Muhammad Nawaz Khan(@MuhammaddNawaz) 's Twitter Profileg
Muhammad Nawaz Khan

@MuhammaddNawaz

HR Activist, #UN SDG,s Ambassador, Working for a 🌎 where #Love is the language & #Peace is the way of life ! ( RT≠Endorsement )

ID:946197562809376770

linkhttps://m.facebook.com/Ahmadnawazofficial/?tsid=0.49244255330266784&source=result calendar_today28-12-2017 01:54:13

54,4K Tweets

130,9K Followers

109 Following

Muhammad Nawaz Khan(@MuhammaddNawaz) 's Twitter Profile Photo

یہ کیا بڑے بھائی, چھوٹے بھائی کا تماشہ لگایا ہوا۔۔۔
صاف کہو ۔۔
وڈا غدار, چھوٹا غدار 😡😡

account_circle
Muhammad Nawaz Khan(@MuhammaddNawaz) 's Twitter Profile Photo

معاف کیجئے گا انصافیوں !
لیکن میر جعفر اور میر صادق جیت گئے

کیونکہ انہوں نے کامیابی سے ہماری توجہ فلسطین، عمران خان کی رہائی، ججوں کو انصاف اور فارم 45 اور 47 سے ہٹائی😢😢😢

account_circle
Muhammad Nawaz Khan(@MuhammaddNawaz) 's Twitter Profile Photo

سب سے گزارش کرنا چاہتا ہوں کہ براہ کرم اپنی توجہ نہ ہٹائیں اور صرف ان اہم مسائل پر توجہ دیں۔
1: عمران خان کی رہائی
2: ججوں کو انصاف
3: فارم 45 اور 47
4: میر جعفر اور میر صادق کے خلاف احتجاج
شکریہ🙏

account_circle
Muhammad Nawaz Khan(@MuhammaddNawaz) 's Twitter Profile Photo

باوثوق ذرائع کے مطابق اس شخص کو 1 گھنٹہ قبل نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا ۔😢

account_circle
Muhammad Nawaz Khan(@MuhammaddNawaz) 's Twitter Profile Photo

Congratulations “The Oxford Leadership” for arranging their first International Conference 2024 in Dubai Successfully

Many congratulations Ahmad Nawaz & Israr Khan and the Oxford Centre for Leadership team for their tremendous & hard work

Prime Ministers, global experts, Young leaders…

Congratulations “The Oxford Leadership” for arranging their first International Conference 2024 in Dubai Successfully Many congratulations @Ahmadnawazaps & @IkIsrar and the @leadersofoxford team for their tremendous & hard work Prime Ministers, global experts, Young leaders…
account_circle
Muhammad Nawaz Khan(@MuhammaddNawaz) 's Twitter Profile Photo

*آج سے ٹھیک دو سال پہلے اسی دن پیٹرول لیٹر 148 روپے، ڈالر 176 روپے*
*20 کلو آٹا 1295 روپے کا تھا بس یہی بتانا تھا*

account_circle
Muhammad Nawaz Khan(@MuhammaddNawaz) 's Twitter Profile Photo

*چادر چار دیواری کا خیال رکھیں*
*ہر گھر پی ٹی آئی والوں کا نہیں ہوتا*😢

account_circle
Muhammad Nawaz Khan(@MuhammaddNawaz) 's Twitter Profile Photo

*اس وقت پورے پاکستان کا میڈیا کسی نے یرغمال بنایا ہوا ہے

ابھی تو چھ ججز خط لکھ کر انصاف مانگ رہے ہیں، جس دن صحافیوں نے خط لکھنا شروع کیے اس دن پوری دنیا میں طوفان آجائے گا اس سے زیادہ میں کیا بولوں*

- Hamid Mir حامد میر -

account_circle
Muhammad Nawaz Khan(@MuhammaddNawaz) 's Twitter Profile Photo

لوگوں کے ووٹ کو بدلنے کا مطلب اللّٰہ کے قانون کو چیلینج کرنا ہے۔

رات جتنی بھی اندھیری اور لمبی ہو جائے، سویرا ہو کر رہتا ہے،

یہ اللہ تعالیٰ کا نظام ہے۔ ہر رات کی سویر ہے،

گزشتہ دو برسوں سے جاری ظلم کی تاریک رات کی بھی انشاءاللہ جلد سویر ہو کر رہے گی۔

- مولانا طارق جمیل -

account_circle
Muhammad Nawaz Khan(@MuhammaddNawaz) 's Twitter Profile Photo

*🚨💥پولیس ڈاکوؤں کا پیچھا کرتے ایک گھر میں گھُسی اور ڈاکوؤں کو پکڑ لیا۔*
*بعد میں پتا چلا وہ کچے کے نہیں پکے کے تھے*
*پھر ایس ایچ او خود مرغا بنا*🙃

account_circle
Muhammad Nawaz Khan(@MuhammaddNawaz) 's Twitter Profile Photo

پنجاب پولیس کے نوجوان نے بہاولنگر واقعہ کے بعد احتجاجاً استعفی دیا

اور شکوے شکایت اور آئی جی پر لعنت بھیج کر اپنی وردی جلا دی۔۔۔🤔🤔🤔🤔

account_circle
Muhammad Nawaz Khan(@MuhammaddNawaz) 's Twitter Profile Photo

رات جتنی بھی اندھیری اور لمبی ہو جائے، سویرا ہو کر رہتا ہے، یہ اللہ تعالیٰ کا نظام ہے۔

- مولانا طارق جمیل -

account_circle
Muhammad Nawaz Khan(@MuhammaddNawaz) 's Twitter Profile Photo

عوام کے مینڈیٹ کو تبدیل کرنا بہت بڑی خیانت ہے ساری دنیا میں ہم بدنام ہوگئے ہیں اس طرح نظام ریاستیں نہیں چلتی۔

مولانا طارق جمیل !

account_circle
Muhammad Nawaz Khan(@MuhammaddNawaz) 's Twitter Profile Photo

حاضر سروس پولیس کو بهگا بهگا کر لیتر مارنا معمولی سی بات ہے سوشل میڈیا بات بڑھاکر بتا رہا۔
- آئی جی پنجاب🖐-

ہمیں کیا ہم تو نیوٹرل ہیں بھائی
فرعون جانے اور فرعون کی محبوبہ جانے 🤷‍♂️

account_circle