Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profileg
Public News

@PublicNews_Com

Public News dutifully brings you news about the Public of Pakistan. It's all about Zuban-E-Khalq.

ID:998523020779106304

linkhttp://www.PublicNews.com calendar_today21-05-2018 11:16:54

202,8K Tweets

96,1K Followers

428 Following

Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

یہاں پر سی سی ٹی وی کیمرہ موجود ہے کوئی نوٹس موصول نہیں ہوا انتظامیہ کا کام ہی ہے جھوٹ بولنا، سی ڈی اے نے غیر قانونی آپریشن کیا، اگر سی ڈی اے کو کوئی ایشو تھا تو ہمارے پاس آتے ہم لوگ خود ان تجاوازت کو ختم کردیتے ، انہوں نے خوف وہراس پھیلانے کیلئے یہ سب کچھ کیا،اپوزیشن لیڈر عمر

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

پرامن لوگ ہیں اور عدالت کے ذریعے ان کا مقابلہ کریں گے ، عمر ایوب

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

شہباز شریف اور محسن نقوی سیاسی انتقام کا نشانہ بنارہے ہیں، شہباز شریف اور محسن نقوی فاشسٹ ہیں ایک دن خمیازہ بھگتنا پڑیگا، عمر ایوب

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

پارلیمان کے بعد سب سے زیادہ حرمت مرکزی سیاسی دفتر کو حاصل ہے، موجود حکومت نے آج مرکزی سیاسی دفتر کی حرمت کو بھی پامال کردیا ، بیرسٹر گوہر خان

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے اور کوئی بات نہیں ، بیرسٹر گوہر خان

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

عمارت زمانے سے یہاں موجود ہے کوئی غیر قانونی تعمیرات نہیں ، سی ڈی اے سمجھتی تھی کہ غیر قانونی تعمیرات ہے تو ہمیں بتاتی، بیرسٹر گوہر خان

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

سی ڈی اے کی جانب سے 2023-24 میں کوئی نوٹس نہیں ملا، بیرسٹر گوہر خان

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

سی ڈی اے اور آئی جی اسلام آباد کیخلاف قومی اسمبلی میں تحریک استحقاق لائیں گے ، عمر ایوب

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

معاملہ قومی اسمبلی میں اٹھائیں گے ، آئی جی سے جواب طلبی کرینگے ، قومی اسمبلی میں آج تحریک استحقاق لائیں گے اور جواب طلب کریں گے ، عمر ایوب

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

ہم کل بھی پورا دن مرکزی دفتر میں موجودتھے ،ہم آج بھی پورا دن مرکزی دفتر میں موجود رہے ، عمر ایوب

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

سی ڈی اے والوں کو کوئی مسئلہ تھا تو ہمارے پاس آتے اور بات کرتے ، یہ مسئلہ خوش اسلوبی کیساتھ بھی حل کیا جاسکتا تھا، عمر ایوب

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد سے ایم این اے عامر مغل کو پولیس نے گرفتار کرلیا،عامر مغل کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہیں ، عمر ایوب

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد: سی ڈی اے کی جانب سے پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹریٹ پر آپریشن،پی ٹی آئی کے مرکزی دفتر کو سی ڈی اے نے سیل کردیا

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد: سی ڈی اے کی جانب سے پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹریٹ پر آپریشن، آپریشن بلڈنگ قوانین کی خلاف ورزی، تجاوزات کے خاتمے کیلئے کیا جا رہا ہے، حکام

اسلام آباد: سی ڈی اے کی جانب سے پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹریٹ پر آپریشن، آپریشن بلڈنگ قوانین کی خلاف ورزی، تجاوزات کے خاتمے کیلئے کیا جا رہا ہے، حکام #PublicNews #PublicUpdates
account_circle