
Abubakar
@Muhamma27078945
Member of #opf . #Abroad. whole of life, from the moment you are born to the moment you die, is a process of learning. #Pakistan #IK #PakArmy #Franchise #PTISMT
ID:1224759605923852289
04-02-2020 18:20:41
21,7K Tweets
1,5K Followers
1,5K Following

خوددار قوم کا خوددار لیڈر صرف عمران خان
قوم کا اعتماد صرف عمران
پاکستان کی واحد امید عمران خان
#خوف_کے_آگے_جیت_ہے

ٹکڑے ٹکڑے ہوجائیں گی،
جب حد سے بڑہینگی زنجیریں !!
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
#عمران_خان_ضروری_ہے

میاں فرخ حبیب کی عبوری ضمانت 16 فروری تک کے لیئے لاہور فیروز والا سے منظور
عمران خان کا دلیر سپاہی
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن



تحریک انصاف نے سپریم کورٹ میں محسن نقوی کی تعیناتی چیلنج کردی
#محسن_نقوی_نامنظور
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن







میرا یہ ایمان ہے یہ جو مرضی کر لیں، انشاءاللہ میں جیت جاؤں گا۔ Imran Khan
#زمان_پارک_پہنچو
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
#عمران_خان_ضروری_ہے


ہم سے نہ ہو سکے کسی باطل کی پرستِش
سٙر اپنا کٹا دیں گے بڑے شوق سے جابِر
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
#عمران_خان_ضروری_ہے

'میں بحیثیت وائس چیئرمین، تمام سینیٹرز، سابق ممبران قومی اسمبلی، سابق ممبران صوبائی اسمبلی، پارٹی ورکرز اور سپورٹرز کو ہدایت کرتا ھوں کہ فی الفور زمان پارک پہنچیں۔ان بزدلوں کو چئیرمین عمران خان تک پہنچنے کے لئے ھم سب سے گزر کر جانا ہوگا' #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن Shah Mahmood Qureshi


تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے استنبول ترکی 2016 والے مناظر یاد کرو دیے
فوٹو سوشل میڈیا پہ وئرال
#زمان_پارک
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
#فواد_چوہدری_کو_رہا_کرو



ویلڈن فرخ حبیب لیکن یہ پولیس کا رویہ انتہائی گھٹیا اورقابل مذمت ہے ایک طرف عدالتی احکامات کی کھلی خلاف ورزی اوپر سےبدمعاشی لگتاہے کافی بڑےلوگوں کی سرپرستی حاصل ہے
#ReleaseFawadCh