team_bilawal(@NEWS_BILAWAL) 's Twitter Profileg
team_bilawal

@NEWS_BILAWAL

Member of Media Cell team_bilawal Pakistan Peoples Party.Jeay Bhutto
@BakhtawarBZ @BBhuttoZardari
@AseefaBZ

ID:993454242

linkhttp://ppp.org.pk calendar_today06-12-2012 17:10:08

208,1K Tweets

48,2K Followers

5,0K Following

Shahzad Shafi(@ShahzadShafi007) 's Twitter Profile Photo

ہم 'زبردستی' کے قطعی قائل نہیں اس لئے ہم کسی کی زبردستی یا مصلحت کے تحت عزت کرنے سے قاصر ہیں

اگر آپ واقعی عزت کے لائق ہیں تو یقیناً آپکی عزت ہوگی

account_circle
team_bilawal(@NEWS_BILAWAL) 's Twitter Profile Photo

Jo samj Rahay hein k Bhai log Kamzur hein un ki Bhul he ya Bhai log Jo khamushi se kam Kar rahay hein in Youthion ki 7up Grls ko Pata hi nhi he Ek bat Likh lo Do din k bad Ya hi Judegs Bolen gay k Hm par kisi ka Dabao Nhi he

account_circle
team_bilawal(@NEWS_BILAWAL) 's Twitter Profile Photo

صدر مملکت نے رانا ثناء اللہ خان کی تعیناتی کی منظوری وزیرِ اعظم کی ایڈوائس پر آئین کے آرٹیکل 93 (ایک) کے تحت دی

صدر مملکت نے رانا ثناء اللہ خان کی تعیناتی کی منظوری وزیرِ اعظم کی ایڈوائس پر آئین کے آرٹیکل 93 (ایک) کے تحت دی
account_circle
team_bilawal(@NEWS_BILAWAL) 's Twitter Profile Photo

صدر مملکت آصف علی زرداری نے رانا ثناء اللہ خان کی وزیرِ اعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی اُمور تعیناتی کی منظوری دے دی

وزیرِ اعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی اُمور رانا ثناء اللہ خان کو وفاقی وزیر کا درجہ حاصل ہوگا

صدر مملکت آصف علی زرداری نے رانا ثناء اللہ خان کی وزیرِ اعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی اُمور تعیناتی کی منظوری دے دی وزیرِ اعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی اُمور رانا ثناء اللہ خان کو وفاقی وزیر کا درجہ حاصل ہوگا
account_circle
Maryam Ali(@BBhuttomaryam) 's Twitter Profile Photo

PTI supporters have been protesting outside the IMF office,making it clear that they don't want Pakistan to receive any loans.But here's the twist: these actions might end up causing some trouble for PTI leaders, especially Imran Khan 1/1

BilawalBhuttoZardari Bakhtawar B-Zardari Aseefa B Zardari

PTI supporters have been protesting outside the IMF office,making it clear that they don't want Pakistan to receive any loans.But here's the twist: these actions might end up causing some trouble for PTI leaders, especially Imran Khan 1/1 @BBhuttoZardari @BakhtawarBZ @AseefaBZ
account_circle
A.khan(@ASK7799) 's Twitter Profile Photo

آج انقلابیوں کی آنکھ کھل گئی ہے عدلیہ میں مداخلت ہے دباؤ ہے،
لیکن پچھلے سال عمران خان گرفتاری کے بعد مسرت جمشید چیمہ کو جیسے عدلیہ کے حوالے سے ہدایات دے رہیں ہیں اسکا کوئی تذکرہ نہیں کرتا، یہ والی مداخلت ہلال مداخلت تھی۔ آڈیو میں اعظم کس کو کہا جا ہے اب تو سب کو پتا ہے

account_circle
team_bilawal(@NEWS_BILAWAL) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کا خیبر پختونخواہ میں مسلسل تیسری بار حکومت کے باوجود عوام کا یہ حال ہونے پر ہم حکومت سندھ اور مُرتضی وہاب کامئیر کراچی کے عہدے سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کرتے ہیں۔یوتھیالوجی
👇

account_circle
Asma Shirazi(@asmashirazi) 's Twitter Profile Photo

چھ ججوں کا خط، سپریم کورٹ میں غیرمعمولی سماعت۔۔۔ اعلی عدالتیں مداخلت کیوں نہ روک سکیں۔۔۔ سپریم کورٹ کا سوال؟؟؟
مفاہمت کی کوششیں، غیرسیاسی کردار متحرک۔۔۔؟؟؟
مولانا، تحریک انصاف کی اُمیدوں کا مرکز؟ حکومت مخالف نیا مزاحمتی اتحاد حکومت گرا پائے گا؟

Hum News Live

account_circle
Javed Nayab Laghari(@JavedNLaghari) 's Twitter Profile Photo

حکومت سندھ نے جے پی ایم سی کراچی میں قومی ادارہ برائے امراض قلب کے 29ویں چیسٹ پین یونٹ اینڈ اسٹروک یونٹ کا افتتاح کردیا۔
BilawalBhuttoZardari

account_circle
PPP Lahore(@PPPLahore_SM) 's Twitter Profile Photo

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے گمبٹ انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر رحیم بخش بھٹی نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر انہوں نے پیر عبدالقادر شاہ جیلانی انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کی کارکردگی کے حوالے سے بریفنگ دی۔

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے گمبٹ انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر رحیم بخش بھٹی نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر انہوں نے پیر عبدالقادر شاہ جیلانی انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کی کارکردگی کے حوالے سے بریفنگ دی۔
account_circle
PPP(@MediaCellPPP) 's Twitter Profile Photo

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے گمبٹ انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر رحیم بخش بھٹی نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر انہوں نے پیر عبدالقادر شاہ جیلانی انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کی کارکردگی کے حوالے سے بریفنگ دی۔
BilawalBhuttoZardari

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے گمبٹ انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر رحیم بخش بھٹی نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر انہوں نے پیر عبدالقادر شاہ جیلانی انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کی کارکردگی کے حوالے سے بریفنگ دی۔ @BBhuttoZardari
account_circle
PPP(@MediaCellPPP) 's Twitter Profile Photo

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سابق رکن قومی اسمبلی اور پی پی پی خیرپور کے رہنما نواب خان وسان نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر خیرپور کے عوام کے مسائل اور ان کے حل پر بریفنگ دی گئی۔
BilawalBhuttoZardari

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سابق رکن قومی اسمبلی اور پی پی پی خیرپور کے رہنما نواب خان وسان نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر خیرپور کے عوام کے مسائل اور ان کے حل پر بریفنگ دی گئی۔ @BBhuttoZardari
account_circle
PPP(@MediaCellPPP) 's Twitter Profile Photo

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے رکن سندھ اسمبلی امداد پتافی نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر ٹنڈوالہیار کے عوام کے مسائل اور ان کے حل پر بات چیت کی گئی، اس موقع پر سجاد پتافی اور مجتبی پتافی بھی موجود تھے۔
BilawalBhuttoZardari

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے رکن سندھ اسمبلی امداد پتافی نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر ٹنڈوالہیار کے عوام کے مسائل اور ان کے حل پر بات چیت کی گئی، اس موقع پر سجاد پتافی اور مجتبی پتافی بھی موجود تھے۔ @BBhuttoZardari
account_circle
PPP(@MediaCellPPP) 's Twitter Profile Photo

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے رکن قومی اسمبلی مخدوم جمیل الزماں نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر ہالا کے عوام کے مسائل اور ان کے حل پر گفتگو ہوئی۔
BilawalBhuttoZardari

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے رکن قومی اسمبلی مخدوم جمیل الزماں نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر ہالا کے عوام کے مسائل اور ان کے حل پر گفتگو ہوئی۔ @BBhuttoZardari
account_circle
PPP(@MediaCellPPP) 's Twitter Profile Photo

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے اراکین قومی اسمبلی اعجاز خان جاکھرانی اور سید نوید قمر نے ملاقات کی، اس موقع پر قومی اسمبلی سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی۔
BilawalBhuttoZardari
Syed Naveed Qamar

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے اراکین قومی اسمبلی اعجاز خان جاکھرانی اور سید نوید قمر نے ملاقات کی، اس موقع پر قومی اسمبلی سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی۔ @BBhuttoZardari @naveedqamarmna
account_circle
PPP(@MediaCellPPP) 's Twitter Profile Photo

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر سندھ کے سیاسی و تنظیمی معاملات پر گفتگو ہوئی۔
BilawalBhuttoZardari

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر سندھ کے سیاسی و تنظیمی معاملات پر گفتگو ہوئی۔ @BBhuttoZardari
account_circle