Mahmood Moulvi(@MoulviMahmood) 's Twitter Profileg
Mahmood Moulvi

@MoulviMahmood

President Sindh Istehkam-e-Pakistan Party - Former Member National Assembly of Pakistan

ID:983752018799054848

linkhttps://www.facebook.com/mahmoodmoulvi/ calendar_today10-04-2018 17:02:13

3,5K Tweets

15,9K Followers

563 Following

Mahmood Moulvi(@MoulviMahmood) 's Twitter Profile Photo

پی پی 149 لاہور کے ضمنی انتخابات میں شعیب صدیقی کو جیت پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ مجھے امید ہے کہ اپنے حلقے کے عوام کی خدمت کے سفر کو جاری ر کھیں گے۔

پی پی 149 لاہور کے ضمنی انتخابات میں شعیب صدیقی کو جیت پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ مجھے امید ہے کہ اپنے حلقے کے عوام کی خدمت کے سفر کو جاری ر کھیں گے۔
account_circle
Mahmood Moulvi(@MoulviMahmood) 's Twitter Profile Photo

کراچی میں غیرملکی شہریوں کی گاڑی پر خودکش حملہ قابل مذمت ہے۔ پاکستان میں امن اور استحکام کے دشمن ملک میں غیرملکی شہریوں کو نشانہ بناکر پاکستان کی معاشی بحالی کے اقدامات کو سبوتاژ کرنا چاہتے ہیں۔حکومت اور ادارے ملک میں امن وامان برقرار رکھنے کیلئے بھرپور طریقے سے کوشاں ہیں اور

account_circle
Mahmood Moulvi(@MoulviMahmood) 's Twitter Profile Photo

ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی عالمی جنگ کا سبب بن سکتی ہے، ایران نے دمشق میں حملے کے جواب میں کارروائی کرکے اپنا حق استعمال کیا ہے تاہم یہ کارروائی دنیا کا امن و سکون تباہ کرسکتی ہے۔ گزشتہ سال اکتوبر سے غزہ میں جاری کشیدگی کی وجہ سے غزہ کھنڈر بن چکا ہے، 33 ہزار سے زیادہ

بھارت نے خود پاکستان میں دہشت گردی کا اعتراف کرکے پاکستان کے موقف کو درست ثابت کردیا، بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کا بیان قابل مذمت ہے۔ عالمی برادری بھارت کے گھناؤنے جرائم کا نوٹس لے۔ بھارتی کی اشتعال انگیزی سے خطے کا امن متاثر ہوسکتا ہے۔ دو ایٹمی قوتوں کے درمیان کشیدگی کا اثر

account_circle
Mahmood Moulvi(@MoulviMahmood) 's Twitter Profile Photo

حافظ نعیم الرحمن کو جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی امیر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ میں سمجھتا ہوں کہ ان کا بطور مرکزی امیر جماعت اسلامی انتخاب نہ صرف جماعت بلکہ ملک و قوم بالخصوص کراچی کے لیے اچھا فیصلہ ہے۔

account_circle
Mahmood Moulvi(@MoulviMahmood) 's Twitter Profile Photo

میں نے پہلے ہی عرض کیا تھا کہ ملکی حالات انتہائی ابتر ہیں، معاشی ابتری اخری حدوں کو چھو رہی ہے، ایسی صورتحال میں کوئی ایک جماعت ملک و قوم کو درپیش مسائل حل نہیں کرسکتی، ان نازک حالات میں تمام سیاسی جماعتوں کو اپنے مفادات اور ترجیحات بالائے طاق رکھ کر قوم کے وسیع تر مفاد میں متحد

account_circle
Mahmood Moulvi(@MoulviMahmood) 's Twitter Profile Photo

انتخابی نتائج سے سر اٹھانے والے تنازعات کے باعث ملک بھر میں جاری احتجاجی مظاہرے بڑے پیمانے پر انتظامی بے یقینی اور سیاسی عدم استحکام کو جنم دے رہے ہیں، جو ملک و قوم کیلئے کسی صورت بھی نیک شگون نہیں ہیں، وقت کا تقاضا ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں اور مقتدر ادارے ملک کے وسیع تر مفاد میں

account_circle
Mahmood Moulvi(@MoulviMahmood) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کا سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کا فیصلہ خوش آئند ہے۔ سیاسی مذاکرات سے ہی جمہوری تسلسل پروان چڑھتا ہےاور مسائل حل ہوتے ہیں۔ مجھے امید ہے کہ عمران خان صاحب اپنی سیاست میں مذاکرات کے عمل کو مزید فروغ دیں گے ۔ اس وقت سیاستدانوں کا آپس میں بیٹھنا ملکی مفاد میں ہے کیونکہ تمام

account_circle
Mahmood Moulvi(@MoulviMahmood) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان کے دور علاقوں قلعہ سیف اللہ اور پشین میں سیاسی جماعتوں کے الیکشن آفسز پر بم دھماکے انتہائی افسوسناک ہے، ایسے وقت جب پولنگ میں چند گھنٹے باقی رہ گئے ہیں، دہشت گردی کے یہ واقعات انتہائی تشویش ناک، انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کی سازش اور دشمن کا گھناؤنا وار ہے، میں دہشت گردی

account_circle