Murtaza Javed Abbasi(@MurtazaJavedAbb) 's Twitter Profileg
Murtaza Javed Abbasi

@MurtazaJavedAbb

Secretary General PML-N KPK.Former Federal Minister & Deputy Speaker NA.

ID:737915016586887169

calendar_today01-06-2016 07:53:44

3,2K Tweets

9,5K Followers

8 Following

Murtaza Javed Abbasi(@MurtazaJavedAbb) 's Twitter Profile Photo

محسن پاکستان میاں محمد نوازشریف نے 28 مئی 1998 کو عالمی دباو دھمکی اور لالچ کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہوئے ایٹمی دھماکے کر بھارت کے غرور کو خاک کرتے ہوئے پاکستان کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنا دیا۔

account_circle
Murtaza Javed Abbasi(@MurtazaJavedAbb) 's Twitter Profile Photo

یومِ تکبیر سیاسی اور دفاعی قوتوں کے اس ملک کے دفاع کو مضبوط تر بنانے کیلئے ایک جھنڈے تلے متحد ہونے کی یاد دلاتا ہے۔ ایسے اندرونی دشمنوں، جو ملک میں انتشار کی سیاست سے اس ملک کو خطرے سے دو چار کرنا چاہتے ہیں انکے ناپاک عزائم کو ہمیشہ ناکام بنانے کے عہد کی تجدید کا دن ہے۔

account_circle
Murtaza Javed Abbasi(@MurtazaJavedAbb) 's Twitter Profile Photo

'ہم 28 مئی والے ہیں۔' ایک نظریہ، ایک سوچ اور وطن سے محبت کی لازوال سچائی کی داستان ہے۔ پاکستان کی خاطر اپنا ہر غم اور ہر مفاد قربان کر دیں گے لیکن وطن پر کبھی آنچ نہ آنے دیں گے کیونکہ یہ وطن ہماری ماں، ہماری آن اور ہمارا گھر ہے۔ ہماری عزت، پہچان اور ہر شناخت اسی کے دم قدم سے ہے۔

account_circle
Murtaza Javed Abbasi(@MurtazaJavedAbb) 's Twitter Profile Photo

خیبرپختون خوا حکومت کا بجٹ آئین کی خلاف ورزی ہےذرائع آمدن کا تعین ابھی ہوا نہیں اور بجٹ بن گیا۔خیبرپختون خوا کا وفاق سے پہلے بجٹ پیش کرنا ایک پولیٹکل سٹنٹ ہے۔یہ گروایک طے شدہ آئینی و ریاستی طریقہ کار کو تسلیم کرنے کے لئے تیار نہیں۔

account_circle
Murtaza Javed Abbasi(@MurtazaJavedAbb) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی نے خیبرپختون خوا کو دس سال میں پاکستان کا سب سے مقروض صوبہ بنادیا ہے۔ بی آرٹی کا سالانہ خسارہ 6 ارب پر پہنچ چکا ہے۔ کرپشن میں خیبرپختونخوا سب سے آگے ہے ۔ آج بھی صوبے میں محکمہ تعلیم اور صحت کے شعبے کے ورکرز احتجاج کررہے ہیں۔عوام اس سازشی بجٹ کو تسلیم نہیں کرتی۔

account_circle
Murtaza Javed Abbasi(@MurtazaJavedAbb) 's Twitter Profile Photo

ایک طرف کہتے ہیں کہ وفاق ہمیں پیسے نہیں دے رہا دوسری طرف کہتے ہیں کہ ہمیں وفاق کی ضرورت نہیں اور خود بجٹ بناسکتے ہیں، یہ لوگ پہلے جھوٹ بول رہے تھے یا اب بول رہے ہیں؟سیاست کے لئے وفاق اور اکائیوں میں لڑائی کا تاثر نہ دیں، آپکی نااہلی کا ثبوت آپکی ۱۰سالہ کارکردگی ہے۔

account_circle
Murtaza Javed Abbasi(@MurtazaJavedAbb) 's Twitter Profile Photo

خیبرپختونخواہ کا بجٹ عوام کے ساتھ کیا گیا ایک مذاق ہے۔یہ نااہل حکومت عوام کے جذبات سے کھیل رہی ہے۔ان کا بجٹ پیش کرنے کا طریقہ بالکل غلط اور غیر آئینی ہے۔اس بجٹ میں ٹھوس منصوبہ بندی اور عوامی ریلیف کی عدم موجودگی ایک سوالیہ نشان ہے۔

account_circle
Murtaza Javed Abbasi(@MurtazaJavedAbb) 's Twitter Profile Photo

متحدہ عرب امارات کی پاکستان میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری قابل تحسین ہے۔ یہ وزیراعظم کی انتھک محنت کا نتیجہ ہے۔وزیر اعظم شہباز شریف عوام کے لیے دن رات کام کر رہے ہیں۔دونوں ممالک کے مابین دو طرفہ تعلقات بشمول سیاسی، اقتصادی اور دفاعی شعبوں میں تعاون پر گفتگو ہوئی۔

account_circle
Murtaza Javed Abbasi(@MurtazaJavedAbb) 's Twitter Profile Photo

لندن پلان نوازشریف پر یا ایک حکومت پر حملہ نہیں تھا، یہ حملہ پورے نظام اور ملکی ترقی پر تھا۔یہ ایک ابھرتی ہوئی ملکی معیشت کے خلاف سازش تھی۔یہ عمران خان اور اسکے سہولتکاروں کا پلان تھا جو لندن میں بیٹھ کر بنایا گیا تھا اور اس پلان کے منفی اثرات آج تک یہ ملک اور عوام بھگت رہی ہے۔

account_circle
Murtaza Javed Abbasi(@MurtazaJavedAbb) 's Twitter Profile Photo

عمران کے خلاف جس کیس کو قابل سماعت قرار دے کر امریکی عدالت نے ٹیرن وائٹ کو عمران خان کی ناجائز بیٹی تسلیم کرتے ہوئے سیتا وائٹ کے حق میں فیصلہ دیا وہی کیس اسلام آباد ہائی کورٹ نے ناقابل سماعت قرار دے دیا کیونکہ ججز کے مطابق دباؤ بہت زیادہ تھا۔

account_circle
Murtaza Javed Abbasi(@MurtazaJavedAbb) 's Twitter Profile Photo

قائد نواز شریف صاحب سے پارٹی کی سنٹرل ورکنگ کمیٹی کے اجلاس کے موقع پر خوشگوار ملاقات۔

قائد نواز شریف صاحب سے پارٹی کی سنٹرل ورکنگ کمیٹی کے اجلاس کے موقع پر خوشگوار ملاقات۔
account_circle
Murtaza Javed Abbasi(@MurtazaJavedAbb) 's Twitter Profile Photo

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اور دیگر کے جاں بحق ہونے پر دلی رنج و غم ہے۔سوگوار خاندانوں اور ایرانی عوام کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔پاکستانی قوم مرحوم ابراہیم رئیسی اور ان کے جاں بحق ہونے والے دیگر ساتھیوں کی معفرت کے لئے دعاگو ہیں۔

account_circle
Murtaza Javed Abbasi(@MurtazaJavedAbb) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم اور انکی ٹیم کی کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ ہر طرف خوشحالی کی نوید سنائی دے رہی ہے۔اسٹاک مارکیٹ تاریخ رقم کر رہی ہے،مہنگائی میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور تعلیم اور صحت کے شعبے میں انقلابی اقدامات اور تبدیلیاں دیکھنے کو مل رہی ہیں۔

account_circle
Murtaza Javed Abbasi(@MurtazaJavedAbb) 's Twitter Profile Photo

دوران تفتیش حسین نواز کی تصویر لیک کی اور کہا گیا یہ نشان عبرت ہے لیکن اللہ بہتر انصاف کرنے والا ہے حسین نواز بے گناہ ثابت ہوا اور جس کی خواہش پر یہ کیا گیا آج وہ مکافات عمل کا شکار بے بسی کی تصویر بنا اڈیالہ جیل میں اپنے جرائم کی سزا بھگت رہا ہے۔

account_circle
Murtaza Javed Abbasi(@MurtazaJavedAbb) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعظم میاں شہباز شریف کے اقدامات سے ملک میں مہنگائی بتدریج کم ہو رہی ہے۔عوام کی مشکلات میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، عوام کی خدمت اور عوام کی مشکلات کم کرنا مسلم لیگ (ن) کا عزم ہے۔ ان اقدامات کے نتائج 27 فیصد مہنگائی سے 17 فیصد مہنگائی کی صورت میں سامنے آرہے ہیں۔

account_circle
Murtaza Javed Abbasi(@MurtazaJavedAbb) 's Twitter Profile Photo

شہدائے وطن کو سلام جن کے حوصلوں، شجاعت اور بہادری کا اعتراف دشمن نے بھی کیا لیکن قابل مذمت ہیں وہ جنہوں نے قوم کے ان شہید بیٹوں پر پتھر اور لاٹھیاں برسائیں،آگ کے شعلوں کو بھڑکایا، شہدائے وطن کی توہین کرنے والے پاکستانی کہلانے کے حقدار ہیں نہ ہی وطن کی دھرتی انہیں کبھی معاف کریگی۔

account_circle
Murtaza Javed Abbasi(@MurtazaJavedAbb) 's Twitter Profile Photo

9 مئی کے روز جو کچھ ہوا وہ ایک منصوبہ بندی کے تحت ہوا۔منصوبہ سازوں کے خلاف تمام ناقابل تردید شواہد سب کے سامنے ہیں۔قوم کے نوجوانوں کو گمراہ کرکے ریاست کے خلاف استعمال کرنے والے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

account_circle
Murtaza Javed Abbasi(@MurtazaJavedAbb) 's Twitter Profile Photo

سانحہ 9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن تھا،ایک انتشاری جماعت کی طرف سے پاک فوج اور عوام کو تقسیم کرنے کی ناپاک کوشش کی گئی، جناح ہاوس سمیت فوجی تنصیبات پر حملے کیئے گئے، شہداء وطن اور قومی ہیرو کیپٹن کرنل شیر خان کے مجسمے کی بے حرمتی کی گئی۔

account_circle
Murtaza Javed Abbasi(@MurtazaJavedAbb) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کا چاند پر سیٹلائیٹ بھیجنے والے ممالک کی فہرست میں شامل ہونا قابل فخر ہے.’آئی کیوب قمر‘ سیٹلائٹ خلاءمیں پاکستان کا پہلا قدم ہے،8 ممالک میں سے صرف پاکستان کے منصوبے کو قبول کیاجانا ہمارے سائنسدانوں اور ماہرین کی قابلیت کا اعتراف ہے۔

account_circle
Murtaza Javed Abbasi(@MurtazaJavedAbb) 's Twitter Profile Photo

وفاقی وزیر خارجہ جناب اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بننے پر دلی مبارک باد۔اسحاق ڈار صاحب نے اپنی قابلیت محنت اور جانفشانی سے اپنی اہلیت کو ثابت کیا ہے۔آپکی قابلیت و انتھک محنت ،قائد نواز شریف کے ساتھ گہری وابستگی اور نیک نیتی نے آج آپکو ڈپٹی وزیراعظم کی عزت سے نوازا۔

account_circle