Waseem Akram(@PatrioticWsi) 's Twitter Profileg
Waseem Akram

@PatrioticWsi

میں پاکستان کا شہری پاکستان کا مالک ہوں۔۔۔🇵🇰

ID:1338741034696716288

linkhttps://twitter.com/search?q=from%3A%40patrioticwsi%2Fexclude%3Areplies&s=09 calendar_today15-12-2020 07:02:05

36,7K Tweets

95,9K Followers

2,4K Following

Waseem Akram(@PatrioticWsi) 's Twitter Profile Photo

غداروں کے سارے منصوبے ایک ایک کرکے خاک میں مل رہے ہیں اور عوام کے سامنے حقیقت کھل کر سامنے آ گئی ہے۔۔۔

account_circle
Waseem Akram(@PatrioticWsi) 's Twitter Profile Photo

اپنے ملک کیلئے اس شخص سے زیادہ کسی کی خدمات ہیں تو بتائیں ۔۔۔؟

account_circle
Rabiya Bajwa(@Rabiabajwaa) 's Twitter Profile Photo

جنہیں ہم غزہ ہند والا سمجھتے رہے وہ منہ بھر بھر کے جھوٹ بولتے ہیں۔۔

account_circle
Waseem Akram(@PatrioticWsi) 's Twitter Profile Photo

چوہدری نے جو کام مریم اور نوازے سے لیا ہے وہ اب عمران سے بھی امید کر رہا ہے لیکن یہاں ایسا ممکن نہیں 👎

account_circle
Waseem Akram(@PatrioticWsi) 's Twitter Profile Photo

فارم 47 کے ذریعے جعلی اور کرپٹ حکومت اس قوم پر مسلط کرنے والے کب قوم سے معافی مانگیں گے۔۔۔؟

account_circle
Waseem Akram(@PatrioticWsi) 's Twitter Profile Photo

جب تک پوری قوم کے سامنے اس ریاستی دہشت گردی کی معافی نہیں مانگی جاتی قوم تم لوگوں کو کبھی معاف نہیں کرے گی۔۔۔

تم ایک بار تو کسی کو بےوقوف بنا سکتے ہو لیکن بار بار نہیں۔۔۔

account_circle
Waseem Akram(@PatrioticWsi) 's Twitter Profile Photo

اسلامی دنیا کے سب سے بڑے لیڈر کے گھر دہشت گردی کرنے والے کب قوم سے معافی مانگیں گے۔۔۔؟

پرفیکٹ کوئی بھی نہیں ہوتا۔ ہر شخص میں خامیاں ہوتی ہیں۔ لیکن مجھے اٹینشن سیکر لوگ بلکل نہیں پسند۔ یہ بہت خطرناک ہوتے یہ اٹینشن کے چکر میں کبھی بھی کچھ بھی کر سکتے۔۔

پی ٹی آئی میں بھی ایسے لوگ موجود ہیں جو خان کا نام استعمال کرکے دو چار نعرے لگا کر دوسروں کو غدار کہہ کر چلے جاتے۔۔

account_circle
Waseem Akram(@PatrioticWsi) 's Twitter Profile Photo

فرعون نے بڑی بڑی یکیاں کی تھیں لیکن کبھی کسی غیر ملکی کے ہاتھ اپنا سامان چاند پر نہیں بھیجا تھا۔۔۔

account_circle
Waseem Akram(@PatrioticWsi) 's Twitter Profile Photo

ظلم کے آگے سر کٹ تو سکتا ہے مگر جھک نہیں سکتا

صحافت کا عالمی دن شہید ارشد شریف کے نام۔۔۔

تو یہی ہار گیا ہے میرے بزدل دشمن
مجھ سے تنہا کے مقابل تیرا لشکر نکلا

account_circle
Waseem Akram(@PatrioticWsi) 's Twitter Profile Photo

9 مئی کو ریاست کے غنڈوں نے ہمارے لیڈر پر جو ظلم کیا تھا اسے یہ قوم کبھی نہیں بھولے گی۔۔۔

9 مئی کو ریاست نے اپنی شہریوں پر جو گولیاں برسائی تھیں وہ ہم کبھی نہیں بھولیں گے۔۔۔

account_circle
Waseem Akram(@PatrioticWsi) 's Twitter Profile Photo

یہ تو صرف کٹھ پتلی تھا 300 ارب کی چوری اس پہ ڈالنا بیوقوفی کے سوا کچھ بھی نہیں۔۔۔۔

یہ تو نہیں پتہ ہمارا خلائی مشن خلا میں جاکر کیا کرے گا لیکن پی ٹی آئی کی حکومت میں شروع کیے گئے اس مشن پر اب خلائی مخلوق اور موجودہ حکومت اپنی تختیاں ضرور لگوائے گی اگلے دو تین روز تک۔۔۔

چیرمین صاحب کو بھی ڈر لگا رہتا ہے پتہ نہیں اب کیا بول دے گا۔۔۔ 😂😂

account_circle
Waseem Akram(@PatrioticWsi) 's Twitter Profile Photo

کرپٹ اشرافیہ اس ملک کیلئے کینسر ہے اور اب اس اشرافیہ کا واسطہ ایسے شخص سے پڑا ہے جو کینسر کا علاج بلکل فری کرتا ہے۔۔

حماد اظہر باہر نکلو اور پنجابیوں کو لیڈ کرو چھپنے سے انقلاب نہیں آتے۔۔۔

Hammad Azhar

account_circle
Waseem Akram(@PatrioticWsi) 's Twitter Profile Photo

دنیا کیلئے عمران خان رول ماڈل ہے اور ہمیشہ رہے گا کیونکہ اسے دیکھ کر یوتھ کو آگے بڑھنے اور کچھ کرنے کا حوصلہ ملتا ہے۔۔۔

account_circle
Waseem Akram(@PatrioticWsi) 's Twitter Profile Photo

جنرل حمید گل نے کہا تھا امریکہ افغانستان سے بھاگے گا اور امریکہ بھاگ گیا، پھر کہا تھا پاکستان میں مداخلت ہوگی اور وہ بھی ہوگئی، پھر کہا تھا ایک کٹھ پتلی حکومت بنے گی وہ بھی بن گئی اور آخر میں کہا تھا انقلاب آئے گا ۔۔۔

پاکستانیوں ہمت نہیں ہارنی مستقبل ہمارا روشن ہوگا۔۔۔

account_circle