میمونہ🌛مشتاق🌜یوتھیا کٍلر(@MemonaMushtaq) 's Twitter Profileg
میمونہ🌛مشتاق🌜یوتھیا کٍلر

@MemonaMushtaq

اصل دوست وہی ھوتا ھے جو مشکل میں ساتھ کھڑا ھوتا ھے

ID:893431668010348545

calendar_today04-08-2017 11:21:23

190,3K Tweets

170,2K Followers

729 Following

میمونہ🌛مشتاق🌜یوتھیا کٍلر(@MemonaMushtaq) 's Twitter Profile Photo

نون لیگ ہر بار اقتدار میں آکر سب سے زیادہ ترقیاتی کام لاھور میں کراتی ھے اور سب سے زیادہ شرمندگی بھی انہیں لاھور سے اٹھانی پڑتی ھے
اب دیکھو نا واۓ فاۓ لاھور میں لگایا گیا ھے چلتے پھرتے فیلڈ ھوسپٹل لاھور میں چلا دیٸے گٸے لاھور سے باہر بھی پاکستان ھے
پنڈی ڈویژن کا بھی کچھ حق ھےحضور

account_circle
میمونہ🌛مشتاق🌜یوتھیا کٍلر(@MemonaMushtaq) 's Twitter Profile Photo

مسلم لیگ نون کے دیرینہ ورکر این اے117 پاکستان مسلم لیگ نون کے ساتھ شاھدرہ کے علاقے میں پنجاب حکومت کی طرف سے زیادتی کی جارہی ھے
میری مسلم لیگ نون کے آفیشلز سے گزارش ھے کہ کم از کم حکومت میں آکر اپنے پارٹی ورکرز پر تو مظالم نہ کیے جاٸیں
ورنہ نون لیگ کا صرف نام رہ جاۓ گا پارٹی نہیں رھے گی

account_circle
میمونہ🌛مشتاق🌜یوتھیا کٍلر(@MemonaMushtaq) 's Twitter Profile Photo

اس کنٹینر کے سامنے یوتھیوں کو باجیاں نہیں نچانی ھونگی بلکہ اس کنٹینر میں یوتھیوں کا تبدیلی کیڑا نکالنے کی کوشش کی جاۓ گی شکریہ مریم نواز

کبھی کنٹینر کے سامنے نیازی یوتھیوں کی باجیاں نچاتا تھا اب کنٹیر میں یوتھیوں کا گھر گھر جاکر علاج ھوگا

کبھی کنٹینر کے سامنے نیازی یوتھیوں کی باجیاں نچاتا تھا اب کنٹیر میں یوتھیوں کا گھر گھر جاکر علاج ھوگا
account_circle
میمونہ🌛مشتاق🌜یوتھیا کٍلر(@MemonaMushtaq) 's Twitter Profile Photo

پرویز مشرف کے مارشلا کے وقت اسی کور کمانڈر نے نوازشریف کی پیٹھ میں چھرا گھونپا تھا آج نون لیگ کی حکومت میں اسی ریٹاٸرڈ جرنیل کو نوازنا سمجھ سے باہر ھے

نیازی نے پنجاب کو لالی پاپ کے طور پر صحت کارڈ دیا جبکہ مریم نواز نے گھر گھر جاکر عوام کا مفت علاج کرنے کیلٸے فیلڈ ہسپتال بنا دیٸے
اب آپکو کارڈ لیکر کہیں جانے کی ضرورت نہیں بلکہ اب ہسپتال آپکا علاج کرنے آپکے گھر پہنچے گا خدمت وہ جو حکومت آپکے گھر کی دہلیز پر آکر کرے

نیازی نے پنجاب کو لالی پاپ کے طور پر صحت کارڈ دیا جبکہ مریم نواز نے گھر گھر جاکر عوام کا مفت علاج کرنے کیلٸے فیلڈ ہسپتال بنا دیٸے اب آپکو کارڈ لیکر کہیں جانے کی ضرورت نہیں بلکہ اب ہسپتال آپکا علاج کرنے آپکے گھر پہنچے گا خدمت وہ جو حکومت آپکے گھر کی دہلیز پر آکر کرے
account_circle
ملکانی(@Memonamushtaq1) 's Twitter Profile Photo

اپنی ملکانی کو فالو کرنے کا بہت بہت شکریہ ملکانی اور یوتھیا کلر یہ دونوں آپکی میمونہ کے اکاٶنٹ ہیں اسکے علاوہ میری راولپنڈی صدر میں ایک بوتیک ھے جہاں پر بیٹھ کر میں pti کے یوتھیوں کی طبیعت ٹھیک کرتی ھوں اور کچھ پوچھنا ھوتو فالو کرکے پوچھ سکتے ھو
میمونہ🌛مشتاق🌜یوتھیا کٍلر Maryam Nawaz Sharif

account_circle
میمونہ🌛مشتاق🌜یوتھیا کٍلر(@MemonaMushtaq) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے یوتھیوں کے تبدیلی کیڑے کا علاج گھر گھر جاکر کرنے کا بندوبست کردیا😂

وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے یوتھیوں کے تبدیلی کیڑے کا علاج گھر گھر جاکر کرنے کا بندوبست کردیا😂
account_circle
میمونہ🌛مشتاق🌜یوتھیا کٍلر(@MemonaMushtaq) 's Twitter Profile Photo

مزدور ڈے پر آپ کہیں نیازی کی سلاٸی مشین والی باجی علیمہ خانم کو بھول تو نہیں گٸے جس نے دن رات شیخوں کے جُبے سی سی کر 150 ارب کے اثاثے بناۓ

account_circle
میمونہ🌛مشتاق🌜یوتھیا کٍلر(@MemonaMushtaq) 's Twitter Profile Photo

شیر افضل مروت جیسے ہی زانی نیازی سے اڈیالہ جیل میں ملا تو نیازی نے مروت کو گھورتے ھوۓ کہا یار مروت آجکل مراد سعید کی بہت یاد آرہی ھے
مروت جھٹ سے سے بولا خان صیب اگر آپکا موڈ ھو تو میں اسی وقت مراد سعید کی کمی پوری کرسکتا ھوں😂

account_circle
میمونہ🌛مشتاق🌜یوتھیا کٍلر(@MemonaMushtaq) 's Twitter Profile Photo

ماشاءاللہ پاکستان مسلم لیگ نون کے حکومتی ادوار میں دوسری بار چاند پر جارہا ھے یہ ھے مسلم لیگ ن کی کارکردگی

ماشاءاللہ پاکستان مسلم لیگ نون کے حکومتی ادوار میں دوسری بار چاند پر جارہا ھے یہ ھے مسلم لیگ ن کی کارکردگی
account_circle
میمونہ🌛مشتاق🌜یوتھیا کٍلر(@MemonaMushtaq) 's Twitter Profile Photo

انڈیا کو کرارا جواب دینے کیلٸے پاکستان نے بھی خلاٸی مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی
یوتھیو انڈیا کو سبق ہمیشہ مسلم لیگ نون نے ہی سکھایا ھے چاھے 5 ایٹمی دھماکوں کے بدلے 6 ایٹمی دھماکے کرنا یا اب چندریان کا جواب دینے کیلٸے خلاٸی مشن چاند پر بھیجنا

account_circle
میمونہ🌛مشتاق🌜یوتھیا کٍلر(@MemonaMushtaq) 's Twitter Profile Photo

کسان پر تنقید کرنے والو اگر یہی کسان گندم اگانی بند کردے گنا اگانا بند کردے سبزیاں اور فروٹ اگانے بند کردے تو تم کہاں سے کھاٶ گے؟
ایک من آٹا خرید کر کھانا نہایت آسان ھے مگر ایک من گندم کو تیار کرنے میں کسان کو آٹھ ماہ محنت کرنی پڑتی ھے
کسان کو اسکی فصل کا صحیح معاوضہ دو

account_circle