے ملاقات ہوئی جس دوران دونوں نے دفاعی اور سیکیورٹی تعاون، علاقائی صورتحال اور عالمی سلامتی کے چیلنجز پر تبادلہ خیال کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آسٹریلوی دفاعی فورسز کے

آسٹریلوی دفاعی فورسز کے سربراہ جنرل اینگس جے کیمبل کی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے ملاقات ہوئی جس دوران دونوں نے دفاعی اور سیکیورٹی تعاون، علاقائی صورتحال اور عالمی سلامتی کے چیلنجز پر تبادلہ خیال کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آسٹریلوی دفاعی فورسز کے
account_circle
Public Pulse | عوام کی آواز(@PublicPulse01) 's Twitter Profile Photo

پاکستان فٹبال ٹیم میں برطانیہ سے تعلق رکھنے والے اہم کھلاڑی کا اضافہ ہوا ہے۔

پاکستانی نژاد برطانوی فٹبالر مکائیل عبداللہ قومی اسکواڈ میں شامل ہو گئے ہیں، 18 سالہ اسٹرائیکر برطانوی کلب مینسفیلڈ ٹاؤن کا حصہ ہیں۔

میکائیل عبداللہ کا شمار  برطانیہ میں بہترین ایشین فٹبالرز  میں ہوتا

پاکستان فٹبال ٹیم میں برطانیہ سے تعلق رکھنے والے اہم کھلاڑی کا اضافہ ہوا ہے۔ پاکستانی نژاد برطانوی فٹبالر مکائیل عبداللہ قومی اسکواڈ میں شامل ہو گئے ہیں، 18 سالہ اسٹرائیکر برطانوی کلب مینسفیلڈ ٹاؤن کا حصہ ہیں۔ میکائیل عبداللہ کا شمار  برطانیہ میں بہترین ایشین فٹبالرز  میں ہوتا
account_circle
Public Pulse | عوام کی آواز(@PublicPulse01) 's Twitter Profile Photo

کرغزستان سے پاکستانی طلباء کی 3 مزید فلائٹس پاکستان پہنچ گئیں۔ وزیرِ اطلاعات و نشریات نے ائیر پورٹ پر طلباء کا پرتپاک استقبال کیا۔ وزیرِ خارجہ نے میڈیا سے پاکستانی طلباء کے حوالے سے کیا گفتگو کی دیکھیے اس ویڈیو میں

account_circle
Public Pulse | عوام کی آواز(@PublicPulse01) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے ایرانی صدر اور وزیر خارجہ کی حادثے میں وفات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ پاکستان کے اچھے دوست تھے، ابھی ایک ماہ قبل ہی ہمیں ان کی میزبانی کا شرف حاصل ہوا۔

وزیر اعظم نے کہا کہ ایرانی صدر کی وفات پر پاکستان میں یوم سوگ ہوگا اور قومی پرچم

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے ایرانی صدر اور وزیر خارجہ کی حادثے میں وفات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ پاکستان کے اچھے دوست تھے، ابھی ایک ماہ قبل ہی ہمیں ان کی میزبانی کا شرف حاصل ہوا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ایرانی صدر کی وفات پر پاکستان میں یوم سوگ ہوگا اور قومی پرچم
account_circle
Public Pulse | عوام کی آواز(@PublicPulse01) 's Twitter Profile Photo

صدر مملکت نے ایرانی صدر کی وفات پر اظہارِ افسوس کرتے ہوئے کہا کہ ابراہیم رئیسی امت مسلمہ کے اتحاد کے بڑے حامی تھے، وہ فلسطینی اور کشمیری عوام سمیت تمام مسلمانوں کا درد رکھتے تھے، آج پاکستان ایک عظیم دوست کو کھو دینے پر سوگوار ہے، گزشتہ ماہ ہمیں ابراہیم رئیسی کی پاکستان میں

ایرانی میڈیا نے ہیلی کاپٹر حادثے میں صدر ابراہیم رئیسی کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی۔

ایرانی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر حادثے میں ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ بھی جاں بحق ہوگئے ہیں۔

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے ترجمان اور مشرقی آذربائیجان کے گورنر بھی اس

ایرانی میڈیا نے ہیلی کاپٹر حادثے میں صدر ابراہیم رئیسی کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر حادثے میں ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ بھی جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے ترجمان اور مشرقی آذربائیجان کے گورنر بھی اس
account_circle
Public Pulse | عوام کی آواز(@PublicPulse01) 's Twitter Profile Photo

ایران کے شہر مشہد میں امام رضاؑ کے روضے پر ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کی وفات کا اعلان کر دیا گیا۔

account_circle
Public Pulse | عوام کی آواز(@PublicPulse01) 's Twitter Profile Photo

لاہور کے سبزہ زار گرڈ اسٹیشن میں آگ بھڑک اٹھی ۔ آگ کے شعلے دوردور تک دکھائی دے رہے ہیں ۔ دور دراز علاقوں تک بجلی منقطع ہوگئی

account_circle
Public Pulse | عوام کی آواز(@PublicPulse01) 's Twitter Profile Photo

🔴 ایرانی ہیلی کاپٹر حادثے پر پاکستانی وزیر اعظم کا بیان:🇮🇷🇵🇰
'ایران سے عزت مآب صدر سید ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کے حوالے سے افسوسناک خبر سنی۔
اچھی خبر کا بڑی بے چینی سے انتظار ہے کہ سب ٹھیک ہے۔
ہماری دعائیں اور نیک تمنائیں عزت مآب صدر رئیسی اور پوری ایرانی قوم کے ساتھ ہیں۔

🔴 ایرانی ہیلی کاپٹر حادثے پر پاکستانی وزیر اعظم کا بیان:🇮🇷🇵🇰 'ایران سے عزت مآب صدر سید ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کے حوالے سے افسوسناک خبر سنی۔ اچھی خبر کا بڑی بے چینی سے انتظار ہے کہ سب ٹھیک ہے۔ ہماری دعائیں اور نیک تمنائیں عزت مآب صدر رئیسی اور پوری ایرانی قوم کے ساتھ ہیں۔
account_circle
Public Pulse | عوام کی آواز(@PublicPulse01) 's Twitter Profile Photo

ابراہیم اور پڑوسی ملک آذربائیجان کی سرحد پر اپنے ہم منصب الہام الیوف کے ہمراہ ڈیم کے منصوبے کا افتتاح کرنے کے لیے گئے تھے اور وہاں سے واپسی پر ہیلی کاپٹر کو حادثہ پیش آیا۔

ابراہیم #رئیسی #ایران اور پڑوسی ملک آذربائیجان کی سرحد پر اپنے ہم منصب الہام الیوف کے ہمراہ ڈیم کے منصوبے کا افتتاح کرنے کے لیے گئے تھے اور وہاں سے واپسی پر ہیلی کاپٹر کو حادثہ پیش آیا۔ #iran
account_circle
Public Pulse | عوام کی آواز(@PublicPulse01) 's Twitter Profile Photo

کی مساجد میں صدر ابراہیم اور ساتھیوں کی زندگی اور صحت کیلیے دعائیں کی جا رہی ہیں

account_circle