Maheen(@Nyabmahi__) 's Twitter Profileg
Maheen

@Nyabmahi__

suspended @Nyabmahi @Nyabmahi_ ♈I am who i am, your approval is not needed.
#Artist

ID:1083760487572094976

calendar_today11-01-2019 16:20:10

27,0K Tweets

7,2K Followers

4,1K Following

Maheen(@Nyabmahi__) 's Twitter Profile Photo

اپنی پرانی آرمئ کے قصیدوں والی ٹیوٹیز دیکھ کر بہت دکھ ہوتا ہے یار۔😫
All delete.......🥂

account_circle
Maheen(@Nyabmahi__) 's Twitter Profile Photo

اب جو ایجنسیاں پولنگ سٹیشنوں کا کنٹرول سنبھال رہی ہے کاش وہ شراب زنا کے اڈے، کرپشن، باڈر اور دہشتگردی کو ختم کرنے پر زیادہ توجہ دیتی اور حق حلال کا کھاتی تو آج ان سے عوام کو نفرت نہ ہوتی۔
اس قدر یقین ایسا مٹی میں جا ملا ہے۔جھوٹی عزت بھی نہیں دی جاسکتی۔

account_circle
Maheen(@Nyabmahi__) 's Twitter Profile Photo

یوتھ اور جن کو سوشل میڈیا کی سمجھ ہے وہ تو خود لکھ اور ویڈیوز کے ذریعے اپنے جذبات بیاں کردیتے ہیں۔

پر دل خوش ہوجاتا ہے ان لوگوں کو دیکھ کر جو پڑھے لکھے نہیں نہ سوشل میڈیا سے لنک ہے۔ ان کے جذبات ، خوشی کا ٹھکانہ نہیں
'سارے پاسو رب جتوا رہا سو'

account_circle
Maheen(@Nyabmahi__) 's Twitter Profile Photo

انٹرنیٹ نہ بند کرنا یہ جو لوگ گھر بیٹھے ہیں۔ یہ بھی باہر نکل آئے گئے سوچ لو۔
پھر ایسا پٹو گئے نسلے یاد رکھے گئ۔

account_circle
Maheen(@Nyabmahi__) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز سے زیادہ جھوٹ تو آج کل پنجاب پولیس بول رہی ہے آگ خود لگاو نام پی ٹی آئی کا۔
ماروں خود عوام کو نام عوام کا۔
لیول ہے ڈھیٹ پن کا۔

account_circle
Maheen(@Nyabmahi__) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز نے کوئی کسر نہیں چھوڑئ پاکستانی عوام کو ذلیل اور نیچا دیکھانے کئ۔

کس لحاظ اور کس عہدہ سے یہ پریس کانفرنس کرتی ہے؟ جیسا ذلیل تو نے عوام کو کیا
اللہ تمھیں دنیا میں اسی کا سبق دے ✊

account_circle
Maheen(@Nyabmahi__) 's Twitter Profile Photo

اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو کپتان!!!
حقیقی آزادی اور کامیابی عطا کرے۔ رب راکھا۔✊

اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو کپتان!!! حقیقی آزادی اور کامیابی عطا کرے۔ رب راکھا۔✊ #حقیقی_آزادی_مارچ
account_circle
Maheen(@Nyabmahi__) 's Twitter Profile Photo

خدا کے لیے جو جو جا رہا ہے ماسک پہنے اور گلاسز لگائے۔
نہیں تو کم از کم کوئی کپڑا باندھ لے منہ پے۔
گرمی سے بچنے کے لیے کوئی کپڑا یا ٹوپی ضرور پہنے۔
ہر ایک کی جان قیمتی ہیں۔۔

account_circle
Maheen(@Nyabmahi__) 's Twitter Profile Photo

﴿ إِذَا جَاءَ نَصْرُ اللَّهِ وَالْفَتْحُ ۝ وَرَأَيْتَ النَّاسَ يَدْخُلُونَ فِي دِينِ اللَّهِ أَفْوَاجًا ۝ فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَاسْتَغْفِرْهُ ۚ إِنَّهُ كَانَ تَوَّابًا ۝ ﴾

account_circle
Maheen(@Nyabmahi__) 's Twitter Profile Photo

اسئ بہانے ہمیں چھٹیاں تو ہوجائے گئ۔
✊😂🤭
لگے رہو منا بھائی کم از کم دو ہفتوں کی ہو جائے۔

account_circle
Maheen(@Nyabmahi__) 's Twitter Profile Photo

تمام لوگ بتی چوک لاہور پہنچیں۔ آج تاریخ رقم کرنے کا دن ہے۔ کوئی گھر نہ بیٹھے۔
لاہور بتی چوک ✊

account_circle
Maheen(@Nyabmahi__) 's Twitter Profile Photo

نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
یا اللہ خیر و عافیت کا دن رکھنا۔
تمام پاکستانیوں کی حفاظت کرنا،اندرونی سازشوں کو بے نقاب کرنا۔ آمین

account_circle
Maheen(@Nyabmahi__) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز : میں کشمیر روڈ سے ہوتا ہوا ڈی چوک پہنچوں گا ٫ میں اُس وقت تک ڈی چوک بیٹھا رہونگا جب تک اسمبلی تحلیل کرکے الیکشن کا اعلان نہیں کر دیا جاتا - روک سکو تو روک لو -

عمران خان کا ویڈیو پیغام

account_circle
Maheen(@Nyabmahi__) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز

کشمیر ہائی وے کے بجائے اب لانگ مارچ ڈی چوک پُہنچے گا
سب لوگ ڈی چوک پہنچنے کی کوشش کریں


account_circle
Maheen(@Nyabmahi__) 's Twitter Profile Photo

سیانے کہتے ہیں، جب ظلم حد سے بڑھ جائے تو مٹ جاتا ہے۔
اب ان کے مٹنے کا وقت قریب ہے ،انشااللہ ہم سب وہ تبدیلی دیکھے گئے، اپنا اسلامی جمہوریہ پاکستان، چوروں اور غداروں سے پاک صاف ۔

account_circle
Maheen(@Nyabmahi__) 's Twitter Profile Photo

قوم سے اپیل ہے کہ کل حقیقی آزادی کا ایک موقع ہے اسے ضائع نہ کریں .اب اگر ہم نہ نکلے تو آئیندہ ہماری نسلیں ہمیں معاف نہیں کریں گے. عمران خان

یہ ہی وقت ہے اپنے مستقبل کو سنورنے کا اللہ حامی و ناصر ہو مارچ میں شرکت کرنے والوں کا۔
آمین

account_circle
Maheen(@Nyabmahi__) 's Twitter Profile Photo

گاڑی پر شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی تصویر والا سٹکر لگائیں.پولیس روکنے کے کوشش کرے تو ہلکی آواز میں'میاں دے نعرے وجنے ہی وجنے نے' بھی لگا دیں.خیریت سے اسلام آباد پہنچیں.ن لیگ کا سٹکر اتار کے پی ٹی آئی کا جھنڈا لگا لیں.
اور سکون سے مارچ پے جائے۔فی امان اللہ

account_circle