خواجہ زبیر کوریجہ(@Muhamma14340532) 's Twitter Profileg
خواجہ زبیر کوریجہ

@Muhamma14340532

لَّا إِلَٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ ❤️❤️❤️

أللّٰهم صل علٰی محمد النبي الأمي وعلٰی أٰله وسلم تسلیماً

ID:1149303839750807553

calendar_today11-07-2019 13:06:03

14,3K Tweets

1,9K Followers

2,8K Following

Sahibzada Hamid Raza(@_SahibzadaHamid) 's Twitter Profile Photo

داتا گنج بخش علی ہجویری رحمتہ اللہ علیہ کے شہر والوں نے فیصلہ سنادیا ہے اور فیصلہ یہ ہے کہ

'صرف عمران خان'

داتا گنج بخش علی ہجویری رحمتہ اللہ علیہ کے شہر والوں نے فیصلہ سنادیا ہے اور فیصلہ یہ ہے کہ 'صرف عمران خان'
account_circle
Tariq Mateen(@tariqmateen) 's Twitter Profile Photo

یہ ٹویٹ کاروباری رشتے داری اور میڈیا مینیجمنٹ دونوں کا گلا گھونٹ چکا۔ ٹاؤٹ اپنے مالکوں سے اب گالیاں کھا رہا ہوگا

account_circle
د. محمد الهاشمي الحامدي(@MALHACHIMI) 's Twitter Profile Photo

Hundreds of thousands of noble i men and women attended Imran Khan rally in Lahore today. He is their honest voice, their beloved skipper, their trusted leader, and next Prime Minister inchaa Allah.

Hundreds of thousands of noble #Pakistani men and women attended @ImranKhanPTI rally in Lahore today. He is their honest voice, their beloved skipper, their trusted leader, and #Pakistan next Prime Minister inchaa Allah. #ImranKhan
account_circle
Arif Hameed Bhatti(@arifhameed15) 's Twitter Profile Photo

غور سے سنیے بچے نے خوف کے بت توڑ دیے۔ حکمران ڈر کے اس معصوم بچے پر دہشت گردی، بغاوت مقدمہ درج کریں گی؟ یا اس کے جنون کو آزادی کہا جائے گا۔

account_circle
Kamran Khan(@AajKamranKhan) 's Twitter Profile Photo

رات گزرتی جارہی ہے اب تقریباً دیڑھ بج چکا ہے مینار پاکستان کے اطراف حد نگاہ تک لوگ ہی لوگ پورے پورے خاندان پوری توجہ سے عمران خان کو انتہائی توجہ سے سن رہے ہیں اب خان بہت غصے میں ہے عوام کو بتا رہے ہیں پولیس ان کے گھرمیں کیسے گھسی با پردہ اہلیہ کو بے عزت کیا اسٹاف کو زروکعب کیا

account_circle
Ameer Abbas(@ameerabbas84) 's Twitter Profile Photo

دیکھا آپ نے کسی بھی چینل میں جرات نہیں ہوئی عمران خان کی تقریر دکھانے کی۔ باقی آپ خود سمجھدار ہیں۔ اگر آئندہ آپکے سامنے کوئی اس دور کی آئینی، جمہوری، سیاسی، شخصی اور صحافتی آزادیوں کے قصیدے سنائے تو اسکا منہ کالا ضرور کیجئے گا

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کا پاکستان کی معیشت بحال کرنے کے لیے 10 نکاتی پروگرام:
1. بیرون ملک پاکستانی سرمایہ کاری کو لانا
2. برآمدات کو فعال کرنا
3. سیاحت
4. معدنیات
5. چھوٹی اور درمیانی صنعت
6. زراعت
7. بڑے تعاون کی تنظیم نو
8. ٹیکس نیٹ بڑا کرنا
9. منی لانڈرنگ روکنا(قانون کی حکمرانی)…

account_circle
Sayed Z Bukhari(@sayedzbukhari) 's Twitter Profile Photo

This is the outcome of PDM’s govt to stop PTI’s jalsa from happening. They did all they could from arrests to planting containers , to drowning the grounds in water. Yet again they failed and Pakistan won!

account_circle
Ch Fawad Hussain(@fawadchaudhry) 's Twitter Profile Photo

دو ہزار گرفتاری, تین ہزار چھاپے سینکڑوں اینٹی کرپشن اور FIA نوٹسز پودا لاہور کنٹینرز سے بلاک تمام داخلی راستے بلاک اور پھر ہوا یہ جلسہ۔۔۔ شرم سے ڈوب مرو فسطائ سرکار

account_circle
Murad Saeed(@MuradSaeedPTI) 's Twitter Profile Photo

خلقِ خدا نہیں مان رہی، وہ نہیں ڈر رہی، نہیں رک رہی۔ نقارۂ خدا بج چکا ہے۔ الحمد للہ

account_circle
خواجہ زبیر کوریجہ(@Muhamma14340532) 's Twitter Profile Photo

چلیں شکر ہے یہ جرات نہیں کر دی آپ نے کہ اس سے زیادہ لوگ آپکی میٹنگز میں ہوتے ہیں ۔

account_circle
Tariq Mateen(@tariqmateen) 's Twitter Profile Photo

اس دوئم جماعت والی ذہنی سطح کے ساتھ ن لیگ پی ٹی آئی کا مقابلہ کرنا چاہتی ہے تو مجھے میاں نواز شریف سے ہمدردی ہے

account_circle
Ali Usman(@ali_usmans) 's Twitter Profile Photo

سب کچھ پہلے کی طرح ٹھیک ہو جائے گا مگر میرا ہنستا مسکراتا بھائی ارشد شریف واپس نہیں آئے گا، بہت بڑی قربانی دے دی یار

سب کچھ پہلے کی طرح ٹھیک ہو جائے گا مگر میرا ہنستا مسکراتا بھائی ارشد شریف واپس نہیں آئے گا، بہت بڑی قربانی دے دی یار #ArshadSharifShaheed #JusticeForArshadSharif
account_circle
Adil Raja(@soldierspeaks) 's Twitter Profile Photo

میڈیا بلیک ڈاون اور پی ٹی آئی پر کریک ڈاؤن کے باوجود لاہور جلسے کی شاندار کامیابی عاصم منیر، ڈرٹی ہیری اور لوسی کے منہ پر چپیڑ ہے۔

account_circle
Siddique Jan(@SdqJaan) 's Twitter Profile Photo

محسن نقوی ،عامر میر ،پی ڈی ایم اور تمام دشمنانِ عمران خان کو شکست فاش۔۔۔۔۔۔
لاہور نے فیصلہ سنا دیا

account_circle
Siddique Jan(@SdqJaan) 's Twitter Profile Photo

مریم بی بی اگر لاہورجلسہ فلاپ ہےتو ہونےدیں الیکشن،عوامی عدالت میں مقابلہ کریں عمران خان کا ،
عوامی عدالت میں شکست دیں خان کو ،
ظاہر ہےآپ جانتی ہیں کہ آپ جھوٹ بول رہی ہیں،کیونکہ یہ عوامی عدالت ہے،وہ عدالت نہیں جس سےآپکو بری کرایاگیا ،
وہ عدالت مینیج ہو سکتی ہے ،عوامی عدالت نہیں ۔۔

account_circle