PPP Digital(@PPPDigital_) 's Twitter Profileg
PPP Digital

@PPPDigital_

Digital Media Team of Pakistan Peoples Party.

ID:2172227977

linkhttps://www.facebook.com/pppdigital calendar_today03-11-2013 14:03:54

5,3K Tweets

78,6K Followers

8 Following

Follow People
PPP Digital(@PPPDigital_) 's Twitter Profile Photo

سندھ بھر میں آج 29 اپریل سے 5 مئی تک پولیو مہم کا آغاز ہوگیا، 62,000 فرنٹ لائن ورکرز صوبے کے 24 اضلاع میں 5 سال سے کم عمر کے بچوں کو قطرے پلائیں گے۔ اپنے دوستوں، خاندان، رشتہ داروں اور پڑوسیوں کو اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کی ترغیب دیں۔
رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو…

سندھ بھر میں آج 29 اپریل سے 5 مئی تک پولیو مہم کا آغاز ہوگیا، 62,000 فرنٹ لائن ورکرز صوبے کے 24 اضلاع میں 5 سال سے کم عمر کے بچوں کو قطرے پلائیں گے۔ اپنے دوستوں، خاندان، رشتہ داروں اور پڑوسیوں کو اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کی ترغیب دیں۔ رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو…
account_circle
PPP Digital(@PPPDigital_) 's Twitter Profile Photo

پولیو کی روک تھام کے لئے شہید محترمہ بے نظیر بھٹو نے اپنے دور میں لیڈی ہیلتھ ورکرز پروگرام شروع کیا اور کیسز میں بتدریج کمی آئی۔ آج ایک بار پھر پولیو مہم کا آغاز کر رہے ہیں، علماء کرام، سول سوسائٹی سے درخواست ہے کہ مہم میں ہمارا ساتھ دیں اور قوم کے مستقبل کو اس موذی مرض سے…

account_circle
PPP Digital(@PPPDigital_) 's Twitter Profile Photo

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری، زرداری ہاؤس میں پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کی سالگرہ کا کیک کاٹ رہے ہیں۔

account_circle
PPP Digital(@PPPDigital_) 's Twitter Profile Photo

شہریار آفریدی کا سیاسی جماعتوں کے بجائے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے مذاکرات کا بیان پی ٹی آئی کی فوج کو سیاست میں دھکیلنے کی کوشش ہے۔ جس طرح مودی اور ٹرمپ نے مس کال نہیں دی تھی اسی طرح یہ مطلوبہ سہولت بھی پی ٹی آئی کو میسر نہیں ہوگی۔
رہنما پاکستان پیپلز پارٹی فیصل کریم…

account_circle
PPP Digital(@PPPDigital_) 's Twitter Profile Photo

ہم چاہتے ہیں کہ شدید گرمیوں میں وفاقی حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے۔
سولر پینل پر ٹیکس کی تجویز پر وزیر توانائی سندھ سید ناصر حسین شاہ کا رد عمل

ہم چاہتے ہیں کہ شدید گرمیوں میں وفاقی حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے۔ سولر پینل پر ٹیکس کی تجویز پر وزیر توانائی سندھ سید ناصر حسین شاہ کا رد عمل
account_circle
PPP Digital(@PPPDigital_) 's Twitter Profile Photo

صوبائی وزیر ثقافت، سیاحت، نوادرات و آرکائیوز سندھ سید ذولفقار علی شاہ کے زیر صدارت ڈائریکٹوریٹ آف پبلک لائیبریریز سندھ کا اجلاس

اجلاس میں ڈی جی لائیبریریز سندھ اعجاز شیخ سمیت سندھ بھر کے ڈائریکٹر لائبریریز شریک

صوبائی وزیر سید ذولفقار علی شاہ کو سندھ بھر میں موجود پبلک…

account_circle
PPP Digital(@PPPDigital_) 's Twitter Profile Photo

حکومت سندھ سولر پارک قائم کرکے صوبے میں سستی بجلی پیدا کرکے بجلی بحران پر قابو پانا چاہتی ہے۔
وزیر توانائی سندھ سید ناصر حسین شاہ

حکومت سندھ سولر پارک قائم کرکے صوبے میں سستی بجلی پیدا کرکے بجلی بحران پر قابو پانا چاہتی ہے۔ وزیر توانائی سندھ سید ناصر حسین شاہ
account_circle
PPP Digital(@PPPDigital_) 's Twitter Profile Photo

سید ناصرحسین شاہ/وزیر توانائی/شنگھائی پاور وفد/ملاقات

صوبائی وزیر توانائی سندھ سیدناصرحسین شاہ سے شنگھائی پاور کے وفد کی ملاقات ہوئی

سندھ تھر کول بلاک ون میں پاور جنریشن منصوبے پر بات تفصیلی چیت ہوئی۔ وفد میں مینگ ڈھونگائی (CEO)، مسٹر جین (CEO- SSRC) شامل تھے۔ سیکریٹری توانائی…

account_circle
PPP Digital(@PPPDigital_) 's Twitter Profile Photo

عوام کی فلاح و بہبود کے حکومتی منصوبوں سے متعلق عوام کو بذریعہ میڈیا بھرپور آگہی دی جائے گی۔
سینئر صوبائی وزیر و وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن

عوام کی فلاح و بہبود کے حکومتی منصوبوں سے متعلق عوام کو بذریعہ میڈیا بھرپور آگہی دی جائے گی۔ سینئر صوبائی وزیر و وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن
account_circle
PPP Digital(@PPPDigital_) 's Twitter Profile Photo

کراچی/ 27 اپریل 2024

سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت محکمہ اطلاعات کا اہم اجلاس

سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی جانب سے میڈیا ورکرز اور اداروں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایات

حکومت سندھ صحافی برادری کے لئے مزید…

account_circle
PPP Digital(@PPPDigital_) 's Twitter Profile Photo

کراچی کے کچھ علاقوں میں امن وامان کی صورتحال نگراں حکومت میں قابو سے باہر ہوئی اب کراچی میں قانون کی حکمرانی ہے، سندھ حکومت لوگوں کے جان، مال اور عزت و آبرو کی حفاظت کی ذمہ داری بخوبی پوری کر رہی ہے۔
سینیٹر بیرسٹر ضمیر گُھمرو کا سینیٹ میں اظہار خیال

Barrister Zamir Ghumro

account_circle
PPP Digital(@PPPDigital_) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان میں وسائل کا صحیح استعمال نہیں ہوتا اور نہ ان کا فائدہ عوام تک پہنچتا ہے۔ ہم انشاء اللہ ٹریفک اور صفائی کے نظام سمیت ہر نظام میں بہتری لائیں گے اور کوئٹہ کو بہتر سے بہتر بنائیں گے۔
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی میڈیا سے گفتگو

Sarfraz Bugti

account_circle
PPP Digital(@PPPDigital_) 's Twitter Profile Photo

سندھ کا نیشنل ہائی وے بدحالی کا شکار ہے، تین بار وزیر اعظم سے درخواست کی جا چکی ہے لیکن کوئی توجہ نہیں دی گئی۔ خدارا وفاق سے میری درخواست ہے کہ سندھ پر توجہ دیں۔
رہنما پاکستان پیپلز پارٹی نفیسہ شاہ کا قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال

Nafisa Shah

account_circle
PPP Digital(@PPPDigital_) 's Twitter Profile Photo

خواتین کے حقوق کی خاطر ہر محاذ پر نظر آنے والی، شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی دستِ راز رکنِ صوبائی اسمبلی محترمہ فریال تالپور صاحبہ کو ان کی 66 ویں سالگرہ پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

Faryal Talpur

account_circle
PPP Digital(@PPPDigital_) 's Twitter Profile Photo

سندھ بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، منشیات فروشوں کے ساتھ کوئی نرمی نہیں برتی جائے گی۔
سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن

Sharjeel Inam Memon

سندھ بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، منشیات فروشوں کے ساتھ کوئی نرمی نہیں برتی جائے گی۔ سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن @sharjeelinam
account_circle
PPP Digital(@PPPDigital_) 's Twitter Profile Photo

کراچی / 26 اپریل 2024

سندھ حکومت کو ٹیکس چوروں اور منشیات فروشوں کے گرد شکنجہ کسنے کا فیصلہ

حکومت سندھ نے ٹیکس چوروں کے نام اخبارات میں شایع کرنے کا فیصلہ کر لیا

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس

ایکسائز ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول کے…

account_circle
PPP Digital(@PPPDigital_) 's Twitter Profile Photo

صدر زرداری نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں نہ صرف حکومت کو بلکہ تمام جماعتوں کو دعوت دی ہے کہ آئیے ایک نئی شروعات کریں۔ پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں لیکن پاکستان کے وقار کو کبھی نیچا نہیں دکھایا۔
رہنما پاکستان پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان کا سینیٹ میں اظہارِ خیال…

account_circle