Nimal Shahzadi(@Ni_ma_l) 's Twitter Profileg
Nimal Shahzadi

@Ni_ma_l

Pagal Larki 😻 Masti 🥰 Music 💗 Chill 😍 Friends 😍💫My Boss @NimraLives

ID:1633103636803866626

calendar_today07-03-2023 13:55:15

35,6K Tweets

57,3K Followers

6,2K Following

Nimal Shahzadi(@Ni_ma_l) 's Twitter Profile Photo

فرصت ملے تو ان کا حال بھی پوچھ لیا کرو🥺
جن کے سینے میں دل نہیں تم دھڑکتے ہو❤️

فرصت ملے تو ان کا حال بھی پوچھ لیا کرو🥺 جن کے سینے میں دل نہیں تم دھڑکتے ہو❤️
account_circle
Nimal Shahzadi(@Ni_ma_l) 's Twitter Profile Photo

کوئی ملا ہی نہیں جس سے وفا کرتے۔
ہر ایک نے دل توڑا ہے کس کس کو سزا دیتے۔

کوئی ملا ہی نہیں جس سے وفا کرتے۔ ہر ایک نے دل توڑا ہے کس کس کو سزا دیتے۔
account_circle
Nosheen🇵🇰❣🇵🇸(@Nosheenreal) 's Twitter Profile Photo

آپ تمام دوستوں کا دل سے شکریہ جو میری پوسٹوں پر حاضری دیتے ہو ❤️🌺

آپ تمام دوستوں کا دل سے شکریہ جو میری پوسٹوں پر حاضری دیتے ہو ❤️🌺
account_circle
Nimal Shahzadi(@Ni_ma_l) 's Twitter Profile Photo

غلطی ہونے پر چھوڑ جانے والے بہت ملتے ہیں لیکن غلطی
ہونے پر سمجھا کر ساتھ نبھانے والے بہت کم ملتے ہیں۔

غلطی ہونے پر چھوڑ جانے والے بہت ملتے ہیں لیکن غلطی ہونے پر سمجھا کر ساتھ نبھانے والے بہت کم ملتے ہیں۔
account_circle
Nimal Shahzadi(@Ni_ma_l) 's Twitter Profile Photo

اتنی شادیاں ہو رہی ہیں
پتا نہیں میرے لئے دلہا بچے گا بھی کہ نہیں 🥹

اتنی شادیاں ہو رہی ہیں پتا نہیں میرے لئے دلہا بچے گا بھی کہ نہیں 🥹
account_circle
Nimal Shahzadi(@Ni_ma_l) 's Twitter Profile Photo

نظریں لگ گئیں مرشد 👀
ورنہ ہماری پوسٹوں پر بھی رش ہوا کرتا تھا 😐

نظریں لگ گئیں مرشد 👀 ورنہ ہماری پوسٹوں پر بھی رش ہوا کرتا تھا 😐
account_circle
Nimal Shahzadi(@Ni_ma_l) 's Twitter Profile Photo

اپنے 'گرو' کی بازیابی کے لیے کیسے لڑا جاتا ہے
ایک جماعت کے ورکروں کو کھاریاں کے کھسروں سے سیکھنا چاہیے

account_circle